تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْبُوع" کے متعقلہ نتائج

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مَطْبُوع ہونا

پسند ہونا ۔

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مَطْبُوع خاطِر

طبیعت کے موافق ، پسندیدہ ، پسند آنے والا ، مرغوب ۔

مَطْبُوعِ عام

عام پسند ، سب کو پسند آنے والا ۔

مَطْبُوعِ طَبْع

جو طبیعت کو پسند ہو ، طبیعت کے موافق ، مرغوب الطبع ، دلپسند ۔

مَطْبُوعِ نَظَر

جو آنکھوں کو اچھا لگے، منظور نظر

کَلامِ مَطْبُوع

فطری کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صناعتی تکلفات کی بجائے خلوص اور تاثیر کو اہمیت دی گئی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْبُوع کے معانیدیکھیے

مَطْبُوع

matbuu'मतबू'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب علم الکلام اخبار نباتیات

اشتقاق: طَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَطْبُوع کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔
  • ۲۔ پسندیدہ ، مرغوب ، دل پسند ، اچھا لگنے والا ۔
  • ۳۔ (ادب) وہ (کلام) جس میں خیالات کا فطری اور بے ساختہ اظہار ہو ، تکلف اور مصنوعی پن سے پاک ۔
  • ۴۔ (طب) مرض کا ظاہر ہونا ، اُجاگر ہونا ۔

شعر

Urdu meaning of matbuu'

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ chhaapa hu.a, taba shuudaa
  • ۲۔ pasandiidaa, marGuub, dil pasand, achchhaa lagne vaala
  • ۳۔ (adab) vo (kalaam) jis me.n Khyaalaat ka fitrii aur besaaKhtaa izhaar ho, takalluf aur masnuu.ii pan se paak
  • ۴۔ (tibb) marz ka zaahir honaa, ujaagar honaa

English meaning of matbuu'

Adjective

  • printed, agreeable, desired, natural, innate

मतबू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी प्रेस या कार्यालय के ओर से छापी हुई पुस्तके, सहमत, स्वीकार्य, छापा हुआ, पसंदीदा, दिल पसंद, अच्छा लगने वाला

مَطْبُوع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مَطْبُوع ہونا

پسند ہونا ۔

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مَطْبُوع خاطِر

طبیعت کے موافق ، پسندیدہ ، پسند آنے والا ، مرغوب ۔

مَطْبُوعِ عام

عام پسند ، سب کو پسند آنے والا ۔

مَطْبُوعِ طَبْع

جو طبیعت کو پسند ہو ، طبیعت کے موافق ، مرغوب الطبع ، دلپسند ۔

مَطْبُوعِ نَظَر

جو آنکھوں کو اچھا لگے، منظور نظر

کَلامِ مَطْبُوع

فطری کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صناعتی تکلفات کی بجائے خلوص اور تاثیر کو اہمیت دی گئی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْبُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْبُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone