تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیمُون" کے متعقلہ نتائج

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

مَیمُونَہ

بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

مَیمُون رہے

مبارک رہے ، مبارک ہو ۔

مَیمُون طَبِیعَت

(لفظاً)جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں ؛ (مجازاً) بے ڈھنگا ۔

مَیمُونی

اقبال مندی ، نیک بختی ۔

مَیمُون باز

بندر نچانے والا ، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے ؛ (مجازاً) چالاک ، مکار ۔

مَیمُون خِصال

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

نا مَیمُون

رک : نامبارک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیمُون کے معانیدیکھیے

مَیمُون

maimuunमैमून

نیز - مَیمُون

وزن : 221

موضوعات: قدیم

اشتقاق: یَمُنَ

مَیمُون کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا
  • بندر
  • (قدیم) ذوالحجہ، حج کا مہینہ
  • غلام
  • ایک پودے کا نام

عربی - صفت، مذکر

  • مبارک، سعد، بابرکت، خجستہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maimuun

Persian - Noun, Masculine

  • ape, gorilla, monkey
  • auspicious, fortunate, prosperous, monkey

Arabic - Adjective, Masculine

  • fortunate, lucky, auspicious, propitious

मैमून के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्यवान, मुबारक, शुभ, बन्दर, लंगूर
  • शुभ, कल्याण, मुबारक

مَیمُون کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیمُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیمُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words