تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْھ" کے متعقلہ نتائج

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

دیس مُکْھ

صدر مالگزاری ، پولیس کا عہدہ .

دیش مُکْھ

مراٹھیوں میں مروج نام کا آخری جزو، قبائلی یا خاندانی نام

سَرْدیس مُکْھ

(کاشتکاری) سردیش مکھی کا عہدہ

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْھ کے معانیدیکھیے

مُکْھ

mukhमुख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم الجبرا ناٹک ہندسہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُکْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چہرہ ، منھ ، صورت
  • (مجازاً) سامنے کا رخ ، سامنے کا حصہ .
  • دہن ، دہانہ ۔
  • (مجازاً) دریا کا دہانہ .
  • چونچ ، منقار .
  • چھید ، سوراخ ، موکھا
  • (مجازاً) خاطر (قدیم) ۔
  • (مجازاً) در ، دروازہ ؛ شروع ، آغاز ؛ جہاز یا کشتی کا آگا ماتھا یا مہرہ ، کسی چیز کا سرا یا نوک ؛ جیسے : سریستان ، فوج کا اگلا حصہ ، میمنہ ؛ کلہاڑی کی دھار ؛ (الجبرا) کسی سلسلہ کی پہلی رقم ؛ (ناٹک) تماشے کی اصل وجہ ؛ (ہندسہ) قاعدے کے سامنے کا رُخ
  • بڑا ، مہان ، خاص ۔
  • ۔(ھ)مذکر۔منھ۔ چہرہ۔

صفت

  • رک : ہنس مکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخ

بھیجا، سر کا مغز، گودا، مجازاً: مقدم دماغ نیز کسی چیز کا خلاصہ یا جوہر

شعر

Urdu meaning of mukh

  • Roman
  • Urdu

  • chehra, mu.nh, suurat
  • (majaazan) saamne ka ruKh, saamne ka hissaa
  • dahan, dahaanaa
  • (majaazan) dariyaa ka dahaanaa
  • chonch, minqaar
  • chhed, suuraaKh, mokhaa
  • (majaazan) Khaatir (qadiim)
  • (majaazan) dar, darvaaza ; shuruu, aaGaaz ; jahaaz ya kshati ka aaGaa maathaa ya mohraa, kisii chiiz ka siraa ya nok ; jaise ha sariistaan, fauj ka uglaa hissaa, maimana ; kulhaa.Dii kii dhaar ; (alajabraa) kisii silsilaa kii pahlii raqam ; (naaTk) tamaashe kii asal vajah ; (hindsaa) qaaade ke saamne ka ruKh
  • ba.Daa, mahaan, Khaas
  • ۔(ha)muzakkar।mu.nh। chehra
  • ruk ha ha.nsmukh

English meaning of mukh

Noun, Masculine

  • mouth, face, opening

Adjective

  • principal, chief

मुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चेहरा।
  • जीव या प्राणी का मुंह। (देखें)
  • चेहरा
  • मुँह
  • आने-जाने का रास्ता; दरवाज़ा; द्वार
  • किसी पदार्थ या वस्तु का ऊपरी खुला भाग
  • (नाटक) एक प्रकार की संधि
  • आरंभ; आदि; शुरू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

دیس مُکْھ

صدر مالگزاری ، پولیس کا عہدہ .

دیش مُکْھ

مراٹھیوں میں مروج نام کا آخری جزو، قبائلی یا خاندانی نام

سَرْدیس مُکْھ

(کاشتکاری) سردیش مکھی کا عہدہ

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone