تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجْگَجانا" کے متعقلہ نتائج

گَجْگَجانا

کھڑکنا، بھنبھنانا، بھن بھن کی آواز نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجْگَجانا کے معانیدیکھیے

گَجْگَجانا

gajgajaanaaगजगजाना

وزن : 2122

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

گَجْگَجانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھڑکنا، بھنبھنانا، بھن بھن کی آواز نکالنا
  • جگمگانا، چمکنا (قدیم)
  • بیج کا پھلی میں آوازدینا، آواز کرنا، خشک بیجوں کا پھلی میں، بہت کاروبار ہونا، بہت آباد ہونا، چل پہل ہونا

Urdu meaning of gajgajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kha.Daknaa, bhinbhinaana, bhinn bhinn kii aavaaz nikaalnaa
  • jagmagaanaa, chamaknaa (qadiim
  • biij ka phalii me.n aavaaz denaa, aavaaz karnaa, Khushak biijo.n ka phalii men, bahut kaarobaar honaa, bahut aabaad honaa, chal pahal honaa

English meaning of gajgajaanaa

Transitive verb

  • be crowded, be full of activity
  • rattle, to sound (as seed in capsule), to buzz, to hum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَجْگَجانا

کھڑکنا، بھنبھنانا، بھن بھن کی آواز نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجْگَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجْگَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone