تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیفی" کے متعقلہ نتائج

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

سَیفی چَلْنا

سیفی کے عمل کا اثر ہونا ، سیفی کا کار گر ہونا .

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

سَیفی پھیرْنا

count the beads, say the imprecatory prayers

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

سَیفی اُلَٹ جانا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

دُعائے سَیفی

ایک موثر دعا.

اُلْٹی سَیفی

(لفظاً) دشمن کو نقصان پہنچانے کے عمل یعنی اسم جلالی کا وہ اثر جو دشمن کی بجائے عامل پر پڑ جائے ، (مراداً) دوسرے کو ضرر پہنچانے کی تدبیر میں خود اپنا نقصان ، دشمن کو جس حالت میں مبتلا کرنا چاہیں اس میں خود مبتلا ہو جانا.

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اُلْٹی سَیفی پھیرنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیفی کے معانیدیکھیے

سَیفی

saifiiसैफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَیفی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .
  • (ii) شمشیر نُما ، تلوار کے مانند ، تلوار کی شکل کا .
  • ۲. ( نباتیات) مترا کب ، وہ پّتے جو ایک دُوسرے کو جُزوی طور پر ڈھکے ہوئے ہوں .

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. سیفی ایک دُعا ہے . اگر اس کا چّلہ کھینّجا جائے یعنی چالیس دن تک بلا ناغہ کس خاص ترکیب سے پڑھی جائے تو بہت زُور اثر ہو تی ہے اس کا وِرد جائے تو سیفی اُلٹ جاتی ہے یعنی خود عمل کتنے والے پر بُرے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں .
  • ۲. (i) ایک مخصوص جلالی دُعا کا نام .
  • (ii) بد دعا ، کوسنا نفرین ، کُفر بکنا .
  • (iii) ۰ ( مجازاََ) مضر جادو ٹونا .
  • ۳. وظیفہ ، تسبیح ، تسبیح کرنا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صیفی

موسم گرما کے متعلق

شعر

Urdu meaning of saifii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (ii) mansuub bah saiph, talvaar ka dhanii ; ( mujaazaa) faujii, lashkarii
  • (ii) shamshiir numaa, talvaar ke maanind, talvaar kii shakl ka
  • ۲. ( nabaatiiyaat) mitra kab, vo patte jo ek duu.osre ko juzvii taur par Dhake hu.e huu.n
  • ۱. saiphii ek du.a hai . agar is ka chala khiinnjaa jaaye yaanii chaaliis din tak bilaanaaGaa kis Khaas tarkiib se pa.Dhii jaaye to bahut zuu.or asar hotii hai is ka varad jaaye to saiphii ulaT jaatii hai yaanii Khud amal kitne vaale par bure asaraat murattib hone lagte hai.n
  • ۲. (i) ek maKhsuus jalaalii du.a ka naam
  • (ii) baddu.a, kosnaa nafriin, kufar baknaa
  • (iii) ۰ ( mujaazaa) muzir jaaduu Tonaa
  • ۳. vaziifa, tasbiih, tasbiih karnaa

English meaning of saifii

Adjective

  • Botany: compounds, leaves that are partially covered with each other
  • related to sword, rosary, incantation, Metaphorically: of soldier
  • sword-shaped

Noun, Feminine, Singular

  • cursing, imprecation
  • name of a specific glorious prayer, a kind of spell that should be read to kill an enemy, magic
  • Saifi is a prayer, if it is recited continuously for forty days without any gap, it has a very strong effect. If occurs any obstacle in reciting, then Safi is reversed, that is, caused to have a bad effect on self
  • rosary, string of beads

सैफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वनस्पति विज्ञान: यौगिक, वो पत्ते जो एक दूसरे को आंशिक रूप से ढके हुए हों
  • तलवार के जैसा, तलवार की तरह का

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक विशिष्ट गौरवशाली प्रार्थना का नाम, वो मंत्र जो किसी शत्रू के मारने के लिए पढ़ा जाए, प्रतीकात्मक: हानिकारक जादू, टोना
  • तलवार से संबंधित, तलवार चलाने का विशेषज्ञ, एक अभिचार जिससे शत्रु का मारण करते हैं, प्रतीकात्मक: फ़ौजी, सेना का
  • सैफी एक मंत्र है, अगर इसका चिल्ला खींचा जाये यानी चालीस दिन तक निरंतर बिना किसी बाधा के किसी विशेष धग से पढ़ा जाये तो बहुत प्रभावशाली होता है इसका जप शत्रुओं की हलाकत का कारण बन जाता है लेकिन अगर सैफी उलट जाती है तो जाप करने वाले वही प्रभाव पड़ने लग जाते हैं जो शत्रु के लिए होना चाहिए था
  • श्राप, शाप, कोसना, बुरा-भला कहना, अभिशाप देना, अपशब्द
  • मनका, माला, तस्बीह करना

سَیفی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیفی

۱. (ii) منسوب بہ سیف ، تلوار کا دھنی ؛ ( مجازاََ) فوجی ، لشکری .

سَیفی قَص

(حیوانیات) ایک بڑی ہڈی ایک شمشیر نما لمبی باریک مینڈک کی پشت پر ہوتی ہے

سَیفی چَلْنا

سیفی کے عمل کا اثر ہونا ، سیفی کا کار گر ہونا .

سَیفی پَڑھنا

سیفی کاعمل کرنا ، دعائے سیفی کا وِرد کرنا .

سَیفی پھیرْنا

count the beads, say the imprecatory prayers

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

سَیفی پَڑھوانا

سیفی کا عمل کرانا .

سَیفی اُلَٹ جانا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

سَیفی اُلَٹ پَڑْنا

سیفی کے عمل کا بگڑا جانا یا تاثیر کا برعکس ہونا .

دُعائے سَیفی

ایک موثر دعا.

اُلْٹی سَیفی

(لفظاً) دشمن کو نقصان پہنچانے کے عمل یعنی اسم جلالی کا وہ اثر جو دشمن کی بجائے عامل پر پڑ جائے ، (مراداً) دوسرے کو ضرر پہنچانے کی تدبیر میں خود اپنا نقصان ، دشمن کو جس حالت میں مبتلا کرنا چاہیں اس میں خود مبتلا ہو جانا.

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اُلْٹی سَیفی پھیرنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone