تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِکَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَّہ کے معانیدیکھیے
سِکَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر
- مقّررہ وزن کا، دھات کا بنا ہوا سرکاری نشان زدہ چپٹا گول، چورس یا پہلو دار ٹکڑا جو بطور زرِ نقد کسی ملک میں رائج ہو، روپیہ، پیسا، اشرفی وغیرہ
- مہر شاہی، انگوٹھی (قدیم)
- حاکمیت، تسلّط
- مسافر کو پھانسی دینے کا رومال جس میں سکّہ بندھا ہوتا ہے
- (طباعت) دھات سے بنے ہوئے ٹائپ کے حروف، ٹھپّہ
- سیسہ، سرب، رانگ، رانگا
- بندوق کی گولی، چھرّہ
- وہ سرمہ جو لکڑی کی پنسل میں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
شعر
ہم بھی ان بچوں کی مانند کوئی پل جی لیں
ایک سکہ جو ہتھیلی پہ سجا لاتے ہیں
تم شرافت کہاں بازار میں لے آئے ہو
یہ وہ سکہ ہے جو برسوں سے نہیں چلتا ہے
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤ
دنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
English meaning of sikka
Noun, Masculine
- coin
- a die for coining
- impression on money
- graphite used as the part of a pencil that makes a mark
- lead, tin
- rule, law, authority
- seal, stamp
सिक्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आज-कल निर्दिष्ट मूल्य का वह धातु-खंड जो किसी राजकीय टकसाल में ढला या ठप्पे से दबाकर बनाया गया हो और पदार्थों के क्रय-विक्रय, लेन-देन आदि विनिमय के साधन के रूप में काम आता हो। जैसे-रुपया, अठन्नी, पैसा, अशरफी, गिन्नी आदि। (कॉयन)
- धातु से बना निश्चित मूल्य का पैसा; मुद्रा; रुपया-पैसा
- प्राचीन काल में, वह ठप्पा जिससे धात-खंडों की प्रामाणिकता और शुद्धता सूचित करने के लिए विशिष्ट चिह्न अंकित किये जाते थे। मोहर करनेवाला ठप्पा।
- किसी चीज़ का ठप्पा
- {ला-अ.} रोब; धाक; प्रभुत्व।
- रुपया-पैसा, मुद्रा, छाप, मुK, | धाक, रोब, पद्धति, तर्ज ।।
- रुपया-पैसा, मुद्रा, छाप, मुK, | धाक, रोब, पद्धति, तर्ज ।।
سِکَّہ سے متعلق محاورے
سِکَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِکَّہ)
سِکَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔