تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

سَر پَچھاڑْنا

زمین پر لوٹنا ، پچھاڑیں کھانا.

سِتَم پَچھاڑْنا

ظُلم کرنا .

مار پَچھاڑْنا

مار کر گرا دینا ، مغلوب کرنا ، شکست دینا.

پِیٹھ کے بَل پَچھاڑْنا

چت کر دینا ، چت لٹا دینا ؛ شکست دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھاڑْنا کے معانیدیکھیے

پَچھاڑْنا

pachhaa.Dnaaपछाड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: پہلوانی قدیم بشریات جانور

  • Roman
  • Urdu

پَچھاڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : پچھنا (۲) .
  • انسان یا حیوان کو گرانا .
  • (پہلوانی) پیٹھ کے بل گرانا ، چت کر دینا ، شکست دینا ، ہرانا .
  • (کسی شے کو) پٹکنا ، ٹکرانا (قدیم).
  • کسی ذی روح (انسان یا حیوان) کو ذبح کرنے کے لیے زمین پر لٹانا.
  • تسخیر کرنا ، مفتوں کرنا ، فریفتہ یا گرویدہ کرنا.
  • بیمار ڈالنا ، مضمحل کر دینا.
  • زیر کرنا ، درمان٘دہ یا عاجز کر دینا.

شعر

Urdu meaning of pachhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha puchhna (२)
  • insaan ya haivaan ko giraanaa
  • (pahalvaanii) piiTh ke bil giraanaa, chitt kar denaa, shikast denaa, haraanaa
  • (kisii shaiy ko) paTaknaa, Takraanaa (qadiim)
  • kisii zii ruuh (insaan ya haivaan) ko zabah karne ke li.e zamiin par liTaanaa
  • tasKhiir karnaa, maftuu.n karnaa, farefta ya garviidaa karnaa
  • biimaar Daalnaa, muzmahil kar denaa
  • zer karnaa, darmaandaa ya aajiz kar denaa

English meaning of pachhaa.Dnaa

Transitive verb

  • to give (one) a fall in wrestling , to throw down on the back, to defeat someone in a combat

Verb

  • overpower, overcome, subdue, defeat in a combat
  • throw down on the back, fell, knock down

पछाड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • इंसान या हैवान को गिराना
  • किसी ज़ी रूह (इंसान या हैवान) को ज़बह करने के लिए ज़मीन पर लिटाना
  • चित करना, पटख़ देना
  • (किसी शैय को) पटकना, टकराना (क़दीम)
  • (पहलवानी) पीठ के बिल गिराना, चित्त कर देना, शिकस्त देना, हराना
  • ज़ेर करना, दरमांदा या आजिज़ कर देना
  • तसख़ीर करना, मफ़तूं करना, फ़रेफ़्ता या गरवीदा करना
  • बीमार डालना, मुज़्महिल कर देना
  • रुक : पुछना (२)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

سَر پَچھاڑْنا

زمین پر لوٹنا ، پچھاڑیں کھانا.

سِتَم پَچھاڑْنا

ظُلم کرنا .

مار پَچھاڑْنا

مار کر گرا دینا ، مغلوب کرنا ، شکست دینا.

پِیٹھ کے بَل پَچھاڑْنا

چت کر دینا ، چت لٹا دینا ؛ شکست دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone