تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجال" کے متعقلہ نتائج

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مَجال ہونا

تاب و طاقت ہونا ، جرأت و ہمت ہونا ۔

مَجال ہے پَرِندَہ پَر مار جائے

کسی کی جرات نہیں کہ دخل اندازی کرسکے ۔

مَجالی

جلوہ گاہیں ، جلووں کے مظاہر ۔

مَجال دینا

طاقت دینا ، فرصت دینا ، موقع دینا ۔

مَجال پَڑنا

طاقت ہونا ، قدرت یا مقدور ہونا ۔

مَجال رَکھنا

کسی بات کی تاب و طاقت رکھنا ، بس یا قدرت رکھنا ۔

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجالِ نَظَر

دیکھنے کی طاقت یا مقدور، تاب نظارہ

مَجالِ سُخَن

بات کرنے کا موقع یا نوبت

مَجال دَم زَدَن

دم مارنے کی جرأت، کچھ کہنے کی ہمت

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَجالِسِ سُخَن

बात करने का साहस।।

مِجالُو

ایک پہاڑی میوہ جس کا پوست لال الائچی کی طرح ہوتا ہے ، اندر سے مینگ سفید مغز بادام کی طرح اور گول نکلتی ہے ، مزہ سوکھے ہوئے سنگھاڑے کا سا ہوتا ہے ، اس کا مزاج سرد و خشک معلوم ہوتا ہے

مُجالَسَت

باہم مل کر بیٹھنا، مل جل کر بیٹھنا، صحبت گرم کرنا، ہم نشینی، صحبت

مَجہَلَہ

۱۔ جہالت پر آمادہ کرنے والی چیز، کوئی چیز جو غفلت یا بے وقوفی کی بات یا کام کرائے ؛ جہل کا سبب

کیا مَجال ہے

۔ اس کو یہ کام کرنے کی جرأت نہیں ہوسکتی۔

کیا مَجال

کیا مقدور، کیا حوصلہ، ہمّت نہیں ہے

ضِیقِ مَجال

فرصت کی کمی

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجال کے معانیدیکھیے

مَجال

majaalमजाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قدیم

اشتقاق: جالَ

  • Roman
  • Urdu

مَجال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ
  • (مراد) قدرت، طاقت، بساط، حوصلہ، مقدور، ہمت، تاب

    مثال شاہدہ کو محبت کی شادی کرنی تھی کسی کی کیا مجال تھی کہ دم مار سکے

  • موقع (قدیم)

شعر

Urdu meaning of majaal

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ghuumne phirne ka maidaan, chaugaan phiraane ka maidaan, chakkar dene ka maidaan, jaulaangaah
  • (muraad) qudrat, taaqat, bisaat, hauslaa, maqduur, himmat, taab
  • mauqaa (qadiim

English meaning of majaal

Noun, Feminine

मजाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) घूमने-फिरने की जगह, चौगान फिराने का मैदान, चक्कर देने का मैदान
  • ( अर्थात) पराक्रम, सामर्थ्य, हिम्मत, शक्ति, बल, साहस, शक्तिमत्ता, हौसला, योग्यता, क्षमता

    उदाहरण शाहिदा को मोहब्बत की शादी करनी थी किसी की क्या मजाल थी की दम मार सके

  • अवसर, मौक़ा (प्राचीन )

مَجال کے مترادفات

مَجال کے قافیہ الفاظ

مَجال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مَجال ہونا

تاب و طاقت ہونا ، جرأت و ہمت ہونا ۔

مَجال ہے پَرِندَہ پَر مار جائے

کسی کی جرات نہیں کہ دخل اندازی کرسکے ۔

مَجالی

جلوہ گاہیں ، جلووں کے مظاہر ۔

مَجال دینا

طاقت دینا ، فرصت دینا ، موقع دینا ۔

مَجال پَڑنا

طاقت ہونا ، قدرت یا مقدور ہونا ۔

مَجال رَکھنا

کسی بات کی تاب و طاقت رکھنا ، بس یا قدرت رکھنا ۔

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجالِ نَظَر

دیکھنے کی طاقت یا مقدور، تاب نظارہ

مَجالِ سُخَن

بات کرنے کا موقع یا نوبت

مَجال دَم زَدَن

دم مارنے کی جرأت، کچھ کہنے کی ہمت

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَجالِسِ سُخَن

बात करने का साहस।।

مِجالُو

ایک پہاڑی میوہ جس کا پوست لال الائچی کی طرح ہوتا ہے ، اندر سے مینگ سفید مغز بادام کی طرح اور گول نکلتی ہے ، مزہ سوکھے ہوئے سنگھاڑے کا سا ہوتا ہے ، اس کا مزاج سرد و خشک معلوم ہوتا ہے

مُجالَسَت

باہم مل کر بیٹھنا، مل جل کر بیٹھنا، صحبت گرم کرنا، ہم نشینی، صحبت

مَجہَلَہ

۱۔ جہالت پر آمادہ کرنے والی چیز، کوئی چیز جو غفلت یا بے وقوفی کی بات یا کام کرائے ؛ جہل کا سبب

کیا مَجال ہے

۔ اس کو یہ کام کرنے کی جرأت نہیں ہوسکتی۔

کیا مَجال

کیا مقدور، کیا حوصلہ، ہمّت نہیں ہے

ضِیقِ مَجال

فرصت کی کمی

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone