تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِرّیخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِرّیخ کے معانیدیکھیے
مِرّیخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- منگل ستارہ، ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، جلاد فلک، بہرام، یاقوت
- (کیمیا) لوہا، فولاد
شعر
مجھے تو خیر زمیں کی زباں نہیں آتی
تمہیں مریخ کا قومی ترانہ آتا ہے
فصل بوئی جائے گی سنتے ہیں اب مریخ پر
دوریاں یوں بڑھ رہی ہیں کھیت سے کھلیان سے
ترے جمال نے زہرہ کو دور دکھلایا
ترے جلال سے مریخ کا زمانہ ہوا
English meaning of mirriiKH
Noun, Masculine
- the planet Mars
- (Chemic) iron
मिर्रीख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मंगल ग्रह
- ( रसायन) लोहा, इस्पात
مِرّیخ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِرّیخ)
مِرّیخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔