تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشاسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشاسْتَہ کے معانیدیکھیے

نِشاسْتَہ

nishaastaनिशास्ता

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: کیمیا اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِشاسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)
  • (کیمیا) قوت بخش نامیاتی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی غذائی شے ؛ آکسیجن ، کاربن اور ہائیڈوجن کا مرکب ، کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrate) ۔
  • ۔(ف۔ بفتح اول صحیح) مذکر ۱۔گیہوں کاست۔ مغز گندم۔ نشاستہ جمایا جاتا ہے ۲۔ اہار۔ مانڈی۔ کلف۔ پیچ۔
  • اہار ، مانڈی ، کلف ۔
  • گیہوں کا ست یا دودھ ، سمنک ، مغز گندم ۔
  • لئی ۔

Urdu meaning of nishaasta

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek safaid, be zaayqaa, kasiir shukrii maada jo chhoTe chhoTe daano.n kii shakl me.n biijo.n, phalo.n aur daraKhto.n ke duusre hisso.n me.n paaya jaataa hai ye kaarbo haa.iiD reT maadde se maamuur hotaa hai aur insaanii Gizaa ka aham juzu hai (Starch
  • (kiimiya) quvvatabKhash naamiyaatii murakkabaat ke giroh me.n se ko.ii Gizaa.ii shaiy ; auksiijan, kaarban aur haa.iiD vajan ka murkkab, kaarbo haa.iiD reT (Carbohydrate)
  • ۔(pha। baphtaa avval sahii) muzakkar १।gehuu.n kaasit। maGaz gandum। nishaastaa jamaayaa jaataa hai २। ahaar। maanDii। kalaf। pech
  • ahaar, maanDii, kalaf
  • gehuu.n ka sat ya duudh, samnak, maGaz gandum
  • lu.ii

English meaning of nishaasta

Noun, Masculine

  • starch, farina, paste, thick gruel, pottage

निशास्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फा. पं. गेहूँ का सत, गोधूमसार।।
  • गेहूँ आदि किसी अन्न को भिगोकर पीसकर निकाला हुआ सार; (स्टार्च)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشاسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشاسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone