تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْٹی" کے متعقلہ نتائج

آنْٹی

گُچّھا، لَچّھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْٹی کے معانیدیکھیے

آنْٹی

aa.nTiiआँटी

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

آنْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گُچّھا، لَچّھا
  • گرہ، دھوتی کا بل، گرہ یا لپیٹ، نیفے کی لپیٹ
  • پھن٘دا جس میں کوئی چیز اٹکا یا الجھا کر اٹھائی جائے
  • کشتی میں ٹان٘گ کا ایک داؤں جس سے حریف کو الجھا کر گرا دیتے ہیں
  • (مجازاً) جیب، پاکٹ
  • لکڑیوں کا گٹھا، گھاس کا بوجھا، بنڈل، مٹھا
  • (قدیم) کدورت

Urdu meaning of aa.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • guchchhাa, lachchhাa
  • girah, dhotii ka bil, girah ya lapeT, nefe kii lapeT
  • phandaa jis me.n ko.ii chiiz aTkaa ya uljhaa kar uThaa.ii jaaye
  • kashtii me.n Taang ka ek daa.o.n jis se hariif ko uljhaa kar gira dete hai.n
  • (majaazan) jeb, paakeT
  • lakk.Diiyo.n ka gaTThaa, ghaas ka bojhaa, banDal, miThaa
  • (qadiim) kuduurat

English meaning of aa.nTii

Noun, Feminine

  • a bundle of grass
  • a knot or twist in dhoti, etc.
  • a small faggot
  • a trick in wrestling
  • bale or bundle (of wood or thread)
  • pocket

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنْٹی

گُچّھا، لَچّھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone