تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوابیدگی" کے متعقلہ نتائج

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

زَمانَۂِ خوابِیدْگی

(حیاتیات) وہ درمیانی مُدّت جب بیج زندہ تو رہتا ہے مگر زمین سے باہر نہیں آتا ہے

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوابیدگی کے معانیدیکھیے

خوابیدگی

KHvaabiidgiiख़्वाबीदगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

خوابیدگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے کا عمل یا حالت، نیند
  • بے حسی، بے عملی
  • (نباتیات) بیج کی ایک معینہ مدت جس میں بیج زندہ تو رہتا ہے لیکن اگتا نہیں، اس مدت کے گزرنے کے بعد بیج میں اگنے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، زمانہ خوابیدگی

شعر

Urdu meaning of KHvaabiidgii

Roman

  • sone ka amal ya haalat, niind
  • behisii, be amlii
  • (nabaatiiyaat) biij kii ek muayynaa muddat jis me.n biij zindaa to rahtaa hai lekin ugtaa nahiin, is muddat ke guzarne ke baad biij me.n ugne kii salaahiiyat paida ho jaatii hai, zamaana Khaabiidgii

English meaning of KHvaabiidgii

Noun, Feminine

  • sleepiness, drowsiness
  • senselessness

ख़्वाबीदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने की स्थिती या कार्य, सोना, निद्रा
  • चेतना का अभाव, बेहिसी
  • (वनस्पति विज्ञान) बीज की एक निश्चित अवधि जिसमें बीज जीवित तो रहता है लेकिन उगता नहीं, इस अवधि के गुज़रने के बाद बीज में उगने की योग्यता पैदा हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

زَمانَۂِ خوابِیدْگی

(حیاتیات) وہ درمیانی مُدّت جب بیج زندہ تو رہتا ہے مگر زمین سے باہر نہیں آتا ہے

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوابیدگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوابیدگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone