تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفاعُل" کے متعقلہ نتائج

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

پُر تَفاعُل

(اصطلاح ریاضی) Function . . . یعنی تفاعل کے تصور کا اظہار انگریزی یا لاطینی سیٹوں کے ذریعہ.

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

حاصِلِ تَفاعُل

(ریاضی) تفاعل معنی نمبر ۲. (رک) کا نتیجہ یا اثر.

یَک قِیمَتی تَفاعُل

(ریاضی) وہ تفاعل جس کی قیمت دوسرے تفاعل کے مقابلے میں صرف ایک ہو ، وحید القیمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفاعُل کے معانیدیکھیے

تَفاعُل

tafaa'ulतफ़ा'उल

وزن : 112

موضوعات: ریاضی اخبار نباتیات منطق

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَفاعُل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.
  • (نباتیات) نباتات کے اگنے کے عمل کا مطالعہ.
  • (ریاضی) ایک مقدار کی قیمت دوسری مقدار کی قیمت پر انحصار ؛ کوئی مقدار جو کسی دوسری مقدار سے اس طرح متعلق ہو کہ ایک میں کوئی تبدیلی دوسری میں اس کے مطابق تبدیلی پیدا کریں، انگ : Function.
  • (منطق) قضیہ کا وہ حصہ جو موضوع سے متعین ہو .
  • فرض ، کام .
  • عربی مصادر میں سے ایک مصدر کا وزن یا باپ.
  • اغراض و مقاصد.

Urdu meaning of tafaa'ul

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ka munaasib tariiqa-e-amal jis se is amar (chiiz ya shaKhs) ka maqsad puura hotaa ho, faalii asar
  • (nabaatiiyaat) nabaataat ke ugne ke amal ka mutaalaa
  • (riyaazii) ek miqdaar kii qiimat duusrii miqdaar kii qiimat par inhisaar ; ko.ii miqdaar jo kisii duusrii miqdaar se is tarah mutaalliq ho ki ek me.n ko.ii tabdiilii duusrii me.n is ke mutaabiq tabdiilii paida karen, ang ha Function
  • (mantiq) qaziiyaa ka vo hissaa jo mauzuu se mutayyan ho
  • farz, kaam
  • arbii musaadir me.n se ek musaddir ka vazan ya baap
  • aGraaz-o-maqaasid

English meaning of tafaa'ul

Noun, Masculine, Feminine

  • objects and motives
  • function, role

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

پُر تَفاعُل

(اصطلاح ریاضی) Function . . . یعنی تفاعل کے تصور کا اظہار انگریزی یا لاطینی سیٹوں کے ذریعہ.

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

حاصِلِ تَفاعُل

(ریاضی) تفاعل معنی نمبر ۲. (رک) کا نتیجہ یا اثر.

یَک قِیمَتی تَفاعُل

(ریاضی) وہ تفاعل جس کی قیمت دوسرے تفاعل کے مقابلے میں صرف ایک ہو ، وحید القیمت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفاعُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفاعُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone