زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید
ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے
زَنْ مُرِیْد
اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
ضِمْنی اِنْتِخابات
وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں
آج کا لفظ
چِلْمَن
chilman•चिलमन
اصل - ہندی
معانی
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک
آج کی کہاوت
ٹرینڈنگ الفاظ
دُودھ شَرِیک بَہَن
duudh-shariik bahan•दूध-शरीक बहन
اصل - عربی, ہندی
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، رضاعی بہن، کوکی
مزید جانیںمِہمانِ خُصُوصی
mehmaan-e-KHusuusii•मेहमान-ए-ख़ुसूसी
اصل - فارسی, عربی
خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان، معزز مہمان
مزید جانیںپَہْلَوان
pahlavaan•पहलवान
اصل - فارسی
کشتی لڑنے والا، کشتی لڑنے کا فن، ورزش، کسرت، بہادری، دلیری
مزید جانیںلفظ خبروں میں
بی بی سی دَسْتاویزی فِلْم تنازع، سپریم کورٹ کا مرکز سے 3 ہفتوں میں جواب طلب
Feb 04, 2023 | روزنامہ راشٹریہ سہارا
دَسْتاویزی فِلْم
dastaavezii-film•दस्तावेज़ी-फ़िल्म
اصل - فارسی, انگریزی
معانی
ایسی فلم جو کسی معاملے یا واقعے کے ثبوت کے طور پر پیش کی جائے
آج کا قول
زبانیں مردہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان کے الفاظ اور محاورے، علامات اور استعارات نئی زبانوں میں داخل ہوکر ان کا جز بن جاتے ہیں۔

واحد اور جمع
ہم صوتی الفاظ
تازہ ترین بلاگ
تلمیح
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔


More from Rekhta

Books Bazaar
An extensive marketplace for readers of Hindi and Urdu books.

Urdu Literature
World's largest website for Urdu literature

Hindi Literature
A vibrant website for Hindi poetry & prose, literary blogs.

Sufi Literature
A feature-rich website dedicated to
Sufi-Bhakti tradition.

Urdu Learning
Learn Urdu script & vocabulary anytime.anywhere

Urdu Festival
The world's largest language festival
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"
Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"
Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"
Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"
please write to us at: dictionary@rekhta.org
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔