تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھیلی" کے متعقلہ نتائج

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

تَھیلی دار

وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا

تَھیلی مار

تھیلی چرانے والا شخص ، چور ، اچکا .

تَھیلی پَتی

روپیہ والا ، مالدار.

تَھیلی مارنا

تھیلی چرانا ، چوری کرنا .

تَھیلی بَرْداری

تھیلی اٹھا کر پہنْچانے کا کام ، تھیلیوں کی ڈھوائی .

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَھیلی چِکْنی کَرْنا

رشوت دینا ، منْھ بھرائی کرنا .

تَھیلی میں رُوپَیَہ اورمُنْہ میں گُڑ

روپیہ کے پاس ہونے سے جی خوش رہتا ہے، روپے سے منْہ شیریں رہتا ہے

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تَھیلی کا مُنْھ کھولْنا

(کنایۃً) فراخدلی کے ساتھ روپیہ صرف کرنا ، بہت زیادہ خیر خیرات کرنا ، سخاوت کرنا .

ہَوا تَھیلی

کیسہء ہوا ـ؛ ہوا دانی ؛ پھکنا ؛ وہ تھیلا جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ؛ پرندوں ، مچھلیوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ؛ کیسہء ہوائی ؛ سانس لینے کی تھیلی (انگ : Air sac)

ہَوائی تَھیلی

(حیوانیات) جسم کے وہ حصے جن میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا تھیلی یا کیسئہ ہوا جو بعض پرندوں یا حشروں کے پھیپھڑوں کی توسیع ہے (انگ : Air sac) ۔

ہَوا کی تَھیلی

رک : ہوا تھیلی ؛ مچھلی کا پھیپھڑا (انگ : Air bladder) ۔

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

کَمَر تَھیلی

(خیاطی) نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے ، نیولی ، ہمیانی .

مَنَوی تَھیلی

(حیوانیات) نر کا وہ تولیدی عضو جس میں منی پیدا ہوتی ہے ، فوطہ ۔

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

ڈاک کا تَھیلی

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

پَرائی تَھیلی کا مُنھ سُکْڑا

(مراداً) دوسرا آدمی دل کھول کر نہیں دیتا.

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

chips off the same block, birds of a feather

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھیلی کے معانیدیکھیے

تَھیلی

thailiiथैली

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: تَھیلا

موضوعات: حیاتیات کنایۃً اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَھیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .
  • ۰۲ ( کتایۃً ) نقدی کی تھیلی ، توڑا .
  • ۰۳ بٹوہ ، خصیہ ، فوطہ.
  • ۰۴ وہ خانہ جو کنگارُو کی مادہ کے پیٹ کے باہر قدرت نے بنایا ہے .
  • ۰۵ (نباتیات) یک خلوی بذرے دان .
  • ۰۶ (i) (حیاتیات) جانداروں میں قدرتی بنے ہوئے اعضاء.
  • (ii) مشیمہ ، وقت پیدائش بچہ پر لپٹی ہوئی جھلّی کی بند لپیٹ .
  • (iii) بدن میں کیسہ نما جھلی وغیرہ جس میں مختلف مادے جمع ہو جاتے ہیں .

شعر

Urdu meaning of thailii

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ thailaa (ruk) kii tasGiir, chhoTaa thailaa, kiisa, Kharabtaa
  • ۰۲ ( kataa.en ) naqdii kii thailii, to.Da
  • ۰۳ biTvaa, Khusiyaa, fuutaa
  • ۰۴ vo Khaanaa jo kangaaruu.o kii maadda ke peT ke baahar qudrat ne banaayaa hai
  • ۰۵ (nabaatiiyaat) yak Khalvii bazz re daan
  • ۰۶ (i) (hayaatyaat) jaandaaro.n me.n qudratii bane hu.e aazaa
  • (ii) mashiima, vaqt paidaa.ish bachcha par lipTii hu.ii jhillii kii band lapeT
  • (iii) badan me.n kiisa numaa jhillii vaGaira jis me.n muKhtlif maadde jamaa ho jaate hai.n

English meaning of thailii

Noun, Feminine

  • bag, small bag, shopping beg, purse

थैली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा थैला, नक़दी की थैली, तोड़ा, कीसा, बटुवा
  • एक विशेष प्रकार का छोटा थैला जिसमें रुपए आदि रखते हैं
  • थैली की आकृति की कोई चीज़

تَھیلی کے مترادفات

تَھیلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھیلی

۰۱ تھیلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا تھیلا ، کیسہ ، خربطہ .

تَھیلی شاہی

رک : تھیلی پتی .

تَھیلی بَذْرَہ

(نباتیات) آزاد خلوی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ ، انگ : Ascospore .

تَھیلی دار

وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا

تَھیلی مار

تھیلی چرانے والا شخص ، چور ، اچکا .

تَھیلی پَتی

روپیہ والا ، مالدار.

تَھیلی مارنا

تھیلی چرانا ، چوری کرنا .

تَھیلی بَرْداری

تھیلی اٹھا کر پہنْچانے کا کام ، تھیلیوں کی ڈھوائی .

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَھیلی چِکْنی کَرْنا

رشوت دینا ، منْھ بھرائی کرنا .

تَھیلی میں رُوپَیَہ اورمُنْہ میں گُڑ

روپیہ کے پاس ہونے سے جی خوش رہتا ہے، روپے سے منْہ شیریں رہتا ہے

تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

رک : " ایک آوے کے برتن ".

تَھیلی کا مُنْھ کھولْنا

(کنایۃً) فراخدلی کے ساتھ روپیہ صرف کرنا ، بہت زیادہ خیر خیرات کرنا ، سخاوت کرنا .

ہَوا تَھیلی

کیسہء ہوا ـ؛ ہوا دانی ؛ پھکنا ؛ وہ تھیلا جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ؛ پرندوں ، مچھلیوں وغیرہ کے ہوا بھرے جوفوں میں سے کوئی ایک ؛ کیسہء ہوائی ؛ سانس لینے کی تھیلی (انگ : Air sac)

ہَوائی تَھیلی

(حیوانیات) جسم کے وہ حصے جن میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا تھیلی یا کیسئہ ہوا جو بعض پرندوں یا حشروں کے پھیپھڑوں کی توسیع ہے (انگ : Air sac) ۔

ہَوا کی تَھیلی

رک : ہوا تھیلی ؛ مچھلی کا پھیپھڑا (انگ : Air bladder) ۔

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

کَمَر تَھیلی

(خیاطی) نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھ لی جائے ، نیولی ، ہمیانی .

مَنَوی تَھیلی

(حیوانیات) نر کا وہ تولیدی عضو جس میں منی پیدا ہوتی ہے ، فوطہ ۔

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

ڈاک کا تَھیلی

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

پَرائی تَھیلی کا مُنھ سُکْڑا

(مراداً) دوسرا آدمی دل کھول کر نہیں دیتا.

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

chips off the same block, birds of a feather

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone