تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتَھم" کے متعقلہ نتائج

پَرْتَھم

پہلا، اگلا، ابتدائی، کسی سلسلے میں پہلا، نہایت پرانا، قدیم، اگلے زمانے کا، اصلی، ذاتی، گزشتہ، سابقہ، پیشین، بڑا، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، بے مثل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتَھم کے معانیدیکھیے

پَرْتَھم

prathamप्रथम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ریاضی شاعری قدیم

  • Roman
  • Urdu

پَرْتَھم کے اردو معانی

صفت

  • پہلا، اگلا، ابتدائی، کسی سلسلے میں پہلا، نہایت پرانا، قدیم، اگلے زمانے کا، اصلی، ذاتی، گزشتہ، سابقہ، پیشین، بڑا، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، بے مثل
  • پہلے پہل، سب سے پیشتر
  • پہلا حاصل ضرب (ریاضی)
  • (قدیم شاعری میں) زمین، دنیا، دنیا جہان، اہل دنیا
  • صیغہ متکلم اور بعض قواعد نویسوں کے بقول صیغہ غائب (پرتھم پرس)

شعر

Urdu meaning of pratham

  • Roman
  • Urdu

  • pahlaa, uglaa, ibatidaa.ii, kisii silsile me.n pahlaa, nihaayat puraanaa, qadiim, agle zamaane ka, aslii, zaatii, guzashta, saabiqa, peshiin, ba.Daa, achchhaa, umdaa, aalaa, laajavaab, bemisal
  • pahle pahal, sab se peshtar
  • pahlaa haasil-e-zarb (riyaazii
  • (qadiim shaayarii men) zamiin, duniyaa, duniyaa jahaan, ahal duniyaa
  • siiGa mutakallim aur baaaz qavaa.id naviiso.n ke baaqaul siiGa Gaayab (pratham pars

English meaning of pratham

Adjective

  • first
  • foremost, first, initial, earliest, primary
  • original

प्रथम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रम, गणना या पंक्ति में जो सबसे पहले हो, पहला, अव्वल
  • जो गुण, महत्व या योग्यता में सबसे बढ़कर हो, श्रेष्ठ, उत्तम, अतुलनीय
  • (प्राचीन काव्य या शायरी में) दुनिया, जहान, संसार, जगत
  • बहुत पुराना, प्राचीन
  • मुख्य, प्रधान
  • सबसे पहला (मूल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْتَھم

پہلا، اگلا، ابتدائی، کسی سلسلے میں پہلا، نہایت پرانا، قدیم، اگلے زمانے کا، اصلی، ذاتی، گزشتہ، سابقہ، پیشین، بڑا، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، لاجواب، بے مثل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone