تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن٘بُل" کے متعقلہ نتائج

سُن٘بُل

زہر ، سم.

سُن٘بُلَہ

گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم

سُن٘بُلی

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلا

سُن٘بُل جیسے ، سُن٘بُل کی طرح.

سُن٘بُلَک

(نباتات) گچھّا ، ریشہ کے ڈورے.

سُن٘بُلِین

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلِ کوہی

(طِب) سُن٘بل کی بہت سی اقسام میں سے ایک ، اس کو سُن٘بل سُری بھی کہتے ہیں ادویات میں مستعمل.

سُن٘بُلِسْتانی

سُن٘بلستان سے منسوب ، پیچیدہ ، پیچ در پیچ ، پریشان.

سُن٘بُلِسْتان

وہ مقام جہاں کثرت سے سنبل کے پودے ہوں، سنبل کا باغ

سُن٘بُلُ الطِّیب

(طِب) سنبل کی اقسام میں سے ایک ، بالچھڑ .

سُن٘بُلِ مُو

سُن٘بل جیسے بال ، زُلفِ سُن٘بل نُما ، وہ جس کے بال سُن٘بل کی طرح خوشبودار اور لمبے ہوں.

سُن٘بُلِ ہِنْدی

(طِب) سُن٘بل الطِّیب ، ایک خوشبودار گھاس ، بالچھڑ ، لاط :- (Valeriana Jatamansi) .

سُن٘بُلِ بائی

(طِب) انکھ کی بِیماری جس میں پُتلی پھیل جاتی ہے اور نظر رفتہ رفتہ جاتی رہتی ہے ، پُتلی کے پِیچھے سیاہ نقطہ بن جاتا ہے.

سُن٘بُلِ رُومی

(طِب) سُن٘بل کی ایک قسم ، بہت سے امراض کو شافی ، لاطینی میں بھی مختلف ناموں سے مشہور.

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

سُن٘بُلِ بَرّی

(طِب) سُن٘بل کی ایک قسم جس لے لاطینی زبان میں بھی مختلف نام ہیں ادویات میں مُستعمل.

سُن٘بُلِ خَزامی

(طِب و سائنس) خاندانِ سُن٘بل سے متعلق ایک پودا جس کے تنوں سے رسیاں بنائی جاتی ہیں نیز ادویات میں مُستعمل.

سَفَید سُن٘بُل

(طب ، نباتیات) تُوتیا کا سفیدہ ،

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن٘بُل کے معانیدیکھیے

سُن٘بُل

sumbulसुंबुल

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: سَنْبَلَ

  • Roman
  • Urdu

سُن٘بُل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱. ایک خوشبودار سِیاہی مائل ہے پُھول پھل گھاس جو گُندھی چوتی کی طرح ہے دواؤں میں مستعمل ہے ، بالچھڑ ؛ شعرا معشوقوں کی زلف اور گیسو سے تشبیہ دیتے ہیں.
  • زہر ، سم.
  • ۲. (نباتات) ریشہ ، بال دار شاخیں ، لیپاس جن کی مدد سے غذا حاصل کرتا ہے یہ بال دار شاخیں مُن٘ھ کی جانب مُڑی ہوتی ہیں.

شعر

Urdu meaning of sumbul

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek Khushbuudaar siiahii maa.il hai phuu.ol phal ghaas jo gundhii chotii kii tarah hai davaa.o.n me.n mustaamal hai, baalchha.D ; shoaraa maashuuqo.n kii zulf aur gesuu se tashbiiyaa dete hai.n
  • zahr, sim
  • ۲. (nabaataat) resha, baaldaar shaaKhe.n, liipaas jin kii madad se Gizaa haasil kartaa hai ye baaldaar shaaKhe.n munh kii jaanib mu.Dii hotii hai.n

English meaning of sumbul

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a plant of sweet odour, a type of fragrant plant, hyacinth, locks of a lover, beloved's hair

सुंबुल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुगंधित घास, बालछड़, गेहूँ या जौ की बाल, अलक, ज़ुल्फ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُن٘بُل

زہر ، سم.

سُن٘بُلَہ

گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم

سُن٘بُلی

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلا

سُن٘بُل جیسے ، سُن٘بُل کی طرح.

سُن٘بُلَک

(نباتات) گچھّا ، ریشہ کے ڈورے.

سُن٘بُلِین

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلِ کوہی

(طِب) سُن٘بل کی بہت سی اقسام میں سے ایک ، اس کو سُن٘بل سُری بھی کہتے ہیں ادویات میں مستعمل.

سُن٘بُلِسْتانی

سُن٘بلستان سے منسوب ، پیچیدہ ، پیچ در پیچ ، پریشان.

سُن٘بُلِسْتان

وہ مقام جہاں کثرت سے سنبل کے پودے ہوں، سنبل کا باغ

سُن٘بُلُ الطِّیب

(طِب) سنبل کی اقسام میں سے ایک ، بالچھڑ .

سُن٘بُلِ مُو

سُن٘بل جیسے بال ، زُلفِ سُن٘بل نُما ، وہ جس کے بال سُن٘بل کی طرح خوشبودار اور لمبے ہوں.

سُن٘بُلِ ہِنْدی

(طِب) سُن٘بل الطِّیب ، ایک خوشبودار گھاس ، بالچھڑ ، لاط :- (Valeriana Jatamansi) .

سُن٘بُلِ بائی

(طِب) انکھ کی بِیماری جس میں پُتلی پھیل جاتی ہے اور نظر رفتہ رفتہ جاتی رہتی ہے ، پُتلی کے پِیچھے سیاہ نقطہ بن جاتا ہے.

سُن٘بُلِ رُومی

(طِب) سُن٘بل کی ایک قسم ، بہت سے امراض کو شافی ، لاطینی میں بھی مختلف ناموں سے مشہور.

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

سُن٘بُلِ بَرّی

(طِب) سُن٘بل کی ایک قسم جس لے لاطینی زبان میں بھی مختلف نام ہیں ادویات میں مُستعمل.

سُن٘بُلِ خَزامی

(طِب و سائنس) خاندانِ سُن٘بل سے متعلق ایک پودا جس کے تنوں سے رسیاں بنائی جاتی ہیں نیز ادویات میں مُستعمل.

سَفَید سُن٘بُل

(طب ، نباتیات) تُوتیا کا سفیدہ ،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن٘بُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن٘بُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone