تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّا" کے متعقلہ نتائج

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَنّا نَنّا مُنْہ

۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔

نَنّا سا

۔ صفت۔ چھوٹا سا۔ نہایت چھوٹا۔ چھوٹا اور موزوں۔؎

نَنّا بھولا

۔ صفت۔ نادان۔ کم عقل۔

نَنّا مُنّا

۔صفت۔ مذکر۔ بہت چھوٹا سا ۔مونث کے لیے ننی منّی۔

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّا کے معانیدیکھیے

نَنّا

nannaaनन्ना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات دہلی

  • Roman
  • Urdu

نَنّا کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)
  • ۱۔ (جسامت میں) بہت چھوٹا نیز چھوٹی قسم کا ، ننھا (رک) ۔
  • ۲۔ چھوٹا ، ٹھنگنا ، کوچک ، کوتاہ قامت ، پستہ قد ؛ (مجازاً) بچہ ، نادان ، ناسمجھ نیز لاڈلا ، پیارا

Urdu meaning of nannaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa bachcha niiz nand ka bachcha ; hindii ka biisvaa.n harf ( ) niiz ek naam (jaise nina baavarchii, nina kumhaar vaGaira
  • ۱۔ (jasaamat men) bahut chhoTaa niiz chhoTii kism ka, nanhaa (ruk)
  • ۲۔ chhoTaa, Thangana, kochak, kotaah qaamat, pastaakad ; (majaazan) bachcha, naadaan, naasamajh niiz laaDlaa, pyaaraa

English meaning of nannaa

Adjective

  • little, tiny, small, a short height, Metaphorically: teeny, tiny, innocent, lovely, pretty
  • a little child or husband's sister's kid, a type of title like 'Nanna Bawarchi, Nanna Kumhar' etc.

नन्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَنّا نَنّا مُنْہ

۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔

نَنّا سا

۔ صفت۔ چھوٹا سا۔ نہایت چھوٹا۔ چھوٹا اور موزوں۔؎

نَنّا بھولا

۔ صفت۔ نادان۔ کم عقل۔

نَنّا مُنّا

۔صفت۔ مذکر۔ بہت چھوٹا سا ۔مونث کے لیے ننی منّی۔

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone