تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیرَہ دان" کے متعقلہ نتائج

زِیرَہ دان

(نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیرَہ دان کے معانیدیکھیے

زِیرَہ دان

ziira-daanज़ीरा-दान

اصل: فارسی

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

زِیرَہ دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

    مثال مادین پروانہ ان پُھولوں میں ایک کے زِیرہ دان میں سے زرّین زِیرہ جمع کرتی ہے۔

Urdu meaning of ziira-daan

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) zar reshe ka vo hissaa jis me.n ziira ho

ज़ीरा-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) फूल के रेशे का वह भाग जिसमें पुँकेसर हो

    उदाहरण मादीन परवाना इन फूलों में एक के ज़ीरा-दान में से ज़रीन ज़ीरा जमा करती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیرَہ دان

(نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیرَہ دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیرَہ دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone