تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیق" کے متعقلہ نتائج

تَعْلِیق

(لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.

تَعْلِیق پَن

نستلیق پن ، (مجازاً) شائستگی ، تہذیب.

تَعْلِیقَہ

مال و اسباب کی ضبطی، مکان کی قرقی

تَعْلِیقاً

(حدیث) تعلیق کے طور پر (رک: تعلیق معنی نمبر ۷) .

تَعْلِیق بِالْمُحال

کسی امر کو ناممکن الوقوع امر پر منحصر کرنا.

تَعْلِیقُ الْمُحال بِالْمُحال

رک : تعلیق بالمحال .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیق کے معانیدیکھیے

تَعْلِیق

taa'liiqता'लीक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حدیث طب سزا قدیم فقہ

اشتقاق: عَلَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَعْلِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.
  • اٹکائو ، مشروط ہونا.
  • (فقہ) شرط کے ساتھ طلاق کو معلق رکھنا.
  • (طب قدیم) کسی دوا کو گردن یا کسی دوسرے عضو میں بان٘دھنا یا لٹکانا
  • (طب جدید) پانی میں کسی تہ نشین ہونے والی دوا کو لعام وغیرہ کے ذریعہ معاق رکھنا ، انگ : Suspension .
  • پھان٘سی دینا
  • مشابہت ، نفل.
  • حاشیہ ، فٹ نوٹ ، وضاحت.
  • ۔(ع۔’علق‘ مادہ) مونث۔ لٹکانا۔ کسی چیز کو دوسری چیز سے متعلق کرنا۔
  • (حدیث) حدیث کے اسناد کے شروع میں ایک یا زیادہ راوی چھوڑ دینا.

اسم، مذکر

  • خط کی قسموں میں سےایک جو رفاع و توقیع سے مستخرج ہے اب خفی اور جلی دونوں طرح لکھا جاتا ہے نیز مجازاً.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تالِیک

رک : تالی (۶) ؛ من٘جیرا .

Urdu meaning of taa'liiq

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) (kisii chiiz ka) laTkaanaa, muallaq karnaa
  • aTkaa.o, mashruut honaa
  • (fiqh) shart ke saath talaaq ko muallaq rakhnaa
  • (tibb qadiim) kisii davaa ko gardan ya kisii duusre uzuu me.n baandhnaa ya laTkaanaa
  • (tibb jadiid) paanii me.n kisii taa nashiin hone vaalii davaa ko laam vaGaira ke zariiyaa mauk rakhnaa, ang ha Suspension
  • phaansii denaa
  • mushaabahat, nafal
  • haashiyaa, fuT noT, vazaahat
  • ۔(e।'alaq' maadda) muannas। laTkaanaa। kisii chiiz ko duusrii chiiz se mutaalliq karnaa
  • (hadiis) hadiis ke asnaad ke shuruu me.n ek ya zyaadaa raavii chho.D denaa
  • Khat kii kismo.n me.n se ek jo rafaaa-o-tokyo se musataKhraj hai ab Khafii aur jalii dono.n tarah likhaa jaataa hai niiz majaazan

English meaning of taa'liiq

Noun, Feminine

  • attachment, footnote, hanging, suspension, imitation, resemblance

ता'लीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लटकाना, किसी चीज़ को दूसरे चीज़ के सहारे से ठहराना।।

تَعْلِیق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْلِیق

(لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.

تَعْلِیق پَن

نستلیق پن ، (مجازاً) شائستگی ، تہذیب.

تَعْلِیقَہ

مال و اسباب کی ضبطی، مکان کی قرقی

تَعْلِیقاً

(حدیث) تعلیق کے طور پر (رک: تعلیق معنی نمبر ۷) .

تَعْلِیق بِالْمُحال

کسی امر کو ناممکن الوقوع امر پر منحصر کرنا.

تَعْلِیقُ الْمُحال بِالْمُحال

رک : تعلیق بالمحال .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone