تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاہی" کے متعقلہ نتائج

لاہی

(باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو

لاہی مِینا

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاہی پُھلْکاری

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاعِیَہ

थूहड़ के प्रकार का एक वृक्ष जिसका दूध बहुत ही विषैला और घातक होता है।

لا عَین

ذات سے الگ یا خارج .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاہی کے معانیدیکھیے

لاہی

laahiiलाही

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم باورچی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لاہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو
  • (قدیم) رک : لاہ (۲) ، فایدہ.
  • ۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کے پودے کا نام۔ ۲۔ایک قسم کی سَرْسُوں۔ ۳۔مذکر۔ ایک قسم کا ریشمی کپڑا۔ ؎ ۴۔ سُرخ رنگ جس میں سیاہی غالب ہو۔ ؎
  • وہ سرخ رنگ جس میں سیاہی غالب ہو

اسم، مؤنث

  • ایک پھول دار پودے کا نام جو کم و بیش ڈیڑھ گز بلند ہوتا ہے ، پھولنے سے پہلے اس کی شاخوں کے برادے کی روٹیاں پکاتے ہیں اور اونٹ اُن کو کھا کر فربہ اور مست ہو جاتے ہیں
  • سرسوں کی ایک قسم ، ایک قسم کا دانہ (تلھن) ، اس کا ساگ بھی پکا کر سرسوں کے ساگ کی طرح کھایا جاتا ہے.
  • ایک قسم کا نہایت باریک ریشمی کپڑا جو گجرات (پنجاب) میں بھی بُنا جاتا تھا ، دارائی.

صفت

  • کھیل کود میں لگا رہنے والا ، لہو و لعب میں پڑا ہوا

شعر

Urdu meaning of laahii

  • Roman
  • Urdu

  • (baavarchiigrii) paanii ya Khaar se nikaalaa hu.a namak jis me.n miTTii kii kasaafat paa.ii jaatii ho
  • (qadiim) ruk ha llaah (२), phaa.edaa
  • ۔(ha) muannas। ek kism ke paude ka naam। २।ek kism kii sar॒suu.on। ३।muzakkar। ek kism ka reshmii kap.Daa। ४। suraKh rang jis me.n syaahii Gaalib ho।
  • vo surKh rang jis me.n syaahii Gaalib ho
  • ek phuuladaar paude ka naam jo kam-o-besh De.Dh gaz buland hotaa hai, phuulne se pahle us kii shaaKho.n ke buraade kii roTiyaa.n pakaate hai.n aur u.unT un ko kha kar farba aur mast ho jaate hai.n
  • sarso.n kii ek qism, ek kism ka daana (tilhan), is ka saag bhii pakka kar sarso.n ke saag kii tarah khaaya jaataa hai
  • ek kism ka nihaayat baariik reshmii kap.Daa jo gujraat (panjaab) me.n bhii buna jaataa tha, daaraa.ii
  • khel kuud me.n laga rahne vaala, lahuu-o-laab me.n pa.Daa hu.a

लाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अचेत, बेसुध, बेहोश, जिसे ध्यान न रहे, असावधान, ग़ाफ़िल, खेलनेवाला, क्रीडक।

विशेषण

  • अचेत, बेसुध, बेहोश, जिसे ध्यान न रहे, असावधान, ग़ाफ़िल, खेलनेवाला, क्रीडक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاہی

(باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو

لاہی مِینا

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاہی پُھلْکاری

(پارچہ بافی) پھول دار لاہی ، بُندکی دار لاہی ، دیبا لاہی ، دارائی

لاعِیَہ

थूहड़ के प्रकार का एक वृक्ष जिसका दूध बहुत ही विषैला और घातक होता है।

لا عَین

ذات سے الگ یا خارج .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone