تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُطْر" کے متعقلہ نتائج

فُطْر

ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں اُگتی ہے، سانپ کی چتھری، ککرمتا، کھمبی نیز پھپوندی

فُطْرِینَہ

رک : فطر جال (فطر کا تحتی) ، کھنبی یا مساروغ کا نمو پذیر حصہ.

فُطْری

فُطْر (رک) سے منسوب یا متعلق ، کُھبی یا سماروغ کا.

فُطْرات

کُھمبیاں ، سماروغ (انگ : Fungl).

فُطْر جال

(نباتیات) کھمبی یا سماروغ کا نمو پذیر یا نباتی حصّہ جو نہایت باریک دھاگے جیسے نسیجوں پر مشتمل ہوتا ہے.

جَذْری فُطْر

(نباتیات) جذر (۱) (رک) پر موجودہ سماروغ.

بازی باش فُطْر

(نباتیات) درخت کے تنے یا جڑ میں رہنے والے سماروغ، جذری فطر

اردو، انگلش اور ہندی میں فُطْر کے معانیدیکھیے

فُطْر

futrफ़ुत्र

وزن : 21

موضوعات: نباتیات اخبار

فُطْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی روئیدگی جو برسات میں اُگتی ہے، سانپ کی چتھری، ککرمتا، کھمبی نیز پھپوندی

    مثال - میں ایک کھمبی ہوں لوگ مجھے مختلف ناموں سے پکارتے ہیں ... فطر، ککرمتا ، سانپ کی چتھری وغیرہ۔

  • (نباتیات) ایک قسم کا سماروغ، بے پھلیا پودا جس مین کلورفل نہیں ہوتا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of futr

Noun, Masculine

  • fungus

फ़ुत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की उपज जो बरसात में उगती है, साँप की छतरी, कुकुरमुत्ता, फफूँदी

    उदाहरण - मैं एक खुम्बी हूँ लोग मुझे मुख़्तलिफ़ नामों से पुकारते हैं... फ़ुत्र, कुकुरमुत्ता, साँप की छतरी वग़ैरा।

  • (वनस्पति विज्ञान) एक प्रकार की मौसमी चीज़, बेफल का पौधा जिसमें क्लोरोफ़िल नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone