تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَپْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَپْنا کے معانیدیکھیے
جَپْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- تسبیح پڑھنا، مالا پھیرنا، بار بار پڑھنا، ورد کرنا، خدا تعالیٰ کا نام لینا
- (قدیم) یاد کرنا، دہرانا، ذکر کرنا، رٹنا
شعر
اور تو اپنی قسمت میں کیا لکھا ہے
تیرے نام کی مالا جپنا لکھا ہے
ہے خدا ایک تو پھر کس کی پرستش کرتے
دوسرا نام وصیہؔ کو نہ جپنا آیا
یہ اشک مسلسل ہیں محض اشک مسلسل
ہاں نام تمہارا مجھے جپنا نہیں آتا
English meaning of japnaa
Transitive verb
- to mutter or whisper (prayers or spells), to count (one's beads), to repeat (the name of any deity) inaudibly or mentally
- to recite (the bead-roll), to make mention of.
जपना के हिंदी अर्थ
جَپْنا کے مترادفات
جَپْنا سے متعلق کہاوتیں
جَپْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَپْنا)
جَپْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔