تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھرنا" کے متعقلہ نتائج

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھرنا کے معانیدیکھیے

جَھرنا

jharnaaझरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھرنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.
  • ایک قسم کی بڑی چھلنی ، جھارا ؛ حلوائیوں کا سوراخ دار کفگیر جس سے وہ سیو بناتے ہیں.
  • پانی صاف کرنے کی چھننی .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔آبشار۔ پانی کی چادر۔ ٹپکتے پانی کا چشمہ۔ ۲۔ایک قسم کی بڑی چھنّی۔ ۳۔حلوائیوں کا سوراخ دار کفگیر۔ ۴۔پانی صاحب کرنے کی چھنّی۔

فعل لازم

  • بہنا ، جاری ہونا ، ٹپکنا ، چُونا ، قطرہ قطرہ گرنا
  • (مجازاََ) رونا ، آنسو بہانا (قدیم)۔
  • جھٹکنا.
  • ۔(ھ) ٹپکنا۔ رہنا۔ چونا۔ بہنا۔ جاری ہونا۔

فعل لازم

  • رک : جھڑنا.

شعر

Urdu meaning of jharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chashmaa ya hauz jis me.n paanii kisii u.unche muqaam par se aakar gire aur ek chaadar kii shakl iKhatiyaar karle, aabshaar
  • ek kism kii ba.Dii chhalnii, jhaaraa ; halvaa.iyo.n ka suuraaKhdaar kafgiir jis se vo sev banaate hai.n
  • paanii saaf karne kii chhinnii
  • ۔(ha) muzakkar। १।aabshaar। paanii kii chaadar। Tapakte paanii ka chashmaa। २।ek kism kii ba.Dii chhinii। ३।halvaa.iyo.n ka suuraaKhdaar kafgiir। ४।paanii saahib karne kii chhinii।
  • bahnaa, jaarii honaa, Tapaknaa, chuu.onaa, qatra qatra girnaa
  • (mujaazaa) rona, aa.nsuu bahaanaa (qadiim)
  • jhaTaknaa
  • ۔(ha) Tapaknaa। rahnaa। chuunaa। bahnaa। jaarii honaa
  • ruk ha jha.Dnaa

English meaning of jharnaa

Noun, Masculine

  • bath-shower, watering can
  • colander or large sieve for taking out fried food from hot oil
  • fountain, waterfall, cascade
  • waterfall, cascade

Intransitive verb

  • leak, trickle, ooze, drip

झरना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ों आदि में ऊंचे स्थान से नीचे गिरनेवाला जल-प्रवाह।
  • पानी की फूटती धारा, हलवाई का छेदों वाला बड़ा चम्मच
  • लगातार बहनेवाली पानी की कोई प्राकृतिक छोटी जल-धारा। चश्मा। सोता।
  • झरना
  • वह सोता जहाँ से पानी लगातार गिरता है
  • किसी चीज़ का लगातार गिरना
  • छिद्र; छेद।
  • लगातार बहने वाली छोटी जल-धारा
  • अनाज छानने की एक छलनी
  • लंबी डंडी की एक झँझरीदार चपटी कलछी; पौना।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झोबरा नाम की घास

جَھرنا سے متعلق دلچسپ معلومات

جھرنا دیکھئے،’’آبشار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone