تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی" کے متعقلہ نتائج

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے معانیدیکھیے

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

nau sau chuuhe khaa ke billii haj ko chaliiनौ सौ चूहे खा के बिल्ली हज को चली

نیز : سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

ضرب المثل

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی کے اردو معانی

  • یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے
  • جو ساری عمر گناہ کر کے آخر میں پارسا بن بیٹھے
  • برے کام کرتے ہوئے متقی اور پرہیزگار بننے کا ڈھونگ کرنا

Urdu meaning of nau sau chuuhe khaa ke billii haj ko chalii

  • Roman
  • Urdu

  • ye kahaavat a.ise shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo bahut se gunaah kar ke taaab ho jaaye
  • jo saarii umr gunaah kar ke aaKhir me.n paarsa bin baiThe
  • bure kaam karte hu.e muttaqii aur parhezgaar banne ka Dhong karnaa

English meaning of nau sau chuuhe khaa ke billii haj ko chalii

  • show of piety from a habitual sinner

नौ सौ चूहे खा के बिल्ली हज को चली के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत ऐसे व्यक्ति के संबंधित कहते हैं जो जीवन भर पाप करे और अंततः पवित्र बन जाए
  • जो जीवन भर बुरे कर्म किया हो और अंत में वह संत एवं महात्मा बन बैठे
  • बुरे कर्म करते हुए भी धर्मात्मा बनने का ढोंग करना

    विशेष बिल्ली की कथा बहुत पुरानी है, वह जातक और महाभारत में मिलती है, एक बिल्ली चूहों से यह झूठी बात कह कर कि अब तो मैंने संन्यास ले लिया है और मांस खाना भी छोड़ दिया है, एक-एक करके उन सबको खा जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone