تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپَنْچَہ" کے متعقلہ نتائج

تَپَنْچَہ

بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور

تَپَنْچَہ چَلْنا

تپنچہ چلانا (رک) کا لازم

تَپَنْچَہ بَھرنا

تپنچے میں گولی بارود بھرنا.

تَپَنْچَہ مارْنا

طپنچہ چلانا، طپنچے سے فیر (فائر) کرنا

تَپَنْچَہ اُٹھانا

تپنچہ دکھانا، وار کرنے کے لیے آمادہ ہونا، فائر کرنا، حملہ آور ہونا.

تَپَنْچَہ چَلانا

تپنچہ سر کرنا یا چھوڑنا.

تَپَنْچَہ داغنا

تپنچہ کا گھوڑا دبانا

تَپَنْچَہ چُھوٹْنا

رک: تپنچہ چلنا یا اس کے چلنے کی آواز ہونا؛ تکلیف ہونا.

تَپَنْچَہ کا پایا

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ کا پایَہ

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ اُڑانا

تپنچے سے فیر کرنا، پستول داغنا.

تَپَنْچَہ چَڑھنا

تپنچے کے گھوڑے کو کھین٘چکر فیر کرنے کے لیے تیار رکھنا.

تَپَنْچَہ سَر کَرنا

۔تپنچہ چھوڑنا۔ ؎

تَپَنْچَہ باندْھنا

تپنچہ کمر پر لگانا، جن٘گ یا قتل کی تیاری کرنا.

تَپَنْچَہ چھوڑْنا

تپنچہ سر کرنا، تپنچہ خالی کرنا، وار کرنا

تَپَنْچَہ جھونکنا

رک: تپنچہ چلانا، تپنچے سے وار کرنا.

تَپَنْچَہ خالی کَرنا

وار کرنا، تپنچہ چھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپَنْچَہ کے معانیدیکھیے

تَپَنْچَہ

tapanchaतपंचा

نیز : طَپَنْچَہ

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَپَنْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور
  • تپنچہ ، چھوٹی بندوق ، پستول.

Urdu meaning of tapancha

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq kii qasam ka ek chhoTaa aatishii.n hathiyaar jo jeb me.n rakhaa ja saktaa hai (qadiim zamaane ke bane hu.e tapanche naal me.n golii baaruud bhar kar chalaa.e jaate the, is ke baad kaartosii banduuq kii tarah tapanche bhii kaartosii i.ijaad hoge jin me.n ka.ii kaartuus bhar kar un se baiyakavqat mutaddid faa.er ki.e ja sakte hain), pistaul, pisTal rivaalvar
  • tapanchaa, chhoTii banduuq, pistaul

English meaning of tapancha

Noun, Masculine

  • pistol, revolver

तपंचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘तपांचः' का लघुरूप, थप्पड़, पिस्तौल, तमंचा।
  • तपंचा, छोटी बंदूक़, पिस्तौल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپَنْچَہ

بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور

تَپَنْچَہ چَلْنا

تپنچہ چلانا (رک) کا لازم

تَپَنْچَہ بَھرنا

تپنچے میں گولی بارود بھرنا.

تَپَنْچَہ مارْنا

طپنچہ چلانا، طپنچے سے فیر (فائر) کرنا

تَپَنْچَہ اُٹھانا

تپنچہ دکھانا، وار کرنے کے لیے آمادہ ہونا، فائر کرنا، حملہ آور ہونا.

تَپَنْچَہ چَلانا

تپنچہ سر کرنا یا چھوڑنا.

تَپَنْچَہ داغنا

تپنچہ کا گھوڑا دبانا

تَپَنْچَہ چُھوٹْنا

رک: تپنچہ چلنا یا اس کے چلنے کی آواز ہونا؛ تکلیف ہونا.

تَپَنْچَہ کا پایا

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ کا پایَہ

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ اُڑانا

تپنچے سے فیر کرنا، پستول داغنا.

تَپَنْچَہ چَڑھنا

تپنچے کے گھوڑے کو کھین٘چکر فیر کرنے کے لیے تیار رکھنا.

تَپَنْچَہ سَر کَرنا

۔تپنچہ چھوڑنا۔ ؎

تَپَنْچَہ باندْھنا

تپنچہ کمر پر لگانا، جن٘گ یا قتل کی تیاری کرنا.

تَپَنْچَہ چھوڑْنا

تپنچہ سر کرنا، تپنچہ خالی کرنا، وار کرنا

تَپَنْچَہ جھونکنا

رک: تپنچہ چلانا، تپنچے سے وار کرنا.

تَپَنْچَہ خالی کَرنا

وار کرنا، تپنچہ چھوڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپَنْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپَنْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone