تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِواج" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

دیسی رِواج

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِواج کے معانی

رِواج

rivaajरिवाज

رائے زنی کیجیے (رِواج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: رِواجات

موضوعات: قدیم

رِواج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا
  • رِیت، رسم، قاعدہ، دستور، طریقہ
  • عزت، وقار، بھرم
  • چلن

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of rivaaj

Noun, Masculine

रिवाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाज में प्रचलित या मान्य कोई परंपरा या रूढ़ि, प्रथा, रीति, प्रथा, परंपरा, चलन
  • इज़्ज़त, प्रतिष्ठा, भ्रम
  • चलन

رِواج کے مترادفات

رِواج کے قافیہ الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔