تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمَاں کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: قدیم
اَمَاں کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- پناہ، حفاظت، امن، سلامتی
- امان کا مخفف
فارسی، ہندی - فجائیہ
- بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، اے میاں، اے بھائی، اما
پراکرت - اسم، مؤنث
- (قدیم) امّاں کی تخفیف، ماں، مادر، خوشدامن، امّا
شعر
اماں کسے تھی مرے سائے میں جو رکتا کوئی
خود اپنی آگ میں جلتا ہوا شجر تھا میں
تجھے سینے سے لگا لوں تجھے دل میں رکھ لوں
درد کی چھاؤں میں زخموں کی اماں میں آ جا
مجھے تو خیر وطن چھوڑ کر اماں نہ ملی
وطن بھی مجھ سے غریب الوطن کو ترسے گا
English meaning of amaa.n
अमाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विस्मयादिबोधक, अव्यय
- मुसलमानों में बातचीत में प्रचलित एक संबोधन, ऐ मियाँ, अरे यार, एक प्रकार का संबोधन, ऐ मियाँ, (अरे-मियाँ का संक्षिप्त रूप)
اَمَاں کے قافیہ الفاظ
اَمَاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمَاں)
اَمَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔