تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر جا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر جا کے معانیدیکھیے
بَر جا کے اردو معانی
صفت
- اپنی حالت پر قائم، برقرار
- ایک مقام پر، صحیح جگہ، ٹھیک جگہ پر، مناسب طریقہ سے آراستہ کیا ہوا
- (قدیم) بجا، ٹھیک، درست، بر محل
شعر
گل و بلبل کا گلشن میں خلل ہووے تو برجا ہے
چمن میں جب چلے وو گل بدن آہستہ آہستہ
برجا ہے یار مجھ پہ اگر مہربان ہے
بلبل پہ گل بغیر کسے پیار ہووے گا
برجا ہے گر سنوں نئیں ناصح تری نصیحت
میں جام عشق پی کر مستانہ ہو رہا ہوں
English meaning of bar-jaa
Adjective
- in its right place, appropriate
- properly placed or arranged, accurate, right
बर-जा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر جا)
بَر جا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔