تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

ہات پَسارْنا

مانگنا ، ہاتھ پھیلانا ، التجا کرنا ، عاجزی کے ساتھ طلب کرنا ۔

آنکھ پَسارْنا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں کھولنا

پاؤں پَسارْنا

پاؤں پھیلانا

پاوں پَسارْنا

آرام کرنا ، کاہلی اختیار کرنا.

گود پَسارْنا

کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

کَلّا پَسارْنا

من٘ھ پھیلانا ، من٘ھ کھولنا .

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسارْنا کے معانیدیکھیے

پَسارْنا

pasaarnaaपसारना

وزن : 1212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

پَسارْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
  • کھولنا ، پھاڑنا (من٘ھ اور آن٘کھ وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
  • (قدیم) بکھیرنا.
  • پُر کر دینا ، بھر دینا ، اس طرح پھیلانا یا بکھیرنا کہ جگہ پر ہُو جائے.
  • ۔ (ھ) پھیلانا۔ کھولنا۔ ع دیکھو پاؤں پسارنا۔ اَب پسارنا متروک ہے۔
  • پہن٘چنا .
  • نمائش کرنا ، ظاہر کرنا .

شعر

Urdu meaning of pasaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phailaanaa, daraaz karnaa (beshatar haath paanv god aur daaman vaGaira ke saath mustaamal)
  • kholana, phaa.Dnaa (munh aur aankh vaGaira ke saath mustaamal)
  • (qadiim) bikhernaa
  • par kar denaa, bhar denaa, is tarah phailaanaa ya bikhernaa ki jagah par ho.uu jaaye
  • ۔ (ha) phailaanaa। kholana। edekho paanv pasaarnaa। ab pasaarnaa matruuk hai
  • pahunchnaa
  • numaa.ish karnaa, zaahir karnaa

English meaning of pasaarnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • to spread (legs)

Verb

  • display
  • stretch, spread, extend, expand

पसारना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • अधिक विस्तृत करना।
  • फैलाना। जैसे-झोली पसारना।
  • फैलाना, खोलना, फाड़ना
  • विस्तृत करना; फैलाना; छितराना
  • आगे की ओर करना; आगे बढ़ाना, जैसे- प्रसाद के लिए हाथ पसारना
  • हाथ-पाँव फैलाकर लेटना, बैठना या सोना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

ہات پَسارْنا

مانگنا ، ہاتھ پھیلانا ، التجا کرنا ، عاجزی کے ساتھ طلب کرنا ۔

آنکھ پَسارْنا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں کھولنا

پاؤں پَسارْنا

پاؤں پھیلانا

پاوں پَسارْنا

آرام کرنا ، کاہلی اختیار کرنا.

گود پَسارْنا

کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

کَلّا پَسارْنا

من٘ھ پھیلانا ، من٘ھ کھولنا .

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone