زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’اخبار‘‘ سے متعلق الفاظ

’’اخبار‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِپار

(نباتیات) تیز خوشبو کی پتیوں کا ایک پودا ، پہاڑی پودینہ (مسالے اور دوا میں مستعمل)

اُپّی

(نباتیات)قد آدم یا اس سے بھی اونچا ایک ہندوستانی درخت، کس کی شاخ پو چیل کے ناخنوں کی طرح کانٹے اور موتیا کے پتوں کی طرح پتے ہوتے ہیں ، پھل گول اور سفید موتی کی طرح شار شار دانے پراپر لگے ہوئے ، دواؤں میں مستعمل

اَجاتی

(نباتات) اپنی نوع یا صنف کی تولید سے مختلف ۔

اَجایَن

(نباتیات) نیم کے برابر قد ، اور آم کےایسے مگر اس سے کسی قدر چھوٹے پتوں کا یک سایہ دار درخت ، جس کی پھلی کوئی آدھ گز لمبی اور پتلی انگی کے بقدر موٹی ہوتی ہے ، خشک ہونے پر بکھر جاتی ہے اور پولے دوت اترتے ہیں ، جلانے میں تیز شعلہ نہیں اٹھتا ، دواؤں میں مستعمل

اِخْبار

خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اِْرُوڑ

(نباتیات) گول اور طوطے کی چونچ کی طرح کی سرخ پھول کا ایک گہرا سیاہ درخت (دواؤں میں کارآمد)

اِسْرَول

(نباتیات) ایک پودا جس کی جڑ سانپ سے مشابہ ہوتی ہے اور عموماً ہندوستانی پہاڑوں کی ڈھلان پر اگتا ہے ، چندارا بوٹی ، سانپ بوٹی ، پاگل بوٹی ، (لاطینی Rauwolfia Serpentina Benth (Apocynaceae).

اِسْقِیل

(نباتیات) پیاز دشتی، جنگلی پیاز، کاندہ، کندری

اَسَل

مفلوج، لنج

اِشاعیہ

(کسی تنظیم یا حکومت وغیرہ کا) شائع کردہ اعلان

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

اَظْفار

متعدد ناخن

اِفْراز

علٰحدہ کرنا ، تقسیم کرنا.

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اِکْلِیل

تاج ، جواہرات سے مرصع تاج.

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

اَکْمامَہ

(نبا تیات) غلاف شگوفہ، پنکھڑیاں

اَکّھی

(نباتیات) مداریا آک کے پودے کی ایک قسم، اکھی ناک

اِکّیِ

(نباتیات) ایک بوٹی جو بطور دوا مستعمل ہے ، آک ، آن٘کھا

بابَرِی

سر کا لمبا بال، چھٹی ہوئی لٹ، زلف

بادْروج

(نباتیات) ریحان کوهی، ایک پودا جس کی ہری شاخ یا پتی سون٘گھنے سے چھین٘ک آتی ہے اور اس کا عصارہ بچھو اور بھڑ وغیرہ کے زہر کو مارتا ہے

بازی باش

(نباتیات) ہم زیست ، ایک ساتھ مل کر رہنے والا نامیہ ؛ اکھٹی زندگی گزارنے والے ۔

بانا

بُناوٹ ، بُنائی

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

بَرْگْچَہ

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا

بِزْرَہ

(نباتیات) بغیر پھولوں کے پودوں میں پائے جانے والے ذرہ نما اجسام جن سے نئے پودوں کی تولید ہوتی ہے

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلَہ دار

(نباتات) بلب کی طرح موٹا اور پھولا ہوا، موٹی اور پھولی ہوئی جڑ یا تنہ رکھنے والا.

بَنْد بِیجا

(نباتات) اس خاندان کا پودا جس کے تولیدی اعضا یعنی تخم (angiosperms) اس کے بیض خانے میں بند رہتے ہیں۔

بُوَیضَہ

(نباتیات) ننھے ننھے مفید دانے جو پھولوں کے ڈوڈوں میں پائے جاتے ہیں.

بھال

نیزے یا برچھی کا پھل

بُھوت راج

(نباتیات) ایک پودا مار زبان، پیچان، لاط

بَیان بازی

(اخبارات وغیرہ میں اشاعت کے لیے) بیان جاری کرنا یا دینا (خاص کر ایک دوسرے کے مقابلے میں)

بَیض تُخْمَہ

(نباتیات) وہ بیضہ جس میں پھل پھول دینے کی صلاحیت ہو.

پارْچَہ

ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

پِچّی کَرْنا

جوڑ لگانا، پیوند کاری کرنا، پچی کاری کرنا، ٹھوک کر پیوست کرنا، خوب پھن٘سانا

پِذِیرا

(نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادہ تولید ہوتا ہے.

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرّا

پَرا

پَریم لتا

ایک بیل کا نام جسے عشق پیچاں کہتے ہیں

پَس ریز

(نباتیات) مخصوص موسم میں جھڑ جانے والا (پتا وغیرہ) سدا بہار کی ضد

پوشَہ

نباتیات: مسند گل یا پھول کی کٹوری، پھول کا ایک حصہ

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پَوہِلی

(نباتیات) ایک کان٘ٹے دار پتوں ولی موسم ربیع کی جڑی بوٹی ، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میوں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے.

پَکانا رِیندْھنا

۔ (عو) (ریندھنا۔(ھ)۔ ابالنا۔) پکانا۔ تیار کرنا۔(نبات النعش) بعضوں کو کام کرنا عیب ہے، بعضوں کو دوسرے کا پکا یا ریندھا کھاناعار ہے۔

پیش جال

(نباتیات) دروں بذری پرت بڑھ کر ایک سادہ یا کسی قدر شاخدار نلی بناتی ہے جس کو پیش جال کہتے ہیں (promycelium)

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

تارِینہَ

(نباتات) پھولوں کی ایک ابتدائی شکل نیز پھول کی ایک قسم ، لاط : Capitulum , انگ : Flower Head.

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

تِرَنْڈ

(نباتیات) تیرنے والے پودوں کا وہ حصہ، جو سطح آب پر تیرتا رہتا ہے

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشْبِیب

جوانی یا عشق کے زمانے کا ذکر کرنا

تَشَنُّج

اینٹھن، اکڑن، کھنچاؤ (اعضاء میں) جھٹکے کی بیماری

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

تَفَمَّم

(نباتیات) ریشۂ نباتات کا منھ نکالنا یا شاخ اگنا ، انگ : Anastomosing.

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

تَماس

۲. (ریاضی) دو خطوط کا باہم ملنا

تَن٘بِیَّت

(نباتیات) بیجوں کا اُگنا، نمو پانا، اپجنا

تَولِیدِ صِنْفی

(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تَیراکِیَہ

چھوتے بیج یا بذرہ(نباتی) یا چھوٹا عضویه (حیوانی) جو سمندر ہیں تیرتا رہتا ہے اور موزوں حالا ت میں نشو ونما پاتا ہے.

تِیکھی بھال

(نباتیات ، حیوانیات) ستاری نما ، ستاری کی شکل کا ، انگ : Subulate.

تیہَرا

تین تہ کا ، رک : تہرا ، (نباتات) تپتیا

ثَمَر بَرْگ

(نباتیات) کے اندام نہانی کا خانہ خوانہ خواہ ایک ہو یا کئی ، بقچہ .

ثَمَر دان

(نباتیات) پودے کے تناسلی نظام کا ایک پیچ دار عضو ، انگ : Carpogonium .

ثُمُن

آٹھواں حصہ، بندسوں میں / آٹھ حصوں میں سے ایک

جُدا صِنْفی

علیحدہ افراد میں مرد اور خواتین کے تولیدی اعضاء کا الگ الگ ہونا، مختلف پھولوں اور پودوں میں نر اور مادہ تولیدی اعضاء کا ہونا

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْر نُما

(نباتیات) جذر (معنی نمبر۳) کی طرح، جذر جیسا (Rhizome-like)

جَفْن

۱۔ آن٘کھ کا پپوٹا.

جِگَر گوشَہ

(نباتیات) پودوں کے اندرونی حصے

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

جِنْسی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں

جِنْسِیَت زَواجی

(نباتیات) دو یکساں زواجوں کا حامل جن میں جنس ، قامت یا ساخت کی تفریق نہیں کی جاسکتی ، جو مشابہ زواجوں کے اتحاد سے پیدا ہوتا ہے ، ایک ہی جنس کے پھول رکھنے والا ، ایسے پھول کا جس کے کیسئہ زر اور بقچہء گل بیک وقت باہمی عمل کریں ، یکساں گلی ، ہم زیر ۔

جِنْسِیَت زَواجِیَت

(نباتیات) دو صنفی پھول کی وہ حالت جب اس میں زردان اور کلغیاں ایک ہی وقت میں پختہ ہو جاتے ہیں ، ہم زیرگی ، دروں زواجیت ، یکساں گمٹی ملاپ ۔

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

جَنِینی نالی

(نباتیات) نباتی جسم کا وہ حصہ جو بذرہ کو نیا جسم بن جانے کی صلاحیت دیتا ہے .

جوگ بَذَر

(نباتیات) اس طریقے میں میل کھانے والے زواجہ ہم شکل ہوتے ہیں مثلاََ اسپائروگیر اور میوکر ان کے ملاپ سے جو خلیہ حاصل ہوتا ہے وہ جوگ بذر کہلاتا ہے .

جوڑ ریشَہ

(نباتیات) پٹھے یعنی رگ و ریشہ، نسیج

جوڑدار

۱۔ پیوند لگا ہوا، جوڑا ہوا، مرکب پتا

جوڑْلا

رک : جڑواں ، توام ؛ (نباتیات) پیوند کاری ، عمل تقلیم

جَڑ بال

(نباتیات) پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں (ان کے خلیے نیم مسام دار ہوتے ہیں اور پانی کو نمک کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے گزار لیتے ہیں).

جَڑ پوش

(نباتیات) جڑ کے راس پر پایا جانے والا غلاف جو مردہ خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، انگ : Root cap.

جَھبّا

جھالر.

جَھبّے دار

(نباتیات) بال والا ، گچھیلا.

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جَھکْرا

مٹی کا بڑا برتن

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

چوبی کَع٘بی باف٘ت

(نباتیات) درخت کے تنے وغیرہ کی اسفنجی یا خانہ نما بافت یا ریشوں کی ساخت .

چَکَّر تارا

(نباتات) گول گچّھا ، حلقہ نما تارا.

حُجَیَرہ

چھوٹا حجرہ ؛ (نباتیات) بیضۂ خلیہ جو بارور نہ ہوا ہو ، بیض کرہ ، بیضہ کرہ ، انگ : (Oosphere) کا ترجمہ.

حُزْمَہ

پستہ، بقچہ، گڈؤی، مُٹّھا، گُچّھا

حَشَرات پَرْوَری

(نباتیات) کیڑے مکوڑوں کی پرورش، بعض پودے مختلف قسم کی چیون٘ٹیوں کو پناہ دیتے ہیں اور انھیں غذا فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ جانوروں کے حملوں سے محفوظ رہ سکیں یہ چیون٘ٹیاں پودے کو نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ حفاظت کرتی ہیں مثلاً آم، لیچی اور امرود وغیرہ کے پودے.

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

حَطَبی

لکڑی کا ، (نباتیات) (وہ شے) جس سے پودوں کے ٹھوس حصّے بنتے ہیں

حَلْقَہ دار

(نباتیات) شاخ اور تنے پر پتیوں کی وہ ترتیب جو حلقہ سا بناتی ہے.

حَولانی

(نباتیات) وہ حامل زر جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے. انگ Perigynous

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خَبَرِ خِضْری

اچانک اطلاع

خَبَر دَہِنْدَہ

خبر دینے والا، جاسوس، مخبر

خَبَر نِگار

اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا ، رپورٹر (اخبار وغیرہ کے لیے مستعمل) .

خَزانَہ

ذاتی صلاحیت و معلومات

خَسْتَہ

ایک بہت پتلی انتہائی بُھربُھری پُوری جو لکھنئو اور اطراف میں بہت دستیاب ہے.

خَشْبَنی نالی

(نباتیات) یہ پتلے نلی نُما خلیے ہیں جو ایک دوسرے پر متوازی ترتیب پاتے ہیں جِن کی درمیانی دِیوار ضم ہو جاتی ہے اور اس طرح مُتواتر ایک نلکی سی بن جاتی ہے ان کی دِیواروں میں جانبی اور راسی سِروں پر گڑھے پائے جاتے ہیں اور ان ہی سُوراخوں کے ذریعہ نمکیات اور پانی دوسرے خلیات میں پہنچ سکتا ہے.

خَطّی

قلم سے یا ہاتھ سے لکھا ہوا

خُنْثیٰ

وہ آدمی جو مردانہ اور زنانہ دونوں علامت مخصوصہ رکھتا ہو ، مخنّث ، ہیجڑا ، نامراد

خوابی حَرْکَت

(نباتیات) بُھول کا کھلنا اور بند ہونا ، نظام گل کا کھلنا اور پتیوں کا چھڑنا وغیرہ سب روشنی کی شامت اور حرارت کی کمی و پیشی سے عمل میں اٹے ہیں ، یہ عمل خوابی حرکت کہلاتا ہے .

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

خود زَوجِیَت

(نباتیات) ثمروری کے لیے نباتات کے دو مرکزوں کا باہمی ملاپ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

خود مُخْتارانَہ

آزادانہ، ذاتی اختیار کے ساتھ

خوش خَبَر

اچّھی خبر، خبر خوش

خوشَہ دار جَڑ

(نباتات) ایک قسم کی جڑ جو گچھے کی شکل میں ہوتی ہے ۔

داغ بِیماری

(نباتیات) پھلیوں اور پودوں اور پتّوں کی بِیماری جِس میں اِن چیزوں پر دھبّے پیدا ہونے لگتے ہیں (Spect).

دُخْتَر نَواتَہ

(نباتّیات) رک : دختر مرکزہ .

دُرُون بار

(نباتیات) آخری پرت جس میں بیج ہوتا ہے دروں بار کہلاتی ہے . . . وہ عام زبان میں گُٹھلی کہلاتی ہے.

دَعا

(نباتیات) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

دُمیزَہ

(نباتیات) تنا ، ساق ، جذع .

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَنْدانی وَرَقَہ

(نباتیات) وہ یا پتَا جس کے کناروں میں دندانے پڑے ہوئے ہوں .

دو آغازی

(نباتیات) دو طرح آغاز ہونے والا ، دو شاخہ نمودار ہونے والا (ستون ، خشبہ وغیرہ).

دو اَنگی

رک : (نباتیات) دو حول، حولیتیہ، دو حولیہ

دو پَرَّہ دار

(نباتیات) مرکب پتا جس کے ڈنٹھل کے دونوں طرف بالمقابل پتیاں ہوں.

دو پھاڑ

(نباتیات) دو جز کا ، دو ٹکڑے ، جو تنے تک یا اس کے قریب تک دو حصوں میں پھٹا ہوا ہو

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

دو زا

(نباتیات) دوبار جَنا ہوا یا تیّار کیا ہوا گھبیالی .

دو سالَہ

(کاشت کاری) وہ زمین جو دو برس بوئی گئی ہو، ایسا پودا جو دو برس پھولے یا پھلے

دو فَرْدی

(نباتیات) دو فرد کا ، دو جنسی .

دو فَرْعی

(نباتیات) دو شاخ کا ، دو طرح کا ، دو شاخہ مکرد .

دو لَبَئی

(نباتیات) دو لبوں والا یا دو ہونٹ کے مانند (پودا) .

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

دو مُجانِبی

(نباتیات) دو ہم پہلو ، حُزمہ (ریشے اور اعصاب کا لچھا) جو خشیہ (چوبی ریشہ) کے اندرونی اور بیرونی جانب ہوتا ہے نیز اس کی متوازی ترتیب ، دیکھو ...

دُودھ بَھرْنا

(نباتیات) پودوں میں دودھیا رن٘گ کا عرق پیدا ہوجاتا.

دُودھ نالی

(نباتیات) دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے.

دُور نامی

(نباتیات) ہر چھلکے کی بالائی سطح پر دوبیضدان لگے ہوتے ہیں چونکہ بیضدان سے آئندہ بیج بنتے ہیں اس لیے بیضدار چھلکے، بیچ سہار چھلکے بھی کہلاتے ہیں.

دَوران

خوشی، تقریب

دُورَس

(نباتات) ان پودوں یا درختوں کا قدیم نام جو دافع جنوں سمجھے جاتے ہیں، پودوں کی قسمیں، کندش، جربق، کٹکی.

دھاگَہ دار

(نباتیات) دھاگے جیسی بناوٹ والا ، ورقے کی ایک شکل .

دھانی

ہلکا سبز رنگ

دَہَن

(نباتات) مسام، فم، سوراخ

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

ذُو فَلْقَتَین

(نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں دو دالیں ہوتی ہیں

راس

(نباتیات) پودے وغیرہ کا اوپری انتہائی سرا، اوپر کا حصہ

راسْ جُو

(نباتیات) جو نیچے سے اُوپر کی طرف بڑھے یا اُگے ، بالا رو .

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رَگ صَفائی

(نباتیات) سبز پودے کے پتے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو داغ یا چتکبری صورت میں ظاہر ہوتا ہے.

رَگیت

(نباتیات) پتّے میں رگوں اور گیچوں کی تنظیم .

رُلّی

(نباتیات) روہینی (رک) کی اقسام سے ایک نباتات جو اس سے کچھ مِلتی جُلتی ہوتی ہے

رَند

وہ چھیلن جو لکڑی کو رندا کرنے پر نکلتی ہے

رَنگ چُوسْنا

(نباتیا ت) رن٘گ جذب کرنا .

رَنگ چھوڑْنا

اثرات مرتب کرنا .

رَن٘گِیلا مَجْمُوعَہ

(نباتیات) پیڑ پتّوں پر سبز کلیاں ، غیر چتی دار تنے ، سفید اعصاب نما ڈورے . چوڑے پتّے جن پر سُرخ دھبّے ہوں.

رَنگِیلی

۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.

زانُو دار

(نباتیات، حیوانیات) گِرہ دار، جوڑ دار

زَبَر داب

(نباتیات) بر رُوئیدگی.

زَر جِھلّی

(نباتیات) زیرے کا باریک پردہ

زَر دان

(نباتیات) پُھول کے بیچ میں زر ریشے کا وہ حصّہ جس میں زِیرہ ہو

زَر دانَہ

(نباتیات) زرگل، پھول کا زِیرہ

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

زَر نَلی

(نباتیات) زیرۂ گُل کو سطح تک لانے والی شاخ گُل.

زَراوَند

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سُرخ ہوتی ہے اور دافع دردِ سر و شقیقہ ہے.

زَرتار

سونے کا تار، سنہری تار

زَمِین ساق

(نباتیات) پودے کے تنے کا زمین کے اندر رہنے والا حصّہ ۔

زَمِینی تُراب

(نباتیات) گہرے بُھورے رن٘گ کا نامیاتی مادّہ جو زمین کے دِیگر اجزا کے ساتھ مِلا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے ۔

زَواجَہ

(نباتیات) نرصنفی تُخم، تولیدی تُخم

زَہْراوی

(نباتیات) پُھول دار پودا جس میں پُھول آتے ہیں، کلی والے، شگوفے والے

زَہْری مَحْوَر

(نباتیات) پھول کی پتّیوں کی بالائی سطح.

زَہِیر

نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل

زیرِ اَرْضی

(نباتیات) زمین کے نیچے سے اُگنے والا

زیر اَساسی

(نباتیات) مُنقسم ہونے والی بیض بذرہ کا پچھلا نصف.

زیر اُنُوث

(نباتیات) ایسا پُھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حِصّے پر اور دُوسرے زہراوی پتّے بیض خانہ کے نِیچے واقع ہوتے ہیں

زیر رُو

(نباتیات) جس کے تنے نِیچے کی طرف جھکے ہوئے ہوں

زِیرَگی

(نباتیات) پھول کے زیرہ دانے کا کلغی تک منتقل ہونے کا عمل، بارداری

زِیرَہ دان

(نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں

زِیرَہ گِیر

(نباتیات) پُھول کی کلفی جو زِیرہ حاصل کرتی ہے.

زِیرَہ وَش

(نباتیات) نسیجے کی شاخ پر نمودار ہونے والا تر عضو (انف : Pollinudium).

ساکِن زَمِین

(نباتیات) زمین جو نِیچے پائی جانے والی چٹانوں سے حاصل ہو

سَبْز مایَہ

(نباتیات) سبز مادّہ ؛ ایک غذا ساز مادّہ (Cholorplasts).

سِتارَہ نُما شِگاف

(نباتیات) بہت سارے شگاف جو درخت کے مرکز سے باہر کی جانب پڑ جاتے ہیں اس میں درخت کے ریشے جدا ہو جاتے ہیں یہ درخت کا ایک عیب ہے

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

سَرایان

(نباتیات) آبی بُخارات کی شکل میں پودوں کا پانی خارج کِیے جانے کا عمل.

سُرْپُن

(نباتیات) مہندی کے پودے کی طرح کا ایک پودا جس کی پتّیاں برگِ پید سے اور بُھوک سیسم کے پُھول سے مُشابہ ہوتا ہے ، سلطانی چمپا (لاط :colophyllum Inophyllum)

سَرْسَری تَرْتِیب

(نباتات) خردبین کا ایک حِصّہ جو جسمِ نلی کو حرکت دینے کے کام آتا ہے.

سَرَیان

اثر، تعدیہ، سرایت کرنے کا عمل، اثر و نفوذ

سُسْتانا

دم لینا، آرام کر کے تازہ دم ہونا

سَفیدا

(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سُن٘بُل

۱. ایک خوشبودار سِیاہی مائل ہے پُھول پھل گھاس جو گُندھی چوتی کی طرح ہے دواؤں میں مستعمل ہے ، بالچھڑ ؛ شعرا معشوقوں کی زلف اور گیسو سے تشبیہ دیتے ہیں.

سُن٘بُلَک

(نباتات) گچھّا ، ریشہ کے ڈورے.

سَن٘بھالُو

(نباتیات) ایک درخت کا نام، جس کے پتّے انار کے پتّوں سے مُشابہ ہوتے ہیں، ہر شاخ پر پانچ پانچ پتّے اِس طرح لگتے ہیں کہ پنجے کی شکل ہوجاتی ہے، سنبھالی

سَنپَھل

(نباتات) ایک مضبوط درخت ، کٹھر بیل ، کیتھ ، سیپھل ، کیت جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور لکڑی دوسرے کاموں میں آتی ہے.

سَنْتھا

پڑھائی ، سبق ، ہدایات .

سَنْجَد

نباتات: عُناب کی مانند ایک ایسے بڑے درخت کا پھل ہے جو درخت زیتون کے برابر ہوتا ہے اہل عرب غبیرا کہتے ہیں سرد ملکوں میں پیدا ہوتا ہے

سَنْجوگ

میل جول ، گہری دوستی ، قریبی تعلقات.

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سِنگارہار

(نباتات) سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈن٘ڈی والا بھنی خُوشبو کا ایک پُھول ، اس کے ہار بنتے ہیں ، ڈنڈیاں سُکھا کر اس سے زردے کے لئے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے ، ہار سِنْگار.

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سَنگْتَری

(نباتیات) لیموئی پھل، کھٹا لِیموں، کثیر پتوں والا غدودی چھلکا، اندر سے رس دار اور ریشہ دار

سنگَم

محبت، لگاؤ

سُوئی مُرَکْنا

(نباتیات) بیج کے پُھٹاؤ کی نوک یا سِلائی کا اُلٹ کر ککڑا جانا یعنی چکرا کر گھنڈی بن جانا جو اُوپر کی مٹّی کے پیڑانے یا پھٹاؤ کی راہ میں کنکر وغیرہ کے آ جانے سے ہوتا ہے اور اندر ہی اندر گھٹ کر خراب ہو جاتا ہے.

سونا پاٹھا

(نباتیات) بڑا جھاڑدار درخت جس کے نِیم کی طرح پتّے سین٘ک کے دونوں طرف لگتے ہیں اس میں پتلی اور کھوکھلی پھلیاں لگتی ہیں، بکائن کا درخت .

سونا موتی

(نباتیات) بابونہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں ، زرد پھولوں والا بابونہ .

سونچَل

(نباتیات) ایک خودرو جڑی بُوٹی جو دھان کی فصل میں اُگ آتی ہے اور دھان کی نِسبت تیزی سے بڑھتی ہے ، یہ کِیڑے مکوڑوں کے پھلنے پُھولنے میں مدد دیتی ہے جو بعد میں دھان کی فصل کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں.

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سَہْمَک

(نباتیات) ایک خاص قِسم کے پودوں کے تنے کی بافت میں حزمہ کو سہارنے والا پتلا ریشہ، پٹّی

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

سِیلْیا

(نباتیات) مِژگاں ، پتّوں کی روئیں جو مِژگاں سے مُشابہ ہوں.

سِینگ دار پَودا

(نباتات) ایسا تخم پودا جو سخت بالوں کے ایک گُچّھے یا سینک کی طرح دکھائی دیتا ہے .

سِیوَن

کپڑے کے دو ٹکڑوں کو سوئی ناکے سے ٹانکے لگاکر جوڑنے کا عمل، سلائی، ڈوب ٹانکا

سیوْڑا

جینی سادھو؛ سراوگیون کا فقیر؛ ہندو فقیروں کی ایک قسم جو کپڑے سے اپنا مُن٘ہ بند رکھتا ہے .

شاخْچَہ

چھوٹی ٹہنی، چھوٹی شاخ، چھڑی، پھول کے اندر بیچ میں پایا جانے والا چھوٹی چھوٹی شاخوں کا جال

شاخِینَہ

شاخ (رک) سے منسوب ؛ (نباتیات) پتّے کی شکل کا چپٹا تنا، وہ تنا جس میں پتے کی سی خصوصیات پائی جاتی ہیں .

شُعاعِیَہ

(نباتیات) شعاع سے منسوب یا متعلق ، ستارے سے مشابہ پودوں کی ایک قسم کا نام .

شُعْبی نِظام

(نباتیات) شعبی نظم و نسق ، شعبی طریق (Shootsystem) .

شَعْری قُوَّت

(نباتیات) شعریت ، شعری جذب و دفع کی طاقت

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَمْس رُخِیَّت

(نباتیات) رک : شمس رُخی ہونے کا تعین کرنا.

شَمْع دانی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیوGeranion)

شِکَن دار

(نباتیات) پتوں کا سکڑاؤ یا قدرتی جھول ، تہ داری .

شَہْدِ نَبات

(نباتیات) پودوں کا میٹھا رس یا شہد ، عسل .

شِیز

نباتیات: آبنوس کی لکڑی جو بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے جس سے عموماً پیالے اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے

صِبْغَہ

نسیج کا قدرتی رن٘گ نیز رنگنے کا رنگ ، رنگ سازی کا ملونا.

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

ضِدِ صَنوبَری

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

ضِدِّ بَیضَوی

(نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نو کیلا، جیسے جنگلی بادام

ضِیا پَرْوَر

(نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا

ضِیائی تالِیف

(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

طَباق

(نباتیات) سرپوش ، پودوں کا غلاف جو کیسہ کے راس پر ہوتا ہے اور کیسہ کے شگفتہ ہونے پر علیحدہ ہو جاتا ہے.

طَبْلَک

چھوٹا ڈھول، ڈھولک

طُفَیلی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو کسی دوسرے پودے سے غذا حاصل کرے

ظَرْف

برتن

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

ظَہْر بَسْتَہ

(نباتیات) پودوں کی وہ حالت یا کیفیت جس میں رشتک (جو زر ریشے کی نازک ڈنڈی ہے) زردان کی پشت سے جڑا ہوا ہوتا ہے اس قسم کے جماؤ میں انسان حرکت نہیں کر سکتا.

ظَہْری بَطَنی

(نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عُرُوقُ الاُصُول

(نباتیات) جڑوں سے نکلنے والی نسیں، جڑوں سے پھوٹنے والی شاخیں

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

غُصْنَہ

چھوٹی شاخ، شاخ میں پھوٹی ہوئی کونپل، (نباتیات) جسم نباتی جس میں جڑ ، تنہ ، پھول اور پتّا نہ ہو (مثلاً کائی وغیرہ) ، (انگ : Thallus) .

غَلَیف

چادر ، غلاف ، اوپر پردہ ، پوشش ، خول.

غُڑْچَہ

(نباتیات) ایک قسم کی گھاس جو بیل کی طرح پھیلتی ہے ، گرچہ.

فُطْر

ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں اُگتی ہے، سانپ کی چتھری، ککرمتا، کھمبی نیز پھپوندی

فَوفَل نُما

(نباتیات) ناشگفتہ پھل جس کا گرد ثمرہ اور بیج کا پوست باہم ملا ہوتا ہے ؛ مثلاً : مکئی ، گندم دھان وغیرہ ، ثمردانہ .

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قَِطْعَہ دار

(نباتیات و حیوانیات) پردہ دار، خانہ دار، جس میں پردے ہوں

گال

(مجازاً) لقمہ ، روٹی کا ٹکڑا ؛ گھونٹ

گَرْبھ کیسر

(نبانیات) پھولوں والے پودے میں کسای پھول کا مادہ عضویہ جو پیج پیدا کرتا ہے ، بقچہ گْل ، ہسٹل

گِرد

آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف

گِرْدِ اُنُوث

(نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل ، پتّیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں ، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتّے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں .

گِرْدِ اُنُوثی

(نبانیات) پھول کے گردِ انوث (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت .

گِرْدِ تُخْم

(نباتیات) بیج کے نوک دار سِرے کی جانب جھلّی نما غلافِ تخم ، غلافِ جنین .

گِرْدِ حاشِیَہ

(نباتیات) حولِ عروقیہ ، ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج ، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشو و نما پاتی ہے .

گِرْدِ دَہَن

(نباتیات) حولِ قم ، حولِ مِنْفَس .

گِرْد مادَہ

(نباتیات) وہ (زریر یا حاملِ زر) جو بقچۂ گُل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ، حولِ بقچی .

گَرْدَن

کسی ظرف کے اوپر کا تنگ حصہ

گُلْچَہ

(نباتیات) چھوٹے پھولوں میں کوئی ایک جو سن٘بھل کر ایک بڑا پھول بنتا ہے.

گَنْد خور

گندگی کھانے والا (کِیڑا).

گَنْد نَبات

(نباتات) رک : گند خور .

گوشَک

(حیوانیات) بیرونی کان کا چوڑا بالائی حصّہ

گَہْرا کَٹا

(نباتیات) وہ پتّا جس کا کنارہ بہت کٹا ہوا ہو.

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لِسان

زبان، جِیب

لَنگَر

بھاری بھرکم پن

مادِین

نر کی ضد، مادہ، مؤنث

ماسی

ماں کی بہن، خالہ

ماہ بَہ ماہ

ہر مہینہ، مہینہ مہینہ

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

مُجتَمَع پَھل

(نباتیات) وہ پھل جو چھوٹے سادہ پھلوں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے ۔

مَجہُول مَرکَزَہ

(نباتیات) نہایت ابتدائی قسم کا مرکزہ ۔

مَحدُود

(مجازاً) محصور، مقید، گھرا ہوا، پابند

مُحْکَم گِیر

(نباتیات) الجی کا جڑا ہوا یا منسلک عضو

مُحِیطِ صُرَّہ

(نباتیات) خلیوں کی پرت جو خلیوں کے اندرونی تودے درون صرہ کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے

مَخْلُوط پُھول داری

(نباتیات) بعض اوقات پھول داری دو قسم کی سادہ پھول داریوں پر مشتمل ہوتی ہے ، ایسے پھول داری کو مخلوط پھول داری کہا جاتا ہے

مِدَقَّہ

کوٹنے کا آلہ ، موسل ، دستہء ہاون ؛ (نباتیات) بقچہء گل جو تین اجزأ(سوت ، ڈوڈی ، مسّہ) پر مشتمل ہوتا ہے (Pistil) ۔

مَربُوط

(مجازاً) مسلسل، رواں (تحریر و تقریر وغیرہ)

مَرکَزی پَتا

(نباتیات) وہ پتّا جو کم و بیش استوانی شکل کا ہو اور اُس کا رُخ اُوپر یا نیچے کی جانب ہو

مَرکَزی ڈور

(نباتیات) تنے کے وسط میں قشریے سے گھرا ہوا ریشہ (Central Strand) ۔

مُرَکَّب پَتّا

(نباتیات) وہ پتا جس کا ورقہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں (برگچوں) میں تقسیم کیا ہوا ہو ۔

مُرَکَّب پَتّی

(نباتیات) مرکب پتا (رک) کی تانیث ۔

مُرَکَّب پَھل

(نباتیات) پوری پھولداری سے تیار ہونے والے وہ پھول جو جسامت میں بڑھ کر اور آپس میں مل کر ایک پھل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں (Comosite Fruits) ۔

مُرَکَّب تارِینَہ

(نباتیات) ایک تخفیف شدہ مرکزی محور سے نکلنے والی تارینہ پھولداری ۔

مُرَکَّب دانے

(نباتیات) وہ دانے جن کے کشادہ سرے ایک دوسرے سے مس کرتے ہیں ۔

مُرَکَّبَہ

(نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔

مَرہون مِنَّت

ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا

مَریجانَہ

(نباتیات) بسنتی گلاب کے خاندان سے ایک جڑی بوٹی نیز ارغوانی یا سفید پھول جو خراب موسم کی آمد پر کھلنا بند ہو جاتے ہیں

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

مِسْمارَک

(نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا ُسوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں ، بالچہ ۔

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مَشِیمیَت

(نباتیات) بیجوں والے پودوں میں بیضہ دانی کی کیفیت یا مشیموں کی ترتیب ۔

مِصْرَعی

(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مُعْتَدِل نَبات

(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔

مُعَلَّق

آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا

مُعَمّا باز

معمہ حل کرنے والا ، جس کا مشغلہ معمے حل کرنا ہو ؛ معمے شائع کرنے والا یا حل کرنے والا ؛ کثرت سے معمے چھاپنے والا (اخبار یا رسالہ) ۔

مُعَیَّن مُعَیّنات

۔ ۲ ۔ (ریاضی) ایسی مقداروں کا تعین کرنے والا جنہیں عناصر کہا جاتا ہے ، ان عناصر کے مخصوص حاصل ضرب کے مجموعے کو ظاہر کرنے کی صف بندی ہے ،

مَغْز جَل جانا

۔(کنایۃً) غرور ہوجانا۔ (نبات النعش) چار دن سے آپ کے ہاں نوکر ہے تو اس کا مغز جل گیا ہے۲۔دیوانہ ہوجانا۔ پاگل ہوجانا۔

مَغْلُوبِیَّت

(کسی سے) دبا ہوا ہونا، محکومی، محکومیت، دباؤ، اطاعت، فرماں برداری

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مَفرُوش

فرش کیا ہوا، بچھایا ہوا، بچھا ہوا، بچھایا گیا

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

مِل پُھلا

(نباتیات) بیض خانے کے پھول پتے ایک دوسرے سے ملے ہونے کی حالت ۔

مِل جَن

(نباتیات)کسی نبات کا وہ حصّہ جو دوسرے حصّے کے ساتھ ملا ہوا پیدا ہوا ہو ۔

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

مُمِص

چوسنے والا ؛ (نباتیات) ایک جاذب عضو جو طفیلی پودے اپنے میزبان سے غذا حاصل کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں ، طفیلی جڑ (Haustoria) ۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنَظَّم

دھاگے یا لڑی میں مسلسل پرویا ہوا ؛ مراد : وہ (چیز) جو مرتب ہو ، تنظیم سے ، ترتیب دیا ہوا (کام یا سامان وغیرہ)

مُنفَرج

کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مَنفی نَسل

(نباتیات) فطرینہ کی ایک قسم جو منفی تولید میں نر تصور کیاجاتا ہے اور مثبت فطرینہ کے قریب اُگتا ہے (Negative Strain) ۔

موتھی

موتی

مُورِثی تَرتِیب

(نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُکاؤُ

(نباتیات) ایک شاخ دار اور بال دار یک سال بوٹی جو بالائی جانب بوٹیہ اور قاعدے کی جانب چوبی ہوتی ہے

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَہبِلَک

(نباتیات) بیضہ دان کی ایک جھلی نما پوشش ۔

مِہمِیز

لوہے کا کانٹا جو سواروں کی ایڑی پر لگا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے کو ایڑ دیتے ہیں

مینا

(کنایۃً) نیا سبزہ جو چہرے پر آتا ہے

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

ناسُوری

(نباتیات) کھوکھلا ، سُوراخ دار ، نالی نما (Fistular) ۔

ناگور

(نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نامِل زِواجی

(نباتیات) تزویجی عمل کے بغیر افزائش کرنے والا (طریقہ) ۔

ناک چوٹی کاٹنا

سخت سزا دینا

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

ناہی

روکنے والا، منع کرنے والا، باز رکھنے والا

نَباتی اَفزائِش

(نباتیات) پودوں وغیرہ کے یا اُن کی طرح بڑھنے یا پھیلنے کا عمل

نَبضی نَظَرِیَہ

(نباتیات) پودوں کو پانی پہنچانے کا ایک نظریہ جس کے مطابق صعود رس (پانی کا چڑھائو) دروں اومہ کی بیرونی جانب واقع ہونے والی قشرہ کی اندرونی پرتوں کے خلیوں کی دھڑکنوں یا نبضی حرکات کے باعث عمل میں آتا ہے (Pulsation Theory) ۔

نَخُز اُنُوثی

(نباتیات) نخز مادینہ ، نخزمادہ ۔

نَخُز باش

(نباتیات) رک : نخز پرور ، آسانی سے پرورش پانے والا بکٹیریا (انگ : Prototrophs) ۔

نَخُز ریشَہ

(نباتیات) بیج سے نکلی ہوئی ایک چھوٹی نلی جو پہلے رشتک نما ہوتی ہے اور پھر ایک چھوٹی سبز خلوی تختی میں بدل جاتی ہے ۔ (انگ : Protonema) ۔

نَخُز سُتُون

(نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیںجو خشبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ (انگ : Protostele) ۔

نَخُز مادِینَہ

(نباتیات) ایسے پھول جن کے اندر بیضہ دان ہوتا ہے ۔ ان میں پھل پتے زر ریشوں سے پہلے پختہ ہوجاتے ہیں ایسے پودوں کی پھولداری بیلچی ہوتی ہے ، مقدم بقچہ ، مقدم مادینہ ۔

نَخُز نَرِینَہ

(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

نُخُوْدِ اَلْوَنْدی

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سر و شقیقہ، زراوند مد حرج

نَر دَرجَہ

(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔

نَر دَرَخت

(نباتیات) وہ پودا یا وہ درخت جس میں ایک ہی پھول حامل زر حصہ اور بقچہء گل رکھتا ہو ، دو جنیا ۔

نَر زاوِیَہ

(نباتیات) بیج ، تخم ۔

نَر صِنفی

(نباتیات) نر کی صنف سے تعلق رکھنے والا ، نر کی ذات کا ۔

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نَسْق

۱۔ حکم ، فرمان ۔

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

نَسِیجَہ

(نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر ، ڈنڈی والا ریشہ ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نِشانَہ خَطا کَرنا

نشانہ چوکنا، نشانے کا ہدف پر نہ پڑنا

نِظامِ جَماعَت بَندی

(نباتیات) پودوں کی درجہ بندی ، درجہ بندی کا نظام ۔

نَظَر والا

ایسا شخص جس کو نظر لگی ہو ، نظر لگنے والا ، نظرایا ہوا شخص

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

نُقطَۂ چَشم

(نباتیات) پھپھوندی سے پیدا ہونے والے امراض میں سے کوئی جس سے پتوں اور شاخوں پر زردی مائل گول دھبے پڑجاتے ہیں ، بعض قسم کی کائیوں پر روشنی کی حس رکھنے والا رنگ

نُقطَۂ نُمُو

(نباتیات) پودے میں بیج یا دانے کی پرورش کی جگہ یا مقام

نَلی دار

نلی والا ، نالی دار ؛ (نباتیات) نلی یا نلکی کی شکل کا ، نلکی نما ، ٹیوب جیسا ۔

نَم خُوردگی

نم خوردہ ہونا، گیلا ہونے کی حالت، تری کا اثر یا کیفیت جو چیزوں کو خراب کردیتی ہے, نباتیات: زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والے متعدد فطرات کی بنا پر قلموں اور چھوٹے پودوں کی مسخ شدہ حالت جو ان کے گلنے اور مرجھانے سے ظاہر ہوتی ہے

نَم زَدگی

(نباتیات) رک : نم خوردگی (Dampness) ۔

نَمَک کھانا

کسی کی دی ہوئی روٹی کھانا، نیز دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا، ساختہ و پرداختہ ہونا، نوکری کرنا، ملازم ہونا

نَمی پَسَند

(نباتیات) رطوبت قبول کرنے والا ؛ وہ پودے جو سیلن سے پروان چڑھتے ہیں

ننگا بھوکا

نہایت مفلس، بہت ہی غریب، (مجازاً) پریشان حال، محتاج

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَو آباد

حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

نَوابی کارْخانَہ

۔ امیروں کا کارخانہ(نبات النعش) مانی ہر چند نوابی کارخانہ دیکھے ہوئے تھی۔ لیکن اصغری کی شستہ تقریر سن کر دنگ ہوگئی۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نوع

ایک جیسی خصوصیات اور خوبیاں رکھنے والے افراد کا گروہ

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نوک دار

نوک رکھنے والا ، نکیلا ، چبھنے والا ، جس کا سرا تیز نوک والا ہو ۔

نَکوا

ناک

نِہاں تُخم

(نباتیات) وہ پودے جن کے بیج پھولوں کے اندر پائے جاتے ہیں

نِیازبُو

(نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا، جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لئے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس Ocimum سے ہے، ناز بو، کالی تلسی

نِیم طُفَیلی

قدرے طفیلی ، (نباتیات) جو کسی دوسرے پر کسی حد تک انحصار کرتا ہو ؛ (عموماً) دوسروں سے تھوڑی بہت غذا حاصل کرنے والا (پودا وغیرہ).

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

واؤچیرْیا

(نباتیات) ایک روئیدگی جو آبی اقسام سے تعلق رکھتی ہے ، سبزا لگا ۔

وَاری جانا

صدقے جانا، قربان ہونا، نثار ہونا

واژُوں رُخَہ

(نباتیات) رک : واژ ُرخہ ؛ اُلٹے رخ کا ، اُلٹا (لاط : Compylotropous) ۔

واصِل بافت

(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

وَبال

بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ

وَرْدِیَّہ

(الف) صف ۔ سُرخ گلاب کی مانند ، گلابی

وَرَق بَندی

تہہ چڑھانے کا عمل ؛ (نباتیات) پتیوں کا باہم مل جانا (انگ : Lamination)

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وُرَیقَہ

(نباتیات) چھوٹی پتیاں ۔

وُِعائی اُستُوانَہ

(نباتیات) ستون ِعروقی ، استوانہ قناتی ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وِلایَتی اِملی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کی پھلی پک کر گول ہو جاتی ہے

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

وَہْم کا پُتْلا

بہت وہمی، توہم پرست.

ٹوپی

١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔

ٹُکڑی دار

ٹکڑی کا افسر، سردار

ڈِبیا

ڈبّی

ڈھال سا

(نباتیات) ڈھال کی شکل کی ساخت ، سِپر نُما (انگ : Petale)

کائی گھاس

(نباتیات) باریک پوست یا جھلّی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط یا صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے ، اُشنہ ، چھڑیلا.

کائی کا دَرَخْت

(نباتیات) درخت کی چھال پر دیوار پر یا پتّھروں اور چٹانوں پر جم جانے والا سُوکھا مادّہ جن میں درحقیقت ننھے ننھے پودے ہوتے ہیں ، کائی نما نباتیات جو پتھر یا درخت کے تنے پر اُگتی ہے ، لچن ، کشتہ العجوز.

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

کاذِب پَھل

(نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو

کاگ نَسِیج

(نباتیات) چھال پرت ، وہ بافت جو کاگ کے نیچے ہوتی ہے (انگ : Cort Tissue) ۔

کام دَھْندا

گھریلو یا بیوپاروغیرہ کے کام، کام کاج، کاروبار

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کَثِیر چَھٹائی

بہت زیادہ کاٹ چھانٹ ؛ (نباتیات) درختوں کی چھٹائی کی ایک قسم جس میں کُل مغلوب و مستور اور کچھ مستور شدنی درخت چھانٹے جاتے ہیں.

کَثِیر سالَہ

(نباتیات) کئی سال تک بہار دینے والا ، سدا بہار (پودا).

کَریب

تنے کے اوپر کی وہ گانٹھ یا گرہ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں.

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

کَف شِگاف

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف کی گہرائی حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کی نصف یا نصف سے کم ہو مثلاً کپاس وغیرہ (لاط : Palmatifid).

کَف نُما

ہتھیلی جیسا ؛ (نباتیات) رک: کف دار.

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

کِنال

(نباتیات) درخت یا حیوانی جسم مں غذا ، وہا وغیرہ کی نالی.

کُن٘جی

قفل کھولنے کا اوزار، چابی، کلید، تالی

کُنْد

۱. (i) موٹی دھاروالا جس کی دھار کاٹنے کے قابل نہ ہو، موتھرا (تیز کی ضد) .

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

کُھنِیالی

(نباتیات ، حیوانیات) جوڑ دار ، گرہ دار ، کہنی کے مانند.

کِیْسَہ

تھیلی، خریطہ، جیب، پاکٹ

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ کُنْڈی

(نباتیات) انکڑے کے مثل یا اس سے مشابہ ڈوڈا یا بیضۂ دان (انگ: Ascos Hook) .

ہاتھ گِھس جانا

(کنایۃً) ہاتھ سے کوئی کام باربار کرنا

ہُبایَہ

(نباتیات) چھال ، اندرونی چھال ، استر چھال ، رس ریشہ ۔

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَشّاش بَشّاش

خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ

ہَفْت روزَہ

جو ہفتے میں ایک بار نکلتا ہو (اخبار رسالہ وغیرہ) جو سات دنوں کے وقفے سے چھپتا ہو

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

ہَمَہ نِعْمَت

(عوامی) تمام نعمتیں، تمام عمدہ چیزیں، ہرقسم کی عمدہ چیز

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَوا پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو بغیر مٹی کے اگتا ہے ، برنبات ، آکاس بیل ، طفیلی پودا ؛ ان پودوں کا مجموعی نام جو دوسروں کے سہارے پلتے ہیں اور اپنی ساری غذا فضا سے حاصل کرتے ہیں ؛ ہوائی پودا (انگ : Air plant)

ہَوا دانی

(نباتیات) ہوا گاہ جس سے پودے کا ستون گھرا ہوتا ہے (انگ : Air Space) ۔

ہَوائی پَودا

(نباتیات) ایک ایسا پودا جو نباتات کے تنوں یا پتوں پر تو چمٹ کر رہے لیکن وہ طفیلیہ پودا نہ ہو یعنی وہ میزبان پودے سے کسی قسم کا غذائی فائدہ نہ اٹھاتا ہو اسے ایپی فائٹ بھی کہتے ہیں ۔

ہَوائی پُھکنا

(نباتیات) آبی پودوں میں وہ تھیلی سی چیزیں جن میں وہ جزر کے دوران ہوا میں آکسیجن ذخیرہ کر لیتے ہیں اور جن سے اُنھیں تیرنے میں مدد بھی ملتی ہے نیز تنفسی انبان ، ہوا کیسہ

ہَوائی جَڑ

(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔

ہَوائی چَھتری

محافظ چھتری جس کی مدد سے انسان بلندی سے خصوصاً ہوائی جہاز سے کود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے، پیراشوٹ

ہَوائی خانَہ

(حیوانیات) مچھلیوں ، پرندوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ، سانس لینے کی تھیلی ، ہوا دانی ، ہوائی تھیلی (انگ : Air Sac)

ہَوائی داب

(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).

ہَوائی سُوراخ

(نباتیات) خلیے میں وہ باریک چمنی جیسا سوراخ جس کے ذریعے ہوا اندر اور باہر نفوذ ہوسکتی ہے (انگ : Airpore) ۔

ہَوائی شاخ

(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

ہُوگْلا

ایک قسم کی گھاس جو ہاتھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں، ہاتھی گھاس

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَڈّی پَسلی توڑ کَر رَکھ دینا

زد و کوب کرنا، بری طرح پیٹنا، مراد بری حالت کردینا، توڑ مروڑ دینا

یَک آغازی

(نباتیات) جس کا آغاز ایک طرح ہو ، ایک بار پیدا ہونے یا بڑھنے والا (مرکزی نخر خشبہ).

یَک بَرادَری

(نباتیات) جس کا زر ریشہ زر تار کے ڈریعے ایک گٹْھے یا سیٹ کی صورت میں یکجا ہو ، اس طرح سے یکجا کیا ہوا زر ریشہ ، یک بندیشہ (لاط : Monadelphous).

یَک پایَہ

ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

یَک تَرْکیب

ایک ترکیب کا ؛ (نباتیات) ایک ساخت کا ، مماثل (پودا).

یَک جِنْسی

ایک ہی خاندان یا نسل کا ہونا، ایک ہی عمر کا ہونا، ایک ہی فطرت کاہونا

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

یَک سالَہ

ایک سال میں ایک بار ہونے والا، ایک سال میں ختم ہونے والا

یَک شِقَہ

ایک شق والا ؛ (نباتیات) ایک نوع کا پھول (انگ : Mono chasium) ۔

یَک صِنفی

(ادب) ایک قسم کا ، جس میں کوئی ایک کیفیت یا لطف ہو ، ایک فضا یا ماحول والا ۔

یَک صِنفِیَت

(نباتیات) ایک جنس کا ہونے کی حالت ، پھول پودوں کا نر یا مادہ ہونا (انگ : Unisexuality) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone