تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلکے پانی نَہ پِینا" کے متعقلہ نتائج

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلکے پانی نَہ پِینا کے معانیدیکھیے

ہَلکے پانی نَہ پِینا

halke paanii na piinaaहल्के पानी न पीना

محاورہ

موضوعات: نباتیات اخبار

ہَلکے پانی نَہ پِینا کے اردو معانی

  • اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا
  • سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔
  • ۔۱۔ کنایہ ہے بہت مجہول ہونے سے۔(نبات النعش) جابرکی بہو بیٹیاں پلنگوں پر لدی بیٹھی ہیں اور ہلکر پانی تک نہیں پیا۲۔کنایہ یہ ہے کہ کمال ناتوانی اور کمزوری ہے۔؎

हल्के पानी न पीना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ सख़्त कमज़ोर या नातवां होना
  • ۱۔ अपने हाथ से कोई काम ना करना , निहायत आरामतलब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلکے پانی نَہ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلکے پانی نَہ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words