تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں لوہُو چھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں لوہُو چھانا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

آنکھوں میں بَہار چھانا

دل شگفتہ ہونا ، آن٘کھوں سے خوشی ٹپکنا

آنکھوں میں نِیند چھانا

نیند کا غلبہ ہونا، نہایت غنودگی ہونا

آنکھوں میں سَفیدی چھانا

پتلی میں جالا یا پھولا پھیلنا، بصارت جاتی رہنا

آنکھوں میں غُبار چھانا

دھندلا نظر آںا، بصارت کم ہونا

آنکھوں میں اَندھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

(لفظن) پتلی میں جھلی آئے سے بصارت کم ہو جانا ،(مرادا): ۱.مغرور ہونا،اپنی حیثیت سے بڑھ جانا.

آنکھوں میں چھانا

آنکھوں میں کسی چیز کا ایسا کہ اس کے سوا اور کچھ نہ سوجھے، نظروں میں بسنا

آنکھوں میں جالا چھانا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں لوہُو چھانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں لوہُو چھانا

aa.nkho.n me.n lohuu chhaanaaआँखों में लोहू छाना

محاورہ

موضوعات: قدیم

آنکھوں میں لوہُو چھانا کے اردو معانی

  • غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا
  • خون کے انتقام کا جذبہ ابھرنا

आँखों में लोहू छाना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध में आँखें लाल होना
  • ख़ून के प्रतिशोध का भाव उभरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں لوہُو چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں لوہُو چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words