تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

مُسَہِّلہَ

آسان بنایا ہوا ۔

مُسَہَّل

آسان بنانے والا ، حل کرنے والا

مُسَہَّد

بیدار کیا گیا، جگایا گیا

مُسَہَّل آمال

اُمیدوں کو آسان بنانے والا ۔

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مَسْہَد

گھونٹنے کا آلہ، گھوٹا

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مَسْہَف

(طب) پیاس لگانے والا

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسْہِل ہونا

دست آنا ؛ جلاب جا طریقۂ علاج اختیار کیا جانا.

مُسْہِل دینا

طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مَسَہْری لَگْنا

مسہری لگانا (رک) کا لازم

مَسَہْری لَگانا

مسہری کا پلنگ پر باندھا جانا ؛ مسہری بچھانا

مَسَہْری چَڑْھنا

مسہری چڑھانا (رک) کا لازم

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

مَسَہْری چَڑھانا

پھولوں کی مسہری کا فقیروں کی تربت پر نصب کرنا

مُسْہِل میں ہونا

(طب) جلاب لینے کی حالت میں ہونا ۔

مُسْہِلُ الْوِلادَت

(جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر دردِ زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی ۔

مُسْہلات

وہ دوائیں جو دست آور ہوں

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مِس ہو جانا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَّہ کے معانیدیکھیے

مَسَّہ

massaमस्सा

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

مَسَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔
  • رک : مسا

Urdu meaning of massa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) tuKhm daanii kii gardan ka baalaa.ii hissaa jis me.n zar agal hotaa hai, ziira giir, sar buqchaa
  • ruk ha masah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

مُسَہِّلہَ

آسان بنایا ہوا ۔

مُسَہَّل

آسان بنانے والا ، حل کرنے والا

مُسَہَّد

بیدار کیا گیا، جگایا گیا

مُسَہَّل آمال

اُمیدوں کو آسان بنانے والا ۔

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مَسْہَد

گھونٹنے کا آلہ، گھوٹا

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مَسْہَف

(طب) پیاس لگانے والا

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسْہِل ہونا

دست آنا ؛ جلاب جا طریقۂ علاج اختیار کیا جانا.

مُسْہِل دینا

طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مَسَہْری لَگْنا

مسہری لگانا (رک) کا لازم

مَسَہْری لَگانا

مسہری کا پلنگ پر باندھا جانا ؛ مسہری بچھانا

مَسَہْری چَڑْھنا

مسہری چڑھانا (رک) کا لازم

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

مَسَہْری چَڑھانا

پھولوں کی مسہری کا فقیروں کی تربت پر نصب کرنا

مُسْہِل میں ہونا

(طب) جلاب لینے کی حالت میں ہونا ۔

مُسْہِلُ الْوِلادَت

(جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر دردِ زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی ۔

مُسْہلات

وہ دوائیں جو دست آور ہوں

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مِس ہو جانا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone