زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’قدیم‘‘ سے متعلق الفاظ

’’قدیم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آ بَنْنا

افتاد پڑنا، حادثہ پیش آنا، آفت نازل ہونا، (’پر‘ یا ’پہ‘ کے ساتھ)

آبِ آتَش نُما

(مجازاً) تلوار

آبائے عُلْوی

(فلکیات) نو آسمان اور سات ستارے جو موالید ئلاثہ (یعی جماد نبات اور حیوان) کے خالق اور ان پر غالب خیال کئے جاتے ہیں، ایسے ستارے جو انسان کی تقدیر کو متاثر کرتے ہیں

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آج کَل کَہْنا

ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا

آج کُوں

آج، ایسے موقع پر، ایسے دنوں میں (اکثر حسرت اور تمنا کے موقع پر مستعمل)

آرام كِھینْچْنا

سكون واطمینان كا لطف حاصل كرنا، چین پانا

آزاد

كفنی پوش فقیر جو ماتھے پر الف كھینچتے اور چار ابرو كا صفایا كراتے ہیں (یہ نہایت گستاخ اور منھ پھٹ ہوتے ہیں)

آسَاوَری

(قدیم) سسرال

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آشام

(جزو اول كے مفہوم كے ساتھ ملا كر) پینے والا

آفَت بَھرْنا

(قدیم) آفت برپا ہونا

آگ پَڑنا

بہت زیادہ گرمی ہونا،جیسے :آگ پڑرہی ہے ایسے میں سفر کا کیا موقع ہے

آگ کا پانی

تلوار

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آلاپ

رک: الاپ (قدیم).

آلی

آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آمان

امان، تحفظ، حفاظت، حمایت، پناہ

آمُوْخْتَہ

پڑھا ہوا سبق، پڑھا ہوا پچھلا سبق، پچھلا پڑھا ہوا

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

آنتوں سے قُل کی بانگ آنا

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتوں کے بَل کُھلْنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل)

آنْٹی

لکڑیوں کا گٹھا، گھاس کا بوجھا، بنڈل، مٹھا

آنٹی کَرنا

پھانسنا، الجھانا

آنکھ بَتانا

(قدیم) آن٘کھوں کا حسن دکھانا

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

آنکھوں میں لوہُو چھانا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

(لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے)

آنکھیں پُھڑْوانا

اندھا کر دینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آٹھوں پھار

آٹھوں پہر (قدیم املا)

آہ مارَن

زور سے ہاے کہہ کر سانس کھینچنا، نالہ اور واویلہ کرنا، آہ مارنا، ہاے کرنا، کَلَپْنا

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

اَبْلا بَلی

بہت طاقتور، نہایت قوی

ابھی

فی الحال، سردست

اُپَج

فصل، کھیتی

اَپنا خُون اَپَس سَر بَسانا

خودکشی کرنا

اُتارا ہونا

(غصے کی) بھڑاس نکلنا

اُتارُو

کسی کام پر آمادہ ، مستعد تلا ہوا

اَثَر

خاصیت، و صف ذاتی

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اِخْتِیار کَرْنا

منتخب کرنا، پسند کرنا، چن لینا، ترجیح دینا

اَخُوں ماں

گفتگو کے دوران اپنے سے بڑے یا چھوٹے کو مخاطب کرنے کا کلمہ

اُداس

ملول، غم زدہ، دکھی

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَدَب قاعِدَہ

طور طریقے، دستور اور قاعدے (بیشتر تہذیب اور شائستگی کے متعلق)

اَدَب کَرْنا

شائستگی سے پیش آنا، تعظیم بجالانا، احترام کرنا

اِس

'یہ' کی مغیرہ حالت (جو'یہ') سے پہلے پر، تک، سے، کا، کو، میں، وغیرہ (حروف ربط، علامت ظرف یا حرف اضافت) آجانے سے پیدا ہوتی ہے. جیسے : اِس سے، اِس کو، اِس پار، اِس طرف، اِس کا، اِس کی، اِس کے، وغیرہ

اَظْہاری

(قدیم) ظاہر یا نمایاں ہونا

اِعْتِراضی

اعتراض

اَعْوانی

(قدیم) مدد، امداد، اعانت

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اِقْلِیم

(قدیم جغرافیائی تقسیم ارض کے مطابق) آباد زمین کا ساتواں حصّہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ہر ایک حصہ، براعظم

اَگّیان پَن

نادانی، بے علمی، جہالت (قدیم)

اُگھانا

اگاہنا

اَلاپَن

(قدیم) خوشی کا گیت سرور و نشاط کی باتیں

اِلّا

۲ : بجز ، سواے

اُلَٹ

۳. (قدیم) پیچھے ، جہاں سے چلا تھا وہیں.

اَلْڈانا

چیخنا، شور مچانا، فریاد کرنا، اڑ ڑانا، ارانا

اَمَاں

پناہ، حفاظت، امن، سلامتی

اَنبِیوں

(قدیم) انبیا (رک) کی جمع الجمع (اردو).

اَنْچَھر

جادو کا بول، منتر

اِنْحِرافی

انحراف سے منسوب

اَنْدازَہ

(موسیقی) تال سم

اَنْدُو

زنجیر

اَندْھیاری

تاریکی، سیاہی، اندھیری، تیرگی، دیجور، ظلمانی، کالا

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اِنْہوں

۲۔ ( قدیم ) اِن ( رک ) کی جگہ ( عموماً حرف جار سے پہلے ) ، جیسے : انھوں سے کہہ دو۔

اَوَّلِین کُوں

اول

اَٹوک

بے روک ٹوک، کھلے بندوں

اُڑانا

(اِدھر اُدھر) پھیلانا، منتشر کرنا

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

اُڑْگَن

ستارے، تارے، تاروں کا جھرمٹ

اُڑْھنا

(قدیم) اڑنا (رک).

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اَہار

کھانا، غذا، خورش

بَابَت

بارے میں، باب میں

بات آ بَنْنا

حالت خراب ہونا، گت بننا

بات بھاری لَگْنا

کلام کا ناگوار محسوس ہونا، بات دل کو بری لگنا

بات بَہَکْنا

من٘ہ سے اول فول نکل جانا ، ہے تکی بات زبان پر آنا (قدیم).

بات توڑْنا

کسی کی گفتگو کے اثنا میں بول اٹھنا، قطع کلام کرنا، بات کاٹنا

بات دُور دَراز ہونا

بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

بات دَھرنا

اعتبار کرنا، اعتماد کرنا

بات سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا

بات گُھٹْمُٹ ہونا

بات پکی ہوجانا

بات ٹھیلْنا

گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بار دَھرْنا

(قدیم) پھل لانا.

بارکَرنا

لادنا، بھرنا، جانور، صندوق یا گاڑی وغیرہ میں سامان رکھنا

باز ہونا

(قدیم) باز آنا .

بازار بَھرْنا

پینٹھ جمنا

بالا

. چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا

باوْ چُھوٹنا

دم لگانا ، سانْس اکھڑ جانا ، مرجانا (قدیم).

باٹ پَڑْنا

باٹ پاڑنا کا لازم

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

بَداعَت

انوکھا پن، بے مثالی

بدل

بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بَر جا

ایک مقام پر، صحیح جگہ، ٹھیک جگہ پر، مناسب طریقہ سے آراستہ کیا ہوا

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

بِراْجنا

بیٹھنا، تشریف رکھنا

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بَرِید

خط کی آمدورفت کا نظام یا محکمہ، ڈاک

بَساوا

سکونت، قیامت ، بساو ، آبادی (قدیم).

بَسْت

جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

بَل

تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو

بَنَجْنا

شادی بیاہ کرنا

بَنْد پَکَڑْنا

سخت گرفت میں لینا ، قید کرنا (قدیم).

بَنْد دَھرْنا

حلقہ ڈالنا ، گرہ ڈالنا (قدیم).

بَنْد کَرْنا

ہرانا، شکست دینا

بُنیادی

اصولی

بُوم اُٹھانا

چلانا، چیخنا، شور کرنا

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

بَڑانا

دھکیلنا

بَھلا

خوش اطوار، نیک سیرت، پاکدامن، نیک، صالح، برائیوں سے بچنے والا، نکوکار

بُھلانا

بھولنا کا تعدیہ

بھوگ

کھانا، لقمہ

بُھولْنا

نظر انداز کرنا

بھوندُو

دلفریب

بھونرا

بھڑ کے خاندان کا بڑا سیاہ پردار کیڑا جسے پھول کا عاشق بتایا اور شگون نیک لے کر خوشخبری لانے والے خطاب دیا جاتا ہے.

بَھونری

رہٹ کی بلی جو کن٘ویں کے اوپر لگی ہوتی ہے اس کے باہر کے سرے میں بیلوں کے جوت بن٘دھے ہوتے ہیں اور اندر کا سرا ٹنڈیوں کی لکڑی کو گھماتا ہے ، بڑوڑ.

بُھونس

(قدیم) رک : بُھوسی ؛ بُھس.

بَھوکَٹ

مالک، بھوکتا (رک) (قدیم) .

بُھوکَے کُتّے کو ہَڈّی پو عِید ہَے

حاجت مند کو تھوڑا ہی بہت ہوتا ہے

بَھوں میں گانٹھ بارْنا

چہرے سے غصہ ظاہر ہونا، نا پسندیدگی ظاہر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا

بھڑ

(کسی بھاری چیز کے) پھٹنے ، ٹوٹنے یا گر نے کی آواز.

بِھڑانا

’بھڑنا‘ جس کا یہ تعدیہ ہے

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

بھیدنا

کسی کے ذہن کا ارادہ جاننے کے لئے، سنجیدگی سے دیکھنا

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا.

بَہْرام

عراق کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جسے گورخر کے شکار کا بہت شوق تھا اسے عام طور پر بہرام گور کہتے ہیں

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

پاوں مَارْنا

پان٘و سے صدمہ پہن٘چانا

پَاکِی

پاک سے اسم کیفیت

پَچھاڑْنا

انسان یا حیوان کو گرانا .

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پَرْتَھم

پہلا، اگلا، ابتدائی، کسی سلسلے میں پہلا، نہایت پرانا، قدیم، اگلے زمانے کا، اصلی، ذاتی، گزشتہ، سابقہ، پیشین، بڑا، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، بے مثل

پُرْزَہ

کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.

پِرَن

وعدہ، عہد، پیمان، عزم

پَروان

بادبان کا ڈنڈا

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پِلَک

۱. (قدیم) رک: پیلک، زردک، پیروزا.

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پِنْکی

پینّک میں مبتلا ، افیوں کے نشے میں نم خفتہ سا ، مشت سویا ، سویا سا

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پھاندْنا

۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .

پھانٹا

(درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھاڑ

ٹکڑا، حصہ (قدیم)

پَھل جانا

بارور ہونا

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

پیش ہونا

(قدیم) آگے بڑھنا ؛ عالب ہونا.

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

تانگَر

ہل (قدیم اردو کی لغت)

تَپَنْچَہ

تپنچہ ، چھوٹی بندوق ، پستول.

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

تَعْلِیق

(لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.

تُل

یکساں، برابر(مرکبات میں مستعمل) جیسے تل بیٹھنا

تُنْد

(کیفیت یا اثر کے لحاظ سے) تیز، سخت، شدید، پرزور

تَہ بَیٹْھنا

(عموماً گرد وغیرہ کا) کسی سطح پر جم جانا، پرت جم جانا.

تَیْرنا

کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا

جان سِپار

(مجازاََ) وفا شعار، وفادار

جانا

لوٹ جانا، ضد پر آ جانا، ضد کر بیٹھنا، ہٹ پر آ جانا اڑ جانا، سر ہو جانا، کسی چیز کے لینے کے لیے ہٹ کرنا

جانکْڑا

جھاڑی، جھانکڑ (قدیم)

جَپْنا

(قدیم) یاد کرنا، دہرانا، ذکر کرنا، رٹنا

جَتَن

کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جُڑنا

پیوند ہونا، ملنا

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جُہّال

جاہل کی جمع

چائی چاٹا

جس کے سر پر بال نہ ہوں، جس کے سر کے بال اُڑ گئے ہوں، گنجا

چابُکی

۱. پھرتی ، تیزی ، چستی ، چالاکی

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چالی

بان٘س کی تیلیوں کا ٹھاٹھر.

چِرا

(سن٘گ تراشی) پتھرکے جیلے کے چوکے یا پرت، جو جیلے کو پھاڑ کے بنائے گئے ہوں، چران

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَٹْکا

ان بن، بگڑنا

چَھٹْواں

(چھان٘ٹ کر) الگ کیا ہوا، چھن٘ٹا ہوا

چَہْلِ مِنار

چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم اور ویران شدہ شہر تخت جمشید کا دوسرا نام

چِیند

اندیشہ ، فکر (قدیم اردو کی لغت) .

حَرْکَت دینا

جن٘بش دینا، ہلانا، متحرک کرنا، چلنے کے لئے تیّارکرنا، چلانا، برانگیختہ کرنا

حَوض خانَہ

حوض (جس میں پیشتر فوّارہ ہوتا ہے) (قدیم).

حَیات

زندگی، جان

حَیاتی

(قدیم) زندگی، جان، حیات

خُدائی

۱. خدا (رک) سے منسوب تا متعلق.

خُرْدہ

جھڑن، چھٹن، برادہ، ریزہ، ذرہ، جز

خَضْرا

سبز رن٘گ کا، ہرا، ہریاول، سبزہ، گیاہ

داٹا داٹ

ڈٹاڈٹ، ہجوم، بھیڑ

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَریغ

غم آمیز وسوسہ، خطرہ، تامل

دَل

ڈھیر، تودہ، تعداد

دَونِیات

(آثار قدیمہ) کھپرے ، پتھریلے ٹکڑے

دھات

وہ معدنی جوہر جس میں پگھلنے کی صلاحیّت ہو ، جیسے : لوہا ، ران٘گ ، سونا ، چلان٘دی وغیرہ.

دَھن

دھن یا دھنوٹا، چھوٹے قد کا مضبوط موٹا اور ٹھوس قسم کا بان٘س جو عموماً لٹھ بنانے کے کام آوے

ذاتِ الْبُرُوج

(مجازاً) آٹھواں آسمان، جسے کرسی بھی کہتے ہیں

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

رِواج

گوشت کی چربی

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

زار

مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل

زَخْم باندْنا

زخم کو مرہم وغیرہ لگا کر کپڑے کی پٹّی سے بان٘دھنا، زخم کی مرہم پٹّی کرنا

زِنْہاری

امان طلب کر نے والا یا وہ غیر مُسلم جو اِسلامی حکومت کی پناہ میں آیا ہو

زَوائِد

غیر ضروری باتیں، حشو، فاضل، زیادہ

زِیاسْت

زیادہ

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سَر باندْھنا

گھوڑے کی باگ اس طرح پکڑنا کہ چلتے میں اس کی گردن سیدھی رہے اور اِدھر اُدھر نہ ہو سکے.

سَرخَیل

کسی جماعت یا گروہ کا سردار، سرگروہ، پیشرو، لیڈر، قائد

سِری

اقبال مندی، خوشحالی، شادمانی

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سَنَد

بھروسا کرنے کی چیز

سَنْگین

پتھرسے بنا ہوا، پختہ، مضبوط، پائیدار

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

سوُکْھنا

۱۔ خُشک ہونا ، گھٹنا ، کم ہونا ، نمی دُور ہونا ۔

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

سَکْھنی

(قدیم ہندی کام شاستر کی رو سے) عورتوں کی چار قسموں (پدمنی ، چترنی ، سنکھنی ، ہستنی) میں سے ایک قسم جو تیسرے درجے پر شمار کی جاتی ہے .

شَبِینَہ

(مجازاً) باسی

شُماری

زمرد (قدیم)

شُمُول

شامل یا شریک ہونا، شمولیت، شرکت، چھا جانا، محیط ہونا (کسی چیز کو گھیر لینا)، احاطہ بندی

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

صافی

(قدیم) رک : صافا (پگڑی).

صَبْر دینا

(قدیم) مخاطب کو مہلت دینا ، ٹھہرنا ، جلدی نہ کرنا.

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صِفات

صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت

صُلْح کَرنا

لڑائی یا دشمنی کا خاتمہ کرنا ، تعلقات بحال کرنا ، باہمی موافقت قائم کرنا ، دوستی کرنا.

صُوبَہ

کسی ملک کا وہ حصّہ، جو کئی پرگنوں اور ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے

ضَحّاک

قدیم ایران کے ایک ظالم بادشاہ کا نام جس کی نسبت یہ مشہور ہے کہ اس کے دونوں مونڈھوں پر دو سان٘پ پیدا ہوگئے تھے اور آدمیوں کے دماغ ان کی غذا تھی

ضَرْب

مارپیٹ، مارنا

عاضُو

عضو کا قدیم املا، بدن کا کوئی حصّہ یا جزو

عَقْد بَندْھنا

نکاح ہونا، بیاہ ہونا

عَقْل بَندنا

عقل کا کام نہ کرنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

عَلَم اُچانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

عَلَم اُوچانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

فَرْق

جدائی، علیحدگی

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قَدَم مارْنا

کوشش یا دوڑ دھوپ کرنا

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قِرْطاس

کاغذ

گَت کَرْنا

بُری حالت کرنا، خستہ و خراب کر دینا

گُتْھنا

باہم لپٹ پڑنا ، لپٹ جانا ، بدن کو بدن سے مس کرنا.

گَجْگَجانا

کھڑکنا، بھنبھنانا، بھن بھن کی آواز نکالنا

گُداز

(کنایتاً) حسّاس

گَرْما گَرَم

بہت گرم، بھاپ اُٹھتا ہوا، تَنّا تَنّا، جلتا ہوان، تازہ بتازہ گرم کیا ہوا

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گُفْت و شُنِید

تکرار، حجّت، سوال جواب

گوڑْ مَنْڈان

فوس فزح ، دھنک (قدیم اردو کی لغت)

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لاہی

(باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو

لُچ

ننگا، عریاں، برہنہ

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لَکَّھن

لکشن، لچھن، نشانی، علامت، آثار، چال چلن

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجال

(مراد) قدرت، طاقت، بساط، حوصلہ، مقدور، ہمت، تاب

مَحال

مقامات، مکانات، منازل، فرود گاہیں

مُحَدَّث

نیا پیدا کیا گیا ، حادث (قدیم کا نقیض)

مَخْمُوری

(قدیم) خمار آلود، مخمور، نشے میں چور

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مِرّیخ

ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، منگل ستارہ، جلاد فلک، بہرام، یاقوت

مَرْغُوب

جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مُستَجابی

۱۔ مستجاب (رک)سے منسوب یا متعلق ، مستجاب ہونے والا، مقبول ہونے والا۔

مُسْتَعْرِبَہ

عربوں کی حکومت میں رہنے والے نصرانی

مُسْتَقْبِل

(کنایۃً) آگے بڑھنے والا، نمایاں، ممتاز

مَسْتُوری

۱۔ مستور (رک) ہونا ، اخفا ، پوشیدگی ؛ (مجازا ً) پارسائی ۔

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

مُغِیلاں

کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مَنڈان

(مجازاً) دنیا، کائنات نیز آسمان

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

مُوتاری

پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُول

درخت کی جڑ ، بیخ

مَکان

وسعت جس میں کوئی وجود سما سکے یا سمایا ہو (زمان کے بر خلاف)

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَیدان

۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مِیر

ایرانیوں کا ایک لقب، امیر نیز امیر زادہ، امیر کا بیٹا

مَیل پَکَڑنا

(قدیم) گندہ کرنا ، آلودہ کرنا ، ناپاک کرنا ۔

میلا کَرنا

میلے میں جانا، سیر تماشے میں شریک ہونا

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

نار پُھل

گل انار، انار کا پھول

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

ناسِکا

۱۔ ناک ، بینی ۔

نام زَدی

حاضری، پیشی، معائنہ، پریڈ

ناواں

نانواں، پیسے

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناکی

تکمہ، ڈورے کی گھنڈی پھنسانے کا تاگے کا بنا ہوا حلقہ

نِبَڑنا

تمام ہونا ، آخر ہونا ، انجام کو پہنچنا ، بیتنا ، بسر ہونا ، گزرنا ۔

نِبھ

نبھنا کا امر

نِدا ہونا

نشر ہونا ، شہرت پانا ، گونجنا (قدیم) ۔

نِربِسی

۱۔ ایک دوا کا نام ، جدوار ؛ ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں نیز ایک قسم کی گھاس.

نَمارِق

وہ گدے جو سوار اور زین کے درمیان رکھتے ہیں، تکیے (قدیم) بطور واحد مستعمل

نَماز قَضا ہونا

فرض نماز کا وقت مقررہ پر ادا نہ ہوسکنا، نماز کا اصل وقت نکل جانا

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَوْ خیْز

(کنایۃً) معشوق

نَو رَس

نیا پھل ، تازہ میوہ ؛ (مجازاً) نوزائیدہ بچہ

نَوْبَت بَجْنا

نقارہ بجنا، نقارے پر چوب پڑنا (صبح کے وقت، عموماً پانچوں وقت)

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نَولی

نولا (رک) کا مؤنث ، نیولی

نکاس

نکاسنا (رک) کا امر ، نکالنا ، خارج کرنا ؛ خارج ہونے کا عمل ؛ صدور ، ظہور

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نیزَہ دار

(قدیم) سوا نیزے پر آیا ہوا، نہایت روشن (آفتاب)

وِدھان

قاعدہ، قانون

وِصال ہونا

(قدیم) ملنا، حاصل ہونا

وَغَیرَہ

اور اس کے علاوہ، اور اس طرح کے دیگر، اسی طرح کے اور بھی

وَفاداری

(مجازاً) پائیداری (قدیم)

ٹَپّا

گولی یا گین٘د کا زمین یا دیوار سے ٹکراو.

ٹُمْنا

(قدیم) دکھکا دینا، سرکانا.

ٹھار

جگہ ، مقام ، ٹھکانا.

ڈاٹا ڈاٹ

تنگ، سخت، بند راستہ

ڈُمْنا

گھومنا، لہرانا

ڈور

(لکھنؤ) غالب، فائق

ڈول

جُن٘بش ، حرکت (تراکیب میں مستعمل).

ڈَھابَر

گدلا پانی (قدیم اُردو کی لُغت)

کاجَن

باعث ، سبب (قدیم) .

کافِر ہونا

(قدیم) بے خود ہونا ، دیوانہ ہونا ، اپنے ہوش وحواس میں نہ رہنا.

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کَالِی

سیاہ فام، کوئلے یا تارکول کے رنگ کی، کالا اسود کی تانیث

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَد

گھر ، مکان.

کَدَم

سرسوں کا پودا

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کُرْسی

لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کَسْنا

تلوار کا لچک کھانا ، لچک جانا ، تلوار کو لچکا کر آزمانا

کِفایَت کَرْنا

کافی ہونا، ضرورت کو پورا کرنا

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑک

(کنایۃً) طاقتور ، توانا ، جاندار.

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کُھونٹی

گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .

کیا فائِدہ

بے فائدہ، بے نتیجہ

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

ہِند

غیر منقسم ہندوستان، بھارت (تقسیم سے قبل) برصغیر، بر عظیم پاک و ہند

ہِندُو

(قدیم) ہندوستان کا رہنے والا

ہو آنا

ہمیشہ سے ایسا ہونا، واقع ہونا، ہونا

ہو گُزَرنا

واقع ہونا، وارد ہونا، بیتنا

ہَوائی

ہوا سے منسوب یا متعلق ، ہوا سے نسبت رکھنے والا ، ہوا کا ، ہوا جیسا ، ہوا والا

یَخ

نہایت سرد، بہت ٹھنڈا، برف کی مانند سرد

یَدا

(قدیم) کب، کس وقت، جب، جس وقت، جبکہ

یَدا کَدا

(قدیم) جب تب، کبھی کبھی، ؛ جب کبھی

یوجَن

قدیم حساب کے مطابق ایک میل کا ایک فاصلہ، چار کوس کی مسافت، نیز دوری یا فاصلہ ناپنے کا (قدیم) پیمانہ

یَک دَم

ایک دم، اچانک، اسی وقت، دفعتاً ، یکایک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone