تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْتانی" کے متعقلہ نتائج

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

طَبَقَۂ تَحْتانی

زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

زاوِیَۂِ تَحْتانی

angle of depression, angle on the other side of the base

حُرُوفِ تَحْتانی

(تجوید) وہ نقطہ دار حروف جن کا نقطہ یا نقطے ان کے نیچے لکھے جاتے ہیں ، مثلاً : ب ، پ وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْتانی کے معانیدیکھیے

تَحْتانی

tahtaaniiतहतानी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: اخبار نباتیات تعلیم

  • Roman
  • Urdu

تَحْتانی کے اردو معانی

صفت

  • وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ
  • نیچے کا، نچلا
  • ذیلی
  • (تعلیمات) ابتدائی، پرائمری جماعتیں (مڈل کلاس تک)
  • (نباتیات) ڈنٹھل کا وہ سرا جس میں پھول لگتا ہے

Urdu meaning of tahtaanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo nuqtaadaar huruuf jin ke nuqte un ke niiche hote hain, jaiseh ba, pa vaGaira
  • niiche ka, nichlaa
  • zelii
  • (taaliimaat) ibatidaa.ii, praa.imrii jamaate.n (miDal klaas tak
  • (nabaatiiyaat) DanThal ka vo siraa jis me.n phuul lagtaa hai

English meaning of tahtaanii

Adjective

  • (a letter of the alphabet) having dot(s) under it
  • following, under-mentioned, placed below
  • primary
  • lower, inferior
  • small, short (applied to letters or diacritical points )
  • pointed below

तहतानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उर्दू का वह अक्षर जिसके नीचे नुक्ते हों।

تَحْتانی کے مترادفات

تَحْتانی کے متضادات

تَحْتانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْتانی

وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے نیچے ہوتے ہیں، جیسے: ب ، پ وغیرہ

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

طَبَقَۂ تَحْتانی

زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).

دو تَحْتانی

(نباتیات) خلیے کے دو زیریں حصّے یا ڈنٹھل کا وہ دوہرا سِرا جس میں پھول یا پتّا لگتا ہے.

زاوِیَۂِ تَحْتانی

angle of depression, angle on the other side of the base

حُرُوفِ تَحْتانی

(تجوید) وہ نقطہ دار حروف جن کا نقطہ یا نقطے ان کے نیچے لکھے جاتے ہیں ، مثلاً : ب ، پ وغیرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone