زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
سُرِیلی آواز
وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید
ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے
زَنْ مُرِیْد
اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
ریختہ ڈکشنری بلاگ
اردو الفاظ اور تعبیرات سے متعلق کٹھمٹھے مضامین اور دلچسپ کہانیاں پڑھیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔