تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہار" کے متعقلہ نتائج

اَہار

کھانا، غذا، خورش

اَہاری

کھانا، غذا

اَہارْنا

کلف دینا.

اَہارْجا

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہارْجَہ

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہار کَرْنا

کھانا.

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

اَہار بیْوہار

معیشت اور کاروبار، تجارت اور معیشت

اَہاری کَہاری

رک : کہاری.

اَہاروں تَھکے بِیْوہاروں تَھکے

ہر طرح سے ناچار.

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہار کے معانیدیکھیے

اَہار

ahaarअहार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

اَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا، غذا، خورش
  • نشاستے وغیرہ کی لیہی ( جو کاغذ اور وصلیوں پر چمک اور مضبوطی کے لیے پھیرتے ہیں )، ماوا ، کلف، چاول کی پیچ، پالش
  • ( چھاپا خانہ) کتابت کے لیے کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق سے تیار کیا جاتا ہے، کاپی کی زمین بنانے کا زرد یا زردی مائل مسالا
  • ( قدیم ) سہارا
  • رات بھر پانی میں بھیگے ہوئے گیہوں کے آٹے کا شیرہ جس کا معتدل آگ میں قوام کیا گیا ہو

Urdu meaning of ahaar

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, Gizaa, Khurish
  • nishaa satya vaGaira kii lehi ( jo kaaGaz aur vasaliyo.n par chamak aur mazbuutii ke li.e pherte hai.n ), maavaa, kalaf, chaaval kii pech, paalish
  • ( chhaapa Khaanaa) kitaabat ke li.e kaaGaz rangne ka masaala jo nasha satya aur riivnad ke arq se taiyyaar kiya jaataa hai, kaapii kii zamiin banaane ka zard ya zardii maa.il masaala
  • ( qadiim ) sahaara
  • raat bhar paanii me.n bhiige hu.e gehuu.n ke aaTe ka sheraa jis ka motdil aag me.n qavaam kiya gayaa ho

English meaning of ahaar

Noun, Masculine

  • food, victuals
  • starch, cement, paste, glue, gluten

अहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना, ग़िज़ा, ख़ुराक, भोजन
  • निशास्ते आदि की लेहि (जो काग़ज़ और वसलियों (लकड़ी का एक बोर्ड जिस पर बच्चे लिखना सीखते हैं) पर चमक और मज़बूती के लिए फेरते हैं), मावा, कलफ़, चावल की पीच, पालिश
  • (छापा ख़ाना) किताबत (सूलेखन) के लिए काग़ज़ रंगने का मसाला जो निशास्ते और रेवंद के अर्क़ से तैय्यार किया जाता है, कापी की ज़मीन बनाने का पीला या पीला रुपी मसाला
  • (प्राचीन) सहारा
  • रात भर पानी में भीगे हुए गहियों के आते का शेरा जिस का संतुलित आग में क़ेवाम (मिला कर बनाया गया शीरा ) किया गया हो

اَہار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَہار

کھانا، غذا، خورش

اَہاری

کھانا، غذا

اَہارْنا

کلف دینا.

اَہارْجا

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہارْجَہ

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہار کَرْنا

کھانا.

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

اَہار بیْوہار

معیشت اور کاروبار، تجارت اور معیشت

اَہاری کَہاری

رک : کہاری.

اَہاروں تَھکے بِیْوہاروں تَھکے

ہر طرح سے ناچار.

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone