تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہو آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہو آنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قدیم
ہو آنا کے اردو معانی
- کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا
- سچ ہونا
- ہوتا آنا
- ہمیشہ سے ایسا ہونا، واقع ہونا، ہونا
- راس آنا، مناسب ہونا، موافق ہونا
- ہوجانا
- بادل، اندھیرا وغیرہ چھا جانا
English meaning of ho aanaa
- return after visit to
हो आना के हिंदी अर्थ
- किसी स्थान पर फेरा लगा कर आना, कहीं जाकर वापस पलट आना, किसी से मिलकर आना
- सत्य होना
- होता आना
- सदा से ऐसा होना, घटित होना, होना
- रास आना, मुनासिब होना, अनुरूप होना
- हो जाना
- बादल, अंधेरा आदि छा जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہو آنا)
ہو آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔