تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُل" کے متعقلہ نتائج

تُل

ترازو (قدیم)

تَل

تلے ، نیچے.

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تُلے

تُلا کی مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تُلْغَمَہ

لشکر کے ایک حصے کا نام.

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

تُلْنا

وزن کیا جانا

تُلْیَہ بَل

برابر کی طاقت

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تُلَن

وزن، تول، ناپ، تولنا

تُلَلِّی

(خون یا پانی وغیرہ کی) دھار

تُل جانا

(لڑائی وغیرہ کا) ہم پلّہ ہونا؛ متوازن ہونا؛ ترازو ہونا.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تُلْوَیّا

تولنے وال ا، تولا دار

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

تُلِکا

ایک چھوٹا پرندہ، جس کی لمبی دُم بیشتر حرکت کرتی رہتی ہے، لاط : Montacilla

تُلْتُل

(عو) بچے کے پیشاب کرنے کی آواز.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

تُلے ہونا

تلے رہنا (رک) کا لازم.

تُلا ہونا

۱. (کسی کام کے کرنے پر)آمادہ ہونا تیار ہونا .

تُلا ہاتْھ

جن٘چا ہوا یا بھر پور وار.

تُلے رَہْنا

رک : تلا رہنا

تُل بَیٹْھنا

سیدھا ہوکر یا جم کر بیٹھا کہ کسی طرف جھکاو نہ ہو

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تُلْیَہ پان

اکھٹے پینے والے

تُلا رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلْتُلی

پانی، خون یا کسی رقیق مادے کی دھار

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

تُلوان

۔(دہلی) قیمتی۔ وزنی۔ دیکھو ’تولواں‘۔ (بزم آخر) وہ بھاری بھاری تُلواں نئی نئی ٹکّن کے لال لال جوڑے پہنے سارے شہر کی عورتیں اُمنڈ آئیں۔

تُلسی دانہ

گلے میں پہننے کا سونے کا ایک زیور جو دانہ کی شکلوں کی لڑی سے بنتا ہے

تُلَن٘گ جانا

تیز دوڑنا، چھلانگیں مارتے چلنا

تُلْسی باس

ایک قسم کا مہین دھان جوا گھن میں تیار ہونا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے

تُلِپَھلا

ایک درخت جسے سمبل یا سیمل بھی کہتے ہیں اس میں سے ایک قسم کی روئی بھی نکلتی ہے، لاط :Bombex hepta phyllum.

تُلَل تُلَل

دھار بندھ کر ، فوارہ یا دھار کی شکل میں.

تُلْتُلانا

نرم ہونا، (نمی سے یا پیپ سے) پلپلانا، پکناش (پھل وغیرہ کا)، بہنا، پھوٹنا، ٹپکنا

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

تُل کی تَرازُو

رک : تل معنی نمبر.۲

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

تُلا راس

رک : تلا معنی نمبر ۲.

تُلا بیج

घुघची के बीच

تُلا ویج

ایک درخت (Abrus Precatorious) کا سرخ بیج جو سونا چاندی وغیرہ تولنے کاے کام آتاہے جسکا معیاری وزن ایک رتی ہوتا ہے، رتی، رتک ، گھون٘گچی.

تُلی ہُوئی بات

جان٘چی ہوئی بات ، پرکھی ہوئی بات ، ٹھیک ٹھیک بات، بالکل صحیح بات ، ایسی بات جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو.

تُلْوائی

تلوانے کا عمل، تولنے کی اجرت

تَلَک

دیکھو ’تک‘۔ یہ پُرانی ہندی کا لفظ ہے۔ ’تک‘ اسی کا مخفف ہے۔ اب یہ لفظ نثر میں نہیں آتا۔ صرف نظم میں مستعمل ہے۔ بعض فصحاء متاخرین کے نزدیک متروک الاستعمال ہے

تُلا کوش

رک : تلا پریکشا.

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

تَلَہ

رک : تلا.

تُلْسی کا ہِیرا

تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی

تُلا کَھڑا ہونا

(برسنے کے لئے) تیار ہونا ؛ آمادہ ہونا، تیار ہونا.

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

تُلْسی دَل

(ہندو) تلسی کا پتَّا جسے ہندو عقیدتاً بت پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

تَلاش

کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو

تُلْسی پُھول

ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سے خوشبو ہوتی ہے، تلسی باس

اردو، انگلش اور ہندی میں تُل کے معانیدیکھیے

تُل

tulतुल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قدیم نجوم نجومی

  • Roman
  • Urdu

تُل کے اردو معانی

  • ترازو (قدیم)
  • یکساں، برابر(مرکبات میں مستعمل) جیسے تل بیٹھنا
  • (نجوم) رک، تُلا
  • بہت زیادہ دھت، چور
  • تُلنا (رک)سے
  • برابر، یکساں، اردومیں تنہا مستعمل نہیں ہے

شعر

Urdu meaning of tul

  • Roman
  • Urdu

  • taraazuu (qadiim
  • yaksaa.n, baraabar(murakkabaat me.n mustaamal) jaise til baiThnaa
  • (nujuum) ruk, tulaa
  • bahut zyaadaa dhut, chor
  • tulnaa (ruk)se
  • baraabar, yaksaa.n, urduu me.n tanhaa mustaamal nahii.n hai

English meaning of tul

  • weigh, equal, alike, similar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُل

ترازو (قدیم)

تَل

تلے ، نیچے.

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تُلے

تُلا کی مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تُلْغَمَہ

لشکر کے ایک حصے کا نام.

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

تُلْنا

وزن کیا جانا

تُلْیَہ بَل

برابر کی طاقت

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تُلَن

وزن، تول، ناپ، تولنا

تُلَلِّی

(خون یا پانی وغیرہ کی) دھار

تُل جانا

(لڑائی وغیرہ کا) ہم پلّہ ہونا؛ متوازن ہونا؛ ترازو ہونا.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تُلْوَیّا

تولنے وال ا، تولا دار

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

تُلِکا

ایک چھوٹا پرندہ، جس کی لمبی دُم بیشتر حرکت کرتی رہتی ہے، لاط : Montacilla

تُلْتُل

(عو) بچے کے پیشاب کرنے کی آواز.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

تُلے ہونا

تلے رہنا (رک) کا لازم.

تُلا ہونا

۱. (کسی کام کے کرنے پر)آمادہ ہونا تیار ہونا .

تُلا ہاتْھ

جن٘چا ہوا یا بھر پور وار.

تُلے رَہْنا

رک : تلا رہنا

تُل بَیٹْھنا

سیدھا ہوکر یا جم کر بیٹھا کہ کسی طرف جھکاو نہ ہو

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تُلْیَہ پان

اکھٹے پینے والے

تُلا رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلْتُلی

پانی، خون یا کسی رقیق مادے کی دھار

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

تُلوان

۔(دہلی) قیمتی۔ وزنی۔ دیکھو ’تولواں‘۔ (بزم آخر) وہ بھاری بھاری تُلواں نئی نئی ٹکّن کے لال لال جوڑے پہنے سارے شہر کی عورتیں اُمنڈ آئیں۔

تُلسی دانہ

گلے میں پہننے کا سونے کا ایک زیور جو دانہ کی شکلوں کی لڑی سے بنتا ہے

تُلَن٘گ جانا

تیز دوڑنا، چھلانگیں مارتے چلنا

تُلْسی باس

ایک قسم کا مہین دھان جوا گھن میں تیار ہونا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے

تُلِپَھلا

ایک درخت جسے سمبل یا سیمل بھی کہتے ہیں اس میں سے ایک قسم کی روئی بھی نکلتی ہے، لاط :Bombex hepta phyllum.

تُلَل تُلَل

دھار بندھ کر ، فوارہ یا دھار کی شکل میں.

تُلْتُلانا

نرم ہونا، (نمی سے یا پیپ سے) پلپلانا، پکناش (پھل وغیرہ کا)، بہنا، پھوٹنا، ٹپکنا

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

تُل کی تَرازُو

رک : تل معنی نمبر.۲

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

تُلا راس

رک : تلا معنی نمبر ۲.

تُلا بیج

घुघची के बीच

تُلا ویج

ایک درخت (Abrus Precatorious) کا سرخ بیج جو سونا چاندی وغیرہ تولنے کاے کام آتاہے جسکا معیاری وزن ایک رتی ہوتا ہے، رتی، رتک ، گھون٘گچی.

تُلی ہُوئی بات

جان٘چی ہوئی بات ، پرکھی ہوئی بات ، ٹھیک ٹھیک بات، بالکل صحیح بات ، ایسی بات جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو.

تُلْوائی

تلوانے کا عمل، تولنے کی اجرت

تَلَک

دیکھو ’تک‘۔ یہ پُرانی ہندی کا لفظ ہے۔ ’تک‘ اسی کا مخفف ہے۔ اب یہ لفظ نثر میں نہیں آتا۔ صرف نظم میں مستعمل ہے۔ بعض فصحاء متاخرین کے نزدیک متروک الاستعمال ہے

تُلا کوش

رک : تلا پریکشا.

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

تَلَہ

رک : تلا.

تُلْسی کا ہِیرا

تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی

تُلا کَھڑا ہونا

(برسنے کے لئے) تیار ہونا ؛ آمادہ ہونا، تیار ہونا.

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

تُلْسی دَل

(ہندو) تلسی کا پتَّا جسے ہندو عقیدتاً بت پر چڑھاتے ہیں اور بطور پرساد تقسیم کرتے ہیں

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

تَلاش

کھوج، سراغ، ڈھونڈنا، جستجو

تُلْسی پُھول

ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سے خوشبو ہوتی ہے، تلسی باس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone