تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائی سا

ہوائی نام کے کپڑے جیسا ؛ (کنایتہ) مہین ۔

ہَوائی کَل

ہوا سے چلنے والی مشین ۔

ہَوائی گَر

آتش بازی کا بان بنانے والا شخص.

ہَوائی رَو

وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔

ہَوائی جیٹ

نہایت تیز رفتار ہوائی جہاز ، جیٹ طیارہ ۔

ہَوائی بات

بے سروپا بات ، موہوم یا غیر حقیقی بات ، خیالی قصہ ۔

ہَوائی آلَہ

(فلسفہ) لمس محسوس کرنے کا آلہ ۔

ہَوائی ڈاک

۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔

ہَوائی جانا

رایگاں جانا ، ضائع ہونا ۔

ہَوائی بَم

آتش گیر مادّے کا گولہ جو فضا سے گرنے سے پھٹ جاتا ہے ۔

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

ہَوائی ہونا

۔

ہَوائی خَط

وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے نیز ایک ورق کا تہ ہونے والا ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا خط (انگ : Aerogram) ۔

ہَوائی تِیر

وہ تیر جو ہوا میں چلایا جائے اور اس کا کوئی نشانہ نہ ہو، تیر جو خطا ہو جائے

ہَوائی کَرنا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

ہَوائی داب

(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).

ہَوائی لَہر

ریڈیو کی نشریات کی لہر ، ریڈیائی لہر ۔

ہَوائی ساز

آتش بازی تیار کرنے والا ، ہوائی بنانے والا ، آتش باز ۔

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

ہَوائی فَوج

دفاعی افواج کا وہ شعبہ جو فضائی دفاع کرتا ہے، فضائیہ، ایئرفورس

ہَوائی دَور

(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔

ہَوائی کُرَہ

ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔

ہَوائی ڈیرا

رہنے کی جگہ جو مخصوص نہ ہو ، قیام جو کبھی کہیں ہو کبھی کہیں ، خانہ بدوشوں کی سی سکونت ۔

ہَوائی گولا

توپ کے ذریعے پھینکا جانے والا گولا ، توپ کا گولا ۔

ہَوائی اَڈَّہ

airport, airbase, aerodrome

ہَوائی فَیر

رک : ہوائی فائر جو درست ہے ۔

ہَوائی جَوف

(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

ہَوائی خَلا

گیس یا ہوا سے پُر جگہ ، خلیوں کے جسم میں عموما ً پائی جانے والی خالی جگہ جوگیس یا ہوا سے پُر ہوتی ہے (انگ : Air space) ۔

ہَوائی جَنگ

فضائی لڑائی ، فضا میں ہونے والی لڑائی ، طیاروں کی جنگ ۔

ہَوائی خَبَر

خبر جس کی اصلیت کچھ نہ ہو، بازاری گپ، بے سروپا بات، افواہ، گپ

ہَوائی حَملَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ

ہَوائی روٹی

باریک یا پتلی روٹی، ایک قسم کی چپاتی، ہوائی چپاتی، نان ہوائی

ہَوائی کاٹْنا

پستے بادام وغیرہ کو باریک باریک کترنا ، کترنیں بنانا ۔

ہَوائی ناری

ہوائی مخلوق ، چڑیل اور بھتنی وغیرہ ۔

ہَوائی کِیسَہ

پھیپھڑے کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ؛ پرندوں یا پودوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا کی تھیلی ، سانس لینے کی تھیلی ، پھکنا (انگ : Air Sac) ۔

ہَوائی دِیدَہ

۳۔ (مجازاً) ایسی چیز جس کا اصل معیار ختم ہو گیا ہو ، بے ہنگم ، بے ٹھور ۔

ہَوائی بُرج

(آتش بازی) نمائشی آتش بازی جو غبارے کے نمونے پر برج کی شکل کی بہت باریک کاغذ کی بنائی جاتی ہے اور ایک خاص قسم کے بارود کا دھواں بھر کر شادی وغیرہ کی تقریبوں پر اڑاتے ہیں، غبارہ.

ہَوائی تَخت

کوئی تخت جو ہوا میں اُڑتا ہو ، بالخصوص تختِ سلیمانی ۔

ہَوائی تَوائی

بے سروپا ، فضول ، لا یعنی ؛ واہی تباہی ؛ خیالی ، غیر حقیقی (عموماً بات وغیرہ) ۔

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

ہَوائی دوہا

مراد : ٹپا ، دوپد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ایک قسم کا دوہا جو گایا جاتا ہے ۔

ہَوائی اَڈّا

ہوائی جہاز کے اترنے، ٹھہرنے اور ان کی دیکھ بھال اور بندوبست کی مخصوص جگہ، ہوائی مستقر

ہَوائی تُہمَت

جھوٹ پر مبنی الزام ، جھوٹی تہمت ۔

ہَوائی کالَم

ہوا خانہ جو کسی آواز پیدا کرنے والے ڈبے یا پائپ (باجے وغیرہ) میں ہوتا ہے (انگ : Air Column) ۔

ہَوائی آنْکھ

۔مونث۔ کنایہ ہے ڈھیٹ اور گستاخ ہونے سے۔

ہَوائی سَفَر

ہوا میں سفر ، ہوا میں اڑنے کی حالت

ہَوائی خَیال

مفروضے پر مبنی بات ، ایسی خوشگوار باتوں کا تصور جن کا کوئی وجود نہ ہو ۔

ہَوائی خانَہ

(حیوانیات) مچھلیوں ، پرندوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ، سانس لینے کی تھیلی ، ہوا دانی ، ہوائی تھیلی (انگ : Air Sac)

ہَوائی شاخ

(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔

ہَوائی فائر

ڈرانے کے لیے یا کسی خوشی کے موقعے پر فضا میں گولی چلانے کا عمل نیز وہ گولی جو فضا میں چلائی جائے اور اس کا نشانہ کوئی نہ ہو ۔

ہَوائی صُورَت

واہمے سے پیدا ہونے والی کوئی شکل ، ہیولا ۔

ہَوائی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر دیتی ہے اور جس سے چوزہ پیدا نہیں ہوتا ۔

ہَوائی پَٹّی

طیارے کے اترنے کی مخصوص جگہ، زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے اترنے اور پرواز کرنے کے لیے موزوں ہو، رن وے

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی اَجسام

وہ چیزیں جو ہوا میں موجود ہوں مگر دکھائی نہ دیتی ہوں ، ہوا میں موجود اور حرکت کرنے والی غیر مرئی اشیاء ۔

ہَوائی کوٹھی

(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔

ہَوائی جُھولا

برقی توانائی سے چلنے والا مشینی جھولا جو عموماً تیز رفتار اور بہت بلندی تک جاتا ہے اور تفریحی جگہوں پر نصب کیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی کے معانیدیکھیے

ہَوائی

havaa.iiहवाई

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات طب علم الکلام قدیم طبعی طبیعیات جنگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَوائی کے اردو معانی

صفت

  • ہوا سے منسوب یا متعلق ، ہوا سے نسبت رکھنے والا ، ہوا کا ، ہوا جیسا ، ہوا والا
  • ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے
  • ایک قسم کا تیر جس میں بارود بھر کر اور آگ لگا کر ہوا میں پھینکتے تھے (اسے بطور اسلحہ جنگ میں بھی استعمال کرتے تھے) ۔
  • (مجازاً) ناپائدار ، عارضی ، بے ثبات ۔
  • (موسمیات) ہوا کے اثر یا عمل پر مشتمل ؛ جیسے : ہوائی آوازیں یا گرد و غبار کا ہوائی تہ نشین مادہ.
  • افواہ ، جھوٹی خبر ، اڑی ہوئی بات ۔
  • آمدنی جو کسی خاص ذریعے سے نہ ہو ؛ غیر معین محصول
  • (برقیات) ہوا یا فضا میں مار کرنے والے فوجی عملوں سے متعلق یا ان میں سے کسی ایک پر مشتمل (انگ : Aerial) ۔
  • جو ہوا میں موجود ہو یا حرکت کرتا ہو ۔
  • باریک کترے ہوئے بادام اور پستے یا ادرک وغیرہ ، کترن ۔
  • جراثیم کی ایک قسم جو آکسیجن کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی
  • ہوا میں چلنے والا (جیسے : ہوائی جہاز) نیز ہوائی جہاز کا ، فضائی ۔
  • تیز رفتار ؛ چالاک
  • جڑ کی ایک قسم جو جٹاؤں جیسی ہوتی ہے (جیسے برگد وغیرہ کی جڑ) ۔
  • ۔ آوارہ ، واہی ، ڈانوا ڈول پھرنے والا ۔
  • ایک قسم کی ربڑ کی بنی ہوئی چپل
  • رک : ہوائی انڈا ۔
  • تیز ہوا کا ، جھکڑ والا ؛ (مجازاً) آندھی
  • (حیاتیات) گیس سے بھرا ہوا ، گیس سے مملو ، ایثری ۔
  • (نیزہ بازی) نیزہ مارنے کا ایک انداز ۔
  • ۔ ایک صنف سخن جو گائی جاتی تھی ۔
  • (طبیعیات) غیر مادی ، غیر مرئی ۔
  • موہوم ، مبہم ، سمجھ میں نہ آنے والا
  • ۔ (حربیات) ایسے ہتھیار اور آلاتِ جنگ جنھیں فضا اور فضا میں مار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
  • ۔ دوست نیز ایسا باج جو مقررہ باج کے علاوہ خزانہء سلاطین میں لایا جاتا ہے ، ہند میں اِسے فروعی کہا جاتا ہے.
  • خیالی ، فرضی ، تصوراتی ۔
  • لہری ، موجی ، متلون نیز واہمی ، وسواسی ؛ بے باک ، بے لگام.
  • بادی ، ریحی.
  • ۔ دبلا پتلا ، نازک ، مہین ۔
  • ۔ شوخ ، چنچل (عموماً دیدہ کے ساتھ) ۔
  • ۔ مست نیز مشتاق (آنکھوں کے لیے مستعمل) ۔
  • ۔ (قدیم) اجنبی ، غیر ، نیز غریب الدیار ۔
  • ۔ لغو اور بیہودہ (باتیں یا کلام) (ماخوذ : جامع اللغات) ۔ ۱۵۔ بے ہدف (تیر کے لیے مستعمل) ۔
  • ۔ محب ، عاشق ؛ دوست ؛ آرزو مند ؛ پریشان نیز باج گزار ؛ نیلا ؛ آسمانی ؛ آسمانی رنگ والا.
  • ۔(ف۱۔لغو اور بے ہودہ کلام۲۔ غیر معین محصول۳۔پریشان۴۔ ایک قسم کی آتش بازی۔۱۔ صفت ہوا سے منسوب۱۔آسمانی۔ جیسے ہوائی ستیر۲۔ ہوا پر چلنے والا ۔جیسے ہوائی جہاز۳۔مونث۔ ایک قسم کی آتش بازی۔؎

شعر

Urdu meaning of havaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a se mansuub ya mutaalliq, hu.a se nisbat rakhne vaala, hu.a ka, hu.a jaisaa, hu.a vaala
  • ek kism kii aatashbaazii jo havaa me.n u.D kar sharaare chho.Dtii hu.ii u.upar ko jaatii hai
  • ek kism ka tiir jis me.n baaruud bhar kar aur aag laga kar havaa me.n phenkte the (use bataur aslaah jang me.n bhii istimaal karte the)
  • (majaazan) na paa.edaar, aarizii, besbaat
  • (mausamiyaat) hu.a ke asar ya amal par mushtamil ; jaise ha havaa.ii aavaaze.n ya gard-o-gubaar ka havaa.ii taa nashiin maadda
  • afvaah, jhuuTii Khabar, u.Dii hu.ii baat
  • aamdanii jo kisii Khaas zariiye se na ho ; Gair mu.iin mahsuul
  • (baraqyaat) hu.a ya fizaa me.n maar karne vaale faujii amlo.n se mutaalliq ya un me.n se kisii ek par mushtamil (ang ha Aerial)
  • jo havaa me.n maujuud ho ya harkat kartaa ho
  • baariik qatre hu.e baadaam aur piste ya adrak vaGaira, katraN
  • jaraasiim kii ek qism jo auksiijan ke bagair zindaa nahii.n rah saktii
  • havaa me.n chalne vaala (jaise ha havaa.ii jahaaz) niiz havaa.ii jahaaz ka, fizaa.ii
  • tez raftaar ; chaalaak
  • ja.D kii ek qism jo jaTaa.o.n jaisii hotii hai (jaise bargad vaGaira kii ja.D)
  • ۔ aavaaraa, vaahii, Daunvaa Dol phirne vaala
  • ek kism kii raba.D kii banii hu.ii chappal
  • ruk ha havaa.ii anDaa
  • tez hu.a ka, jhakka.D vaala ; (majaazan) aandhii
  • (hayaatyaat) gais se bhara hu.a, gais se mamluu, asrii
  • (nezaa baazii) nezaa maarne ka ek andaaz
  • ۔ ek sinaf suKhan jo gaa.ii jaatii thii
  • (tabiiayaat) Gair maaddii, Gair muri.i
  • mauhuum, mubham, samajh me.n na aane vaala
  • ۔ (harabyaat) a.ise hathiyaar aur aalaat-e-jang jinhe.n fizaa aur fizaa me.n maar karne ke li.e istimaal kiya jaataa hai
  • ۔ dost niiz a.isaa baaj jo muqarrara baaj ke ilaava Khazaanaa-e-salaatiin me.n laayaa jaataa hai, hind me.n use phirvii kahaa jaataa hai
  • Khyaalii, farzii, tasavvuraatii
  • lahrii, maujii, mutalavvin niiz vaahmii, visvaasii ; bebaak, belagaam
  • baadii, riihii
  • ۔ dublaa putlaa, naazuk, muhiin
  • ۔ shoKh, chanchal (umuuman diidaa ke saath)
  • ۔ mast niiz mushtaaq (aa.nkho.n ke li.e mustaamal)
  • ۔ (qadiim) ajnabii, Gair, niiz Gariib-ud-dayaar
  • ۔ laguu aur behuuda (baate.n ya kalaam) (maaKhuuz ha jaami alalGaat) । १५। be hadaf (tiir ke li.e mustaamal)
  • ۔ muhib, aashiq ; dost ; aarzuumand ; pareshaan niiz baajaguzaar ; niila ; aasmaanii ; aasmaanii rang vaala
  • ۔(pha१।laguu aur behuuda kalaam२। Gair mu.iin mahsuul३।pareshaan४। ek kism kii aatashbaazii।१। sifat hu.a se mansuub१।aasmaanii। jaise havaa.ii satiir२। hu.a par chalne vaala ।jaise havaa.ii jahaaz३।muannas। ek kism kii aatashbaazii

English meaning of havaa.ii

Adjective

Noun

  • a kind of firework
  • licentious or vain person
  • paring(s) (of nuts)
  • rumour, canard

हवाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक प्रकार का पटाख़ा, अफ़वाह, उड़ाई हुई ख़बर, बेतुकी बात
  • हवा में उड़ने, चलने, रहने या होनेवाला। वायव। (एरिअल) जैसे-हवाई जहाज, हवाई हमला।
  • हवा या वायु से संबंध रखनेवाला।
  • वायु-सम्बन्धी, वायु का, एक आतशबाज़ी, बान।।
  • वायु-सम्बन्धी, वायु का, एक आतशबाज़ी, बान।।
  • हवा या वायु से संबद्ध
  • हवा में रहने, होने, उड़ने या चलने वाला
  • पूर्णतः कल्पित; झूठ; निर्मूल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائی سا

ہوائی نام کے کپڑے جیسا ؛ (کنایتہ) مہین ۔

ہَوائی کَل

ہوا سے چلنے والی مشین ۔

ہَوائی گَر

آتش بازی کا بان بنانے والا شخص.

ہَوائی رَو

وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔

ہَوائی جیٹ

نہایت تیز رفتار ہوائی جہاز ، جیٹ طیارہ ۔

ہَوائی بات

بے سروپا بات ، موہوم یا غیر حقیقی بات ، خیالی قصہ ۔

ہَوائی آلَہ

(فلسفہ) لمس محسوس کرنے کا آلہ ۔

ہَوائی ڈاک

۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔

ہَوائی جانا

رایگاں جانا ، ضائع ہونا ۔

ہَوائی بَم

آتش گیر مادّے کا گولہ جو فضا سے گرنے سے پھٹ جاتا ہے ۔

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

ہَوائی ہونا

۔

ہَوائی خَط

وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے نیز ایک ورق کا تہ ہونے والا ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا خط (انگ : Aerogram) ۔

ہَوائی تِیر

وہ تیر جو ہوا میں چلایا جائے اور اس کا کوئی نشانہ نہ ہو، تیر جو خطا ہو جائے

ہَوائی کَرنا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

ہَوائی داب

(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).

ہَوائی لَہر

ریڈیو کی نشریات کی لہر ، ریڈیائی لہر ۔

ہَوائی ساز

آتش بازی تیار کرنے والا ، ہوائی بنانے والا ، آتش باز ۔

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

ہَوائی فَوج

دفاعی افواج کا وہ شعبہ جو فضائی دفاع کرتا ہے، فضائیہ، ایئرفورس

ہَوائی دَور

(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔

ہَوائی کُرَہ

ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔

ہَوائی ڈیرا

رہنے کی جگہ جو مخصوص نہ ہو ، قیام جو کبھی کہیں ہو کبھی کہیں ، خانہ بدوشوں کی سی سکونت ۔

ہَوائی گولا

توپ کے ذریعے پھینکا جانے والا گولا ، توپ کا گولا ۔

ہَوائی اَڈَّہ

airport, airbase, aerodrome

ہَوائی فَیر

رک : ہوائی فائر جو درست ہے ۔

ہَوائی جَوف

(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

ہَوائی خَلا

گیس یا ہوا سے پُر جگہ ، خلیوں کے جسم میں عموما ً پائی جانے والی خالی جگہ جوگیس یا ہوا سے پُر ہوتی ہے (انگ : Air space) ۔

ہَوائی جَنگ

فضائی لڑائی ، فضا میں ہونے والی لڑائی ، طیاروں کی جنگ ۔

ہَوائی خَبَر

خبر جس کی اصلیت کچھ نہ ہو، بازاری گپ، بے سروپا بات، افواہ، گپ

ہَوائی حَملَہ

زمین پر کسی شہر یا ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے لیے دشمن کے ہوائی جہازوں کا حملہ

ہَوائی روٹی

باریک یا پتلی روٹی، ایک قسم کی چپاتی، ہوائی چپاتی، نان ہوائی

ہَوائی کاٹْنا

پستے بادام وغیرہ کو باریک باریک کترنا ، کترنیں بنانا ۔

ہَوائی ناری

ہوائی مخلوق ، چڑیل اور بھتنی وغیرہ ۔

ہَوائی کِیسَہ

پھیپھڑے کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ؛ پرندوں یا پودوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا کی تھیلی ، سانس لینے کی تھیلی ، پھکنا (انگ : Air Sac) ۔

ہَوائی دِیدَہ

۳۔ (مجازاً) ایسی چیز جس کا اصل معیار ختم ہو گیا ہو ، بے ہنگم ، بے ٹھور ۔

ہَوائی بُرج

(آتش بازی) نمائشی آتش بازی جو غبارے کے نمونے پر برج کی شکل کی بہت باریک کاغذ کی بنائی جاتی ہے اور ایک خاص قسم کے بارود کا دھواں بھر کر شادی وغیرہ کی تقریبوں پر اڑاتے ہیں، غبارہ.

ہَوائی تَخت

کوئی تخت جو ہوا میں اُڑتا ہو ، بالخصوص تختِ سلیمانی ۔

ہَوائی تَوائی

بے سروپا ، فضول ، لا یعنی ؛ واہی تباہی ؛ خیالی ، غیر حقیقی (عموماً بات وغیرہ) ۔

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

ہَوائی دوہا

مراد : ٹپا ، دوپد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی ایک قسم کا دوہا جو گایا جاتا ہے ۔

ہَوائی اَڈّا

ہوائی جہاز کے اترنے، ٹھہرنے اور ان کی دیکھ بھال اور بندوبست کی مخصوص جگہ، ہوائی مستقر

ہَوائی تُہمَت

جھوٹ پر مبنی الزام ، جھوٹی تہمت ۔

ہَوائی کالَم

ہوا خانہ جو کسی آواز پیدا کرنے والے ڈبے یا پائپ (باجے وغیرہ) میں ہوتا ہے (انگ : Air Column) ۔

ہَوائی آنْکھ

۔مونث۔ کنایہ ہے ڈھیٹ اور گستاخ ہونے سے۔

ہَوائی سَفَر

ہوا میں سفر ، ہوا میں اڑنے کی حالت

ہَوائی خَیال

مفروضے پر مبنی بات ، ایسی خوشگوار باتوں کا تصور جن کا کوئی وجود نہ ہو ۔

ہَوائی خانَہ

(حیوانیات) مچھلیوں ، پرندوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ، سانس لینے کی تھیلی ، ہوا دانی ، ہوائی تھیلی (انگ : Air Sac)

ہَوائی شاخ

(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔

ہَوائی فائر

ڈرانے کے لیے یا کسی خوشی کے موقعے پر فضا میں گولی چلانے کا عمل نیز وہ گولی جو فضا میں چلائی جائے اور اس کا نشانہ کوئی نہ ہو ۔

ہَوائی صُورَت

واہمے سے پیدا ہونے والی کوئی شکل ، ہیولا ۔

ہَوائی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر دیتی ہے اور جس سے چوزہ پیدا نہیں ہوتا ۔

ہَوائی پَٹّی

طیارے کے اترنے کی مخصوص جگہ، زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے اترنے اور پرواز کرنے کے لیے موزوں ہو، رن وے

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی اَجسام

وہ چیزیں جو ہوا میں موجود ہوں مگر دکھائی نہ دیتی ہوں ، ہوا میں موجود اور حرکت کرنے والی غیر مرئی اشیاء ۔

ہَوائی کوٹھی

(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔

ہَوائی جُھولا

برقی توانائی سے چلنے والا مشینی جھولا جو عموماً تیز رفتار اور بہت بلندی تک جاتا ہے اور تفریحی جگہوں پر نصب کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone