تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلائی" کے متعقلہ نتائج

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلائی نُما

سلائی کی طرح کا ، سلائی سے مشابہہ ۔

سَلائی پِھرنا

سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، اندھا کیا جانا ۔

سِلائی دار

Streaked, striped, twilled.

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

سِلائی مَشِین

Sewing machine.

سِلائی پِروئی

سِینا پرونا ، سلائی اور پرونے کا کام ، اُجرت پر سِینا پرونا ۔

سِلائی کَڑھائی

needlework

سَلائِیاں پھیرنا

لوہے کی سوئی یا تار گرم کرکے آنکھوں میں گھسیڑنا تاکہ نظر جاتی رہے، پرانے زمانے کی سزا

دییا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

دِیا سَلائی

پُون سَلائی

وہ پتلی لکڑی جس پر روئی کی پونیاں کاتنے کے واسطے بناتے ہیں، پونی بنانے کی تیلی

کان سَلائی

رک : کن سلائی

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

فُشْ سَلائی

(پٹوا گری) ریشم کے پھونسڑے صاف کرنے کی آہنی سلائی جس پر ریشم کے تار کو لپیٹ کر گھسّا دیا جاتا ہے

سون سَلائی

پھونک کی سنہری جوڑی جواندر سے خول دار پتلی سلائی کی طرح ہوتی ہے .

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

مِیانِ سَلائی

(حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودوں کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتاہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے ۔ (انگ :Middle stylet) ۔

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

دِیا سَلائی لَگانا

اشتعال دِلانا ، چھوٹی سی بات کو بڑھانا ، ہوا دینا.

دِیا سَلائی دِکھانا

دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

دِیا سَلائی کِھینچْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

دِیا سَلائی سُلْگانا

رک : دیا سلائی روشن کرنا.

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

دِیا سَلائی رَوشَن کَرْنا

دیا سلائی یا ماشل جلانا.

دِیا سَلائی لَگا دینا

ایسی بات کہنا کہ جس سے تن بدن میں آگ لگ جائے ، پھونک دینا ، جلا ڈالنا ، خاکستر کر دینا .

آنکھوں میں سَلائی پھیرنا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں سَلائی پِھروانا

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

دِیا سَلائی کا بَکْس

دیا سلائی کی ڈبیہ ، نیز وہ بڑا ڈبہ جس میں دیا سلائی کی ایک سو چوالیس ڈبیاں آجاتی ہیں (ایک گروس کا ڈبہ) .

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

کَچّی سِلائی

تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

ہاتھ پاؤں دِیا سَلائی بات کَرنے کو فَضْلِ اِلٰہی

ہاتھ پانْو میں تو زور نہیں مگر زبان خوب چلتی ہے.

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

کَچّی سِلائی کرنا

۔تگیانا۔ لنگر ڈالنا۔ کھڑا کرنا۔

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلائی کے معانیدیکھیے

سَلائی

salaa.iiसलाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: نقاشی قدیم اخبار نباتیات نجاری

  • Roman
  • Urdu

سَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو
  • آنکھوں میں سرمہ یا کاجل لگانے کی گول پتلی سلاخ
  • جراحی کا آلہ
  • گوٹا، ٹوکری یا اُونی کپڑے بننے کا سُوا
  • (نقّاشی) (قدیم) لکیر سے موٹی دھار کھنچنا، پچی کاری کا عمل
  • (نجّاری) لکڑی میں چھید کرنے کا عمل، سالنے کا کام
  • (نباتیات) پُھول کے سر کا لمبا ریشہ، پُھول کے زرِ گل کی جگہ نکلا ہوا ریشہ، وہ ریشے جو زر گل کے بجائے پائے جاتے ہیں
  • دیا سلائی، ماچس، وہ آلہ جس سے مشاطہ زُلف بناتی ہے

شعر

Urdu meaning of salaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii dhaat kii gol patlii salaakh jo zyaadaa lambii na ho
  • aa.nkho.n me.n surma ya kaajal lagaane kii gol patlii salaakh
  • jarraahii ka aalaa
  • goTaa, Tokarii ya u.unii kap.De banne ka sova
  • (nakkaashii) (qadiim) lakiir se moTii dhaar khinchnaa, pachii kaarii ka amal
  • (najjaarii) lakk.Dii me.n chhed karne ka amal, saalne ka kaam
  • (nabaatiiyaat) phuu.ol ke sar ka lambaa resha, phuu.ol ke zar-e-gul kii jagah nikla hu.a resha, vo reshe jo zar gul ke bajaay pa.e jaate hai.n
  • dayaa silaa.ii, maachis, vo aalaa jis se mashshaata zulaf banaatii hai

English meaning of salaa.ii

Noun, Feminine

  • a piece of long metallic needle, a rounded metallic, thin and small bar
  • thin smooth stick of metal or ivory used for applying kohl or collyrium in the eyes
  • a matchstick, usually called
  • knitting needles
  • sewing
  • seam
  • needlework
  • price paid for sewing

सलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काठ, धातु आदि का छोटा, पतला छड़। जैसे-सुरमा लगाने की सलाई, घाव में दवा भरने की सलाई, मोजा, गुलबन्द आदि बुनने की सलाई।। महा०-(आँखों में) सलाई फेरना-अंधा करना। (मध्य-युग में, दण्ड रूप में अपराधी की आँखों में गरम-गरम सलाई फेरी जाती थी।
  • दीया सलाई। स्त्रिी० = सलई
  • किसी धातु, शीशा या काठ की पतली छड़ या तीली
  • स्वेटर बुनने की तीली
  • माचिस की तीली; दियासलाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سِلائی

کپڑوں کو سُوئی دھاگے سے جوڑنے کا عمل، ٹان٘کا، سُوئی کا کام، درزی کا کام یا پیشہ

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلائی نُما

سلائی کی طرح کا ، سلائی سے مشابہہ ۔

سَلائی پِھرنا

سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، اندھا کیا جانا ۔

سِلائی دار

Streaked, striped, twilled.

سِلائی بَٹائی

(ریشم اور سن) ریشمی تاگا اور تانا تیّار کرنے کی صنعت ، سِلائی سے مراد کچّے ریشم کے تاروں کا جوڑنا اور مِلانا اور بٹائی سے اس کا تاگا بنانا اور حسب ضرورت تار تار کرنے سمجھا جاتا ہے یہ دونوں کام عام طور سے ایک ہی کارخانہ میں ہوتے ہیں اور اصطلاحاً سِلائی بٹائی کے نام سے موسوم کئے جاتے ہیں ۔

سِلائی مَشِین

Sewing machine.

سِلائی پِروئی

سِینا پرونا ، سلائی اور پرونے کا کام ، اُجرت پر سِینا پرونا ۔

سِلائی کَڑھائی

needlework

سَلائِیاں پھیرنا

لوہے کی سوئی یا تار گرم کرکے آنکھوں میں گھسیڑنا تاکہ نظر جاتی رہے، پرانے زمانے کی سزا

دییا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

دِیا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

پُون سَلائی

وہ پتلی لکڑی جس پر روئی کی پونیاں کاتنے کے واسطے بناتے ہیں، پونی بنانے کی تیلی

کان سَلائی

رک : کن سلائی

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

فُشْ سَلائی

(پٹوا گری) ریشم کے پھونسڑے صاف کرنے کی آہنی سلائی جس پر ریشم کے تار کو لپیٹ کر گھسّا دیا جاتا ہے

سون سَلائی

پھونک کی سنہری جوڑی جواندر سے خول دار پتلی سلائی کی طرح ہوتی ہے .

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

مِیانِ سَلائی

(حشریات) حشرے کا ایک وسطی سلائی نما عضو جو پودوں کے ریشوں کو چھیدنے کا کام کرتاہے اور جس کے اندر لعابی نالی ہوتی ہے ۔ (انگ :Middle stylet) ۔

دِیا سَلائی لَگْنا

رک : دیا سلائی لگانا (رک) کا لازم.

دِیا سَلائی لَگانا

اشتعال دِلانا ، چھوٹی سی بات کو بڑھانا ، ہوا دینا.

دِیا سَلائی دِکھانا

دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.

دِیا سَلائی جَلانا

آگ سُلگانے یا سگریٹ وغیرہ جلانے کے لیے دیا سلائی کی تِیلی کو روشن کرنا.

دِیا سَلائی کِھینچْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

دِیا سَلائی سُلْگانا

رک : دیا سلائی روشن کرنا.

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

دِیا سَلائی رَوشَن کَرْنا

دیا سلائی یا ماشل جلانا.

دِیا سَلائی لَگا دینا

ایسی بات کہنا کہ جس سے تن بدن میں آگ لگ جائے ، پھونک دینا ، جلا ڈالنا ، خاکستر کر دینا .

آنکھوں میں سَلائی پھیرنا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

آنکھوں میں سَلائی پِھروانا

آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)

دِیا سَلائی کی ڈِبیا

لکڑی کی چھپٹیوں یا موٹے سخت کاغذ سے بنا ہوا وہ چھوٹا سا مستطیل ڈبہ، جس میں چالیس تِیلیاں ہوتی ہیں

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

دِیا سَلائی کا بَکْس

دیا سلائی کی ڈبیہ ، نیز وہ بڑا ڈبہ جس میں دیا سلائی کی ایک سو چوالیس ڈبیاں آجاتی ہیں (ایک گروس کا ڈبہ) .

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

کَچّی سِلائی

تیپچی، لنگر جو پکی سلائی کرنے سے پہلے احتیاطاً کر لیتے ہیں

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

ہاتھ پاؤں دِیا سَلائی بات کَرنے کو فَضْلِ اِلٰہی

ہاتھ پانْو میں تو زور نہیں مگر زبان خوب چلتی ہے.

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

سَلّو کی سِلائی

چمڑے کے تسمے سے سلائی ، چمڑے کی سلائی .

کَچّی سِلائی کرنا

۔تگیانا۔ لنگر ڈالنا۔ کھڑا کرنا۔

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone