تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعْبی" کے متعقلہ نتائج

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْبی کے معانیدیکھیے

کَعْبی

kaa'biiका'बी

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

کَعْبی کے اردو معانی

  • (کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.
  • مکعب، وہ عدد جو کسی عدد کو تین دفعہ ضرب دینے اور مساوی سطحیں ہوں،
  • (نباتیات) اسفنجیہ کے مانند یا اس کا، اسفنجیہ کے مادہ سے بنا ہوا .
  • ٹخنے سے منسبو، ٹخنے کا.

Urdu meaning of kaa'bii

  • (kshati) ek daanv jis me.n hariif ko piichhe aakar ek haath se hariif kii pusht ka jaanagyaa paka.D kar duusre haath se daahina ya baayaa.n mozaa paka.D kar khiinch lete hai.n
  • makaab, vo adad jo kisii adad ko tiin dafaa zarab dene aur musaavii sathe.n huu.n
  • (nabaatiiyaat) asafanjiih ke maanind ya is ka, asafanjiih ke maadda se banaa hu.a
  • TaKhne se manasbo, TaKhne ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone