تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنْقُود" کے متعقلہ نتائج

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عُنْقُودی

خوشہ دار ، گچھے دار ۔

عُنْقُودی پُھول داری

(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔

دَعْوَتِ عُنْقُود

(لفظَاً) ان٘گور کھانے کی تقریب ؛ (مجازاً) اِڈونس (Adonis) زہرہ دیوی کے دیوتا کو پِلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنْقُود کے معانیدیکھیے

عُنْقُود

'unquud'उन्क़ूद

وزن : 221

موضوعات: استعارتاً اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عُنْقُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (استعارۃً) گروہ، مجمع
  • (نباتیات) خوشہ، گچھا
  • نخاع یا حرام مغز جو گچھے کی مانند نرم اور سفید گودا ہوتا ہے اور دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے

Urdu meaning of 'unquud

  • Roman
  • Urdu

  • (ustaa ran) giroh, majmaa
  • (nabaatiiyaat) Khoshaa, guchchhaa
  • naKhaa ya haraamamGaz jo guchchhe kii maanind naram aur safaid guudaa hotaa hai aur dimaaG se lekar rii.Dh me.n gardan se kamar tak hotaa hai

English meaning of 'unquud

Noun, Masculine

  • (met.) a gang, mob

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عُنْقُودی

خوشہ دار ، گچھے دار ۔

عُنْقُودی پُھول داری

(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔

دَعْوَتِ عُنْقُود

(لفظَاً) ان٘گور کھانے کی تقریب ؛ (مجازاً) اِڈونس (Adonis) زہرہ دیوی کے دیوتا کو پِلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنْقُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنْقُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone