تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوندُو" کے متعقلہ نتائج

بھوندُو

(قدیم) نرم، نازک

بھوندُو ہے

بھولا ہے ، مودھو ہے ، بیوقوف ہے .

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوندُو کے معانیدیکھیے

بھوندُو

bho.nduuभोंदू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بھوندُو کے اردو معانی

صفت

  • (قدیم) نرم، نازک
  • بھولا، معصوم، منوہر
  • دلفریب
  • احمق، ابلہ، جاہل، اناڑی، مودھو
  • فریبی، پیارا
  • گدھے کا چھوٹا بچہ، موندھو

Urdu meaning of bho.nduu

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) naram, naazuk
  • bholaa, maasuum, manohar
  • dilafreb
  • ahmaq, ablaa, jaahil, anaa.Dii, modho
  • farebii, pyaaraa
  • gadhe ka chhoTaa bachcha, mondho

English meaning of bho.nduu

Adjective

  • artless, simple
  • stupid, foolish

भोंदू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (प्राचीन) नर्म, कोमल
  • भोला, निर्दोष, मनोहर
  • मन को रिझाने वाला, मनमोहक
  • मूर्ख, अबला, जाहिल, अनाड़ी, बुद्धू बहुत ही सीधा-सादा और बेवकूफ़
  • धोखेबाज़, प्यारा
  • गधे का छोटा बच्चा, मोंधू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوندُو

(قدیم) نرم، نازک

بھوندُو ہے

بھولا ہے ، مودھو ہے ، بیوقوف ہے .

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوندُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوندُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone