تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکو" کے متعقلہ نتائج

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَکوہ

رک : مکو ۔

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مَکو کی بُھجِیا

مکو کا پکایا ہوا ساگ، مکو کے ابلے ہوئے پتے جو اکثر بیماروں کو کھلائے جاتے ہیں

مَکوئِیا جَنگلی

(طب) کوئی گز بھر لمبا ایک کانٹے دار درخت جس کا پھل مکو کے برابر گول ہوتا ہے .

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکو کے معانیدیکھیے

مَکو

makoमको

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

Urdu meaning of mako

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) chhoTe chhoTe patto.n vaalii ek buuTii jo bataur saag pakka kar khaa.ii jaatii hai niiz is ka phal jis me.n maTar ke daano.n se kisii qadar chhoTe malagije bhuure rang ke gol gol phal lagte hai.n, patte aur phal dono.n varm kii tahliil aur puraane buKhaar ke azaale ke li.e davaa mustaamal

मको के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) छोटे-छोटे पत्तों वाली एक बूटी जो साग के रूप में पका कर खाई जाती है अथवा उसका फल जिसमें मटर के दानों से कुछ छोटे मलगजे भूरे रंग के गोल-गोल फल लगते हैं, पत्ते और फल दोनों सूजन ख़त्म होने और पुराने बुख़ार के साध्य के लिए दवा के रूप में प्रयुक्त

مَکو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکو

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے پتوں والی ایک بوٹی جو بطور ساگ پکا کر کھائی جاتی ہے نیز اس کا پھل جس میں مٹر کے دانوں سے کسی قدر چھوٹے ملگجے بھورے رنگ کے گول گول پھل لگتے ہیں ، پتے اور پھل دونوں ورم کی تحلیل اور پرانے بخار کے ازالے کے لیے دوا مستعمل

مَکوہ

رک : مکو ۔

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

مَکوئی

جنگلی مکوے جس میں کانٹے ہوتے ہیں، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے گولائی لیے لمبے ہوتے ہیں اور جس میں سفید رنگ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں، کبیا، مکوچا

مَکو کی بُھجِیا

مکو کا پکایا ہوا ساگ، مکو کے ابلے ہوئے پتے جو اکثر بیماروں کو کھلائے جاتے ہیں

مَکوئِیا جَنگلی

(طب) کوئی گز بھر لمبا ایک کانٹے دار درخت جس کا پھل مکو کے برابر گول ہوتا ہے .

لال مَکو

ایک پھل جو ٹماٹر کے مانند ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone