تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفرَد" کے متعقلہ نتائج

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مَرَضِ مُفرَد

(طب) وہ بیماری جو اکیلی ہو یعنی چند بیماریوں کے ملنے سے نہ بنی ہو ، مرض بسیط (Simple Disease)

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

تَقسِیمِ مُفرَد

simple division

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفرَد کے معانیدیکھیے

مُفرَد

mufradमुफ़रद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قدیم اخبار نباتیات قواعد

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُفرَد کے اردو معانی

صفت

  • فرد کیا ہوا
  • (مجازاً) تنہا، اکیلا، علیحدہ، الگ
  • جو ترکیب یافتہ نہ ہو، غیر مرکب، بسیط
  • (مجازاً) یکتا، یگانہ، منفرد، بے نظیر
  • (قواعد) وہ لفظ جو تنہا ایک معنی پر دلالت کرے
  • (قواعد) وہ جملہ جس میں صرف ایک فعل ہو
  • حروف تہجی میں سے کوئی حرف
  • (نباتیات) پتوں کی ایک قسم جن کے ورقے کامل طور پر جدا جدا مختلف حصوں میں تقسیم نہ کئے گئے ہوں
  • (قدیم) سپاہی جس کا کسی امیر کے دستے سے تعلق نہ ہو اور متفرق فرائض کی انجام دہی کے لئے تیار رہے، مغلیہ سلطنت میں اس قسم کے سپاہیوں کو احدی کہا جاتا تھا

Urdu meaning of mufrad

  • Roman
  • Urdu

  • fard kyaa hu.a
  • (majaazan) tanhaa, akelaa, alaihdaa, alag
  • jo tarkiib yaaftaa na ho, Gair murkkab, basiit
  • (majaazan) yaktaa, yagaana, munafrad, benaziir
  • (qavaa.id) vo lafz jo tanhaa ek maanii par dalaalat kare
  • (qavaa.id) vo jumla jis me.n sirf ek pheal ho
  • haruuf-e-tahajjii me.n se ko.ii harf
  • (nabaatiiyaat) patto.n kii ek qism jin ke vrikay kaamil taur par judaa judaa muKhtlif hisso.n me.n taqsiim na ki.e ge huu.n
  • (qadiim) sipaahii jis ka kisii amiir ke daste se taalluq na ho aur mutafarriq faraa.iz kii anjaam dahii ke li.e taiyyaar rahe, muGliyaa salatnat me.n is kism ke sipaahiiyo.n ko ahadii kahaa jaataa tha

English meaning of mufrad

Adjective

  • single, sole
  • (Metaphorically) solitary, alone
  • singular
  • unique, simple
  • uncompounded
  • (in Gram) a single, or simple, word or vocable

मुफ़रद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अकेला।
  • एक।
  • एक, अकेला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مَرَضِ مُفرَد

(طب) وہ بیماری جو اکیلی ہو یعنی چند بیماریوں کے ملنے سے نہ بنی ہو ، مرض بسیط (Simple Disease)

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

تَقسِیمِ مُفرَد

simple division

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone