تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھبّا" کے متعقلہ نتائج

جَھبّا

جھالر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھبّا کے معانیدیکھیے

جَھبّا

jhabbaaझब्बा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھالر.
  • پُھنْدنا ، گُچّھا جو ٹوپہ وغیرہ میں لگاتے ہیں.
  • روشن دان یا مومولی دروازے کے چہرے کا (دھوپ اور بوچھاڑ سے حفاظت کو) چوکھٹ کے اوپر بنا ہوا سائبان.
  • رک : جھابا معنی ۵ ، جَھّوا.
  • بڑے بڑے کان.
  • (نباتیات) وہ گچھے یا بال جو بعض نباتات میں مکل آتے ہیں.
  • ۔(ھ) مذکر۔ گھپّا۔ پھندنا۔ گچھا۔ سیاہ ابریشم کا پھندنا جو عَلم وغیرہ پر باندھتے ہیں۔ پرچم۔
  • کاکل ، زلف ، طرہ.

Urdu meaning of jhabbaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaalar
  • phun॒danaa, guchchhাa jo Topaa vaGaira me.n lagaate hai.n
  • roshandaan ya momolii darvaaze ke chehre ka (dhuup aur bochhaa.D se hifaazat ko) chaukhaT ke u.upar banaa hu.a saa.ibaan
  • ruk ha jhaabaa maanii ५, aॎva
  • ba.De ba.De kaan
  • (nabaatiiyaat) vo guchchhe ya baal jo baaaz nabaataat me.n mukul aate hai.n
  • ۔(ha) muzakkar। ghappaa। phundnaa। guchchhaa। syaah abresham ka phundnaa jo ilm vaGaira par baandhte hain। parcham
  • kaakul, zulf, tarah

English meaning of jhabbaa

Noun, Masculine

  • fringes designed in jewelry
  • tassel, tuft, pendant

झब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुच्छा।
  • धागे के छोटे-छोटे टुकड़ों को बीच में एक साथ बाँधकर बनाया जानेवाला गुच्छा या फुदना जो कपड़ों, गहनों आदि में शोभा के लिए लगाया जाता है।
  • धागे के छोटे-छोटे टुकड़ों को बीच में एक साथ बाँधकर बनाया जाने वाला गुच्छा या फुँदना जो कपड़ों, गहनों आदि में शोभा के लिए लगाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھبّا

جھالر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone