تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

(لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے) ، (مراداً) کام کی تکمیل میں تھوڑی سی کسر باقی رہنا .

آنکھوں کی سُوئِیاں نِکالْنا

تکمیل کار میں ذرا سی کمر رہ گئی ہے اسے پورا کرنا

تَمام کی سُوئِیاں نِکالے وہ کوئی نَہِیں، جو آنْکھوں کی نِکالے وہ سَب کوئی

جب بہت سا کام تو ایک شخس کرلے اور محنت و تکلیف اٹھائے اور ذرا سا کام کر لینے یا ہاتھ بٹانے سے نام دوسرے کا ہوجائے تو بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

aa.nkho.n kii suu.iyaa.n rahnaaआँखों की सूइयाँ रहना

محاورہ

موضوعات: قدیم

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) (قدیم داستانوں میں) سحر زدہ کے سارے جسم کی سوئیاں نکل چکنا صرف آن٘کھوں کی باقی رہنا (جن کے نکلنے کے بعد جادو کا اثر دور ہو جانے کا تصور وابستہ ہے) ، (مراداً) کام کی تکمیل میں تھوڑی سی کسر باقی رہنا .

आँखों की सूइयाँ रहना के हिंदी अर्थ

  • (लफ़ज़न) (क़दीम दास्तानों में) सह्र ज़दा के सारे जिस्म की सोईयां निकल चिकना सिर्फ़ आंखों की बाक़ी रहना (जिन के निकलने के बाद जादू का असर दूर हो जाने का तसव्वुर वाबस्ता है), (मुरादन) काम की तकमील में थोड़ी सी कसर बाक़ी रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کی سُوئِیاں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words