تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْدانَہ" کے متعقلہ نتائج

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَنْدانَہ دار

وہ چیز جس میں دندانے پڑے ہوئے ہوں

دَنْدانَہ گِیر

وہ چیز جس میں دندانے پڑے ہوئے ہوں

دَنْدانَہ داری

دندانہ دار کا اسم کیفیت

دَنْدانَہ پَڑْنا

تلوار وغیرہ کی دھار میں دنتے پڑ جانا، چھری یا تلوار کی دھار کا کند ہو جانا، تلوار وغیرہ کی دھار کا جگہ جگہ سے کٹ جانا

دَنْدانَۂ سِین

(خطاطی) حرف سین کے سر کے شوشے یا خانے جو بشکل تشدید لکھے جاتے ہیں .

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدانَہ کے معانیدیکھیے

دَنْدانَہ

dandaanaदन्दाना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: نباتیات اخبار خطاطی

دَنْدانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا
  • (خطّاطی) شوشہ
  • کُنجی یا چابی کے سرے کے ایک یا دونوں کناروں پر چھوٹے بڑے کٹاؤ جو نالے کے اندرونی پرزوں کے لحاظ سے ہوتے ہیں
  • چھوٹی سی چیز کا پتلا سا کنکرہ
  • شگاف، دراڑ
  • (نباتیات) پتّی، ورق، تہ چھلکا، غِشاء
  • کنارے کا کٹاؤ یا اس کی لہریا سا ہونے کی کیفیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dandaana

Noun, Masculine

  • tooth of a saw or comb, notch, jag
  • anything resembling a tooth

दन्दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आरी आदि का दाँता, दाँतुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْدانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْدانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words